کرایہ تقسیم کریں
دوستوں یا گروپس کے ساتھ سفر کرتے ہوئے، آپ ہمیشہ قیمت تقسیم کر سکتے ہیں۔ نقدی کا لین دین کرنے کی ضرورت نہیں ہے، بس ایپ کو آپ کی خاطر حساب لگانے اور بل بھیجنے کا کہیں۔
کرایہ تقسیم کریں
دوستوں یا گروپس کے ساتھ سفر کرتے ہوئے، آپ ہمیشہ قیمت تقسیم کر سکتے ہیں۔ نقدی کا لین دین کرنے کی ضرورت نہیں ہے، بس ایپ کو آپ کی خاطر حساب لگانے اور بل بھیجنے کا کہیں۔
کرایہ تقسیم کریں
دوستوں یا گروپس کے ساتھ سفر کرتے ہوئے، آپ ہمیشہ قیمت تقسیم کر سکتے ہیں۔ نقدی کا لین دین کرنے کی ضرورت نہیں ہے، بس ایپ کو آپ کی خاطر حساب لگانے اور بل بھیجنے کا کہیں۔
یہ کیوں معاون ہے
دوستوں کے ساتھ سفر کریں
جتنے زیادہ، اتنے خوش۔ اپنے دوستوں کو پک کریں اور سب سے ان کے حصے ادا کروائیں۔
نقد کو نظر انداز کریں
سفر کی قیمت براہ راست ایپ سے تقسیم کریں۔ یہ آسان اور پریشانی سے پاک ہے۔
اس کا طریقہ کار کیا ہے
اپنی سواری کی درخواست کریں
ایپ کھولنے اور سواری کی درخواست کرنے کے لیے ٹیپ کریں، جیسا کہ آپ عموماً کرتے ہیں۔
براہ کرم نوٹ کریں: کرایہ تقسیم کرنے کی خصوصیت استعمال کرنے کے لیے آپ کے پاس ایپ کا تازہ ترین ورژن ہونا ضروری ہے۔
تقسیم کریں
درخواست کرنے کے بعد، اپنی ایپ کے نیچے سے اوپر کی طرف سوائپ کریں، اپنے منتخب کردہ ادائیگی کے طریقے کو ٹیپ کریں، پھر کرایہ تقسیم کریں کو ٹیپ کریں۔
اپنے دوستوں کو مدعو کریں
دیگر مسافروں کے نام یا فون نمبرز درج کریں۔ آپ جسے بھی شامل کرتے ہیں اسے آپ کی دعوت قبول کرنے کے لیے ایک اطلاعی درخواست بھیجی جاتی ہے۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
- کیا قیمت مسافروں میں برابر تقسیم ہوتی ہے؟
جی ہاں۔ سفر کی قیمت ان مسافروں کے بیچ برابر تقسیم کی جاتی ہے جو کرایہ تقسیم کرنے کی دعوت قبول کرتے ہیں۔
- کیا کوئی اضافی قیمت ہوتی ہے؟
Down Small جی ہاں۔ تقسیم کرنے پر، ہر شرکت کرنے والے مسافر سے 25 سینٹ کی فیس چارج کی جاتی ہے۔ آپ کی رسید تمام مسافروں کا کرایہ تقسیم کرنے کی کُل فیس ظاہر کرے گی۔
- اگر کوئی مسافر کرایہ تقسیم کرنے کی دعوت قبول نہ کرے تو کیا ہوتا ہے؟
Down Small اگر کوئی مسافر منقسم کرایہ قبول نہیں کرتا ہے یا اس کے پاس' ادائیگی کا درست طریقہ موجود نہیں ہے تو آپ 'سے آپ کے اور ان کے، دونوں کے حصے کا چارج کیا جائے گا۔
- کیا میں اب بھی Apple Pay استعمال کر سکتا ہوں؟
Down Small اگر آپ Apple Pay استعمال کرتے ہیں مگر سفر کی قیمت تقسیم کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کرنا ہوگا۔ آپ اپنے اگلے سفر پر واپس Apple Pay پر سوئچ کر سکتے ہیں۔
اپنے سفر کا بھرپور فائدہ اٹھائیں
آپ کے ٹرپ کے بعد
سائن اپ کریں
ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنا اکاؤنٹ سیٹ اپ کریں تاکہ اگلی بار سفر کی ضرورت پیش آنے پر آپ تیار ہوں۔
شیئر کریں
دوستوں کو Uber استعمال کرنے کے لیے مدعو کریں اور انہیں پہلے سفر پر رعایت ملے گی۔
آپ کے شہر اور علاقہ کے اعتبار سے آپشنز متغیر ہوتے ہیں۔
اگر کوئی مسافر منقسم کرایہ قبول نہیں کرتا ہے یا اس کے 'پاس ادائیگی کا درست طریقہ موجود نہیں ہے تو 'آپ سے آپ کے اور ان کے، دونوں کے حصے کا چارج کیا جائے گا۔ آپ کے اکاؤنٹ پر فعال پروموشنز قیمت کے صرف آپ کے حصے پر لاگو ہوتے ہیں۔
ممکن ہے کہ منقسم کرایہ Uber کے تمام اختیارات کے لیے دستیاب نہ ہو۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ ایپ ٹرپ ختم ہونے کے بعد کرایہ تقسیم نہیں کر سکتی۔
کے بارے میں
دریافت کریں
ایئرپورٹس