بہترین سفر، ہر بار
درست سفر تلاش کرنے کے لیے گائیڈ
آپشنز یا تو زندگی کو دلچسپ بنا سکتے ہیں یا پھر آپ کے اگلے قدم کا فیصلہ کرنا مشکل بنا سکتے ہیں، یہ اس پر منحصر ہے کہ آپ کس سے پوچھتے ہیں۔ آپ کی سفر کی سرگزشت پر مبنی تجاویز کے ساتھ، ہماری ایپ درست سفر کا انتخاب کرنے کے عمل سے اندازے لگانے کی ضرورت ختم کر دیتی ہے۔ اپنی آخری بار استعمال کردہ سفر کی قسم، اپنی سب سے زیادہ استعمال کردہ سفر کی قسم اور اپنی منزل کے لحاظ سے تجویز دیکھیں۔
یہ کیوں معاون ہے
درست سفر، اسی وقت
بہترین سفر وہی ہے جو آپ کے لیے ذاتی نوعیت کا بنایا گیا ہو۔ ایپ آپ کی پسندیدہ اور آخری بار استعمال کی جانے والی سفر کی اقسام دکھاتی ہے۔ جو آپ کو دکھائی دیا وہ پسند نہیں آیا؟ SUV سے بائیکس اور سکوٹرز تک، مزید سواریوں تک رسائی کے لیے سوائپ کریں۔
مقام کی بنیاد پر تجاویز
ایپ آپ کی منزل کے لحاظ سے تجویز بھی دیتی ہے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ آپ ائیرپورٹ جا رہے ہیں تو یہ سامان کی جگہ کیلئے UberXL تجویز کر سکتی ہے۔ جو آپ کو دکھائی دیا وہ پسند نہیں آیا؟ SUV سے بائیکس اور سکوٹرز تک، مزید سواریوں تک رسائی کے لیے سوائپ کریں۔
بٹن پر بس ایک ٹیپ کی مدد سے سفر حاصل کریں
چاہے آپ کوئی بھی آپشن منتخب کریں، ایپ استعمال کرنا اس سے آسان پہلے کبھی نہیں تھا۔ سواریوں کا قیمت، آمد کے اوقات اور سائز کے لحاظ سے موازنہ کریں۔ اپنی پسند کی سواری ملنے کے بعد اس کی توثیق کرنے کے لیے بس ایک بٹن پر ٹیپ کریں۔
لوگوں کا دنیا میں سفر کرنے کا طریقہ
Uber ایپ 10,000 سے زائد شہروں میں مختلف قسم کے سفر تک رسائی فراہم کر کے آپ کو اپنی مرضی کی جگہ تک پہنچنے کی صلاحیت دیتی ہے۔
مسافروں کے اہم سوالات
- سفر کے کون سے آپشنز دستیاب ہیں؟
یہ شہر کے لحاظ سے مختلف ہوتے ہیں۔ ایپ میں، آپ اپنی منزل پُر کرنے کے بعد سوائپ کر کے اپنی دستیاب آپشنز کی پوری فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ آپ شہر کے لحاظ سے بھی اپنے سفر کے آپشنز یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
- پروڈکٹ کے نام کے نیچے موجود وقت کس چیز کیلئے ہے؟
یہ آمد کا تخمینی وقت ہے۔
- UberX میں کتنے مسافر آتے ہیں؟ اور کار میں لوگوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد کیا ہے؟
UberX زیادہ سے زیادہ 4 لوگوں کو لے جا سکتی ہے۔ اگر آپ کی پارٹی بڑی ہے تو UberXL یا Uber SUV 6 مسافروں کے لیے کافی ہو سکتی ہے۔
اپنے سفر کا بھرپور فائدہ اٹھائیں
آپ کے ٹرپ کے بعد
سائن اپ کریں
ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنا اکاؤنٹ سیٹ اپ کریں تاکہ اگلی بار سفر کی ضرورت پیش آنے پر آپ تیار ہوں۔
شیئر کریں
اپنے دوستوں کو Uber پر مدعو اور ریفر کریں، انہیں پہلے سفر پر $15 کی رعایت ملے گی۔
کچھ شرائط اور خصوصیات ملک، خطے اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہیں۔
کمپنی