راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈہ (HYD)
روایتی حیدر آباد ایئرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ راجیو گاندھی ایئرپورٹ سے حیدر آباد شہر جا رہے ہوں یا ورنگل کی طرف جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ HYD آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔
حیدر آباد, تلنگانہ 500409+91 40-6654-6370
راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر پہلے سے Uber کے ساتھ سفر ریزرو کریں
Uber کے ساتھ راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈہ تک کا سفر ریزرو کر کے آج ہی اپنے پلانز مکمل کریں۔ اپنی فلائٹ سے 30 دن پہلے کسی بھی وقت اور سال کے کسی بھی دن سفر کی درخواست کریں۔
دنیا بھر میں کہیں سے بھی سفر کی درخواست کریں
ایک بٹن پر ٹیپ کریں اور 600 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔
ایک مقامی باشندے کی طرح آس پاس گھومیں
تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک اجنبی شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔
Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں
جب آپ کسی نئی جگہ پر ہوں تو وہاں بھی رئیل ٹائم قیمت بندی اور بلا نقد ادائیگی سمیت اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں۔
اس جگہ پہنچنے کے طریقے
Sedan Intercity
1-4
Outstation rides in comfortable sedans
Go Intercity
1-4
Affordable outstation rides in compact cars
XL Intercity
1-6
Outstation rides in spacious SUVs
Uber Go
1-4
Affordable, compact rides
Uber Premier
1-4
Comfortable sedans, top-quality drivers
Request any
1-4
Go, Go Sedan, or Premier
Uber Go Sedan
1-4
Affordable, sedan rides
Premier Executive
1-4
Especially Designed for Corporate Travel
UberXL
1-6
Affordable, SUV rides
Uber XL
1-6
Affordable, SUV rides
راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر پک اپ (HYD)
جب آپ باہر جانے کے لیے تیار ہوں تو درخواست کریں
اور اپنے گروپ کے سائز اور سامان رکھنے کی جگہ کی ضروریات کے حساب سے سفر کا اختیار منتخب کریں۔
روانگی لیول سے باہر نکلیں
پارکنگ پک اپ پوائنٹ C تک جائیں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں تمام Uber ڈرائیور پارٹنرز HYD پر مسافروں سے پک اپ کے لیے ملتے ہیں۔
اپنے ڈرائیور کو تلاش کریں
اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔
حیدر آباد ایئرپورٹ نقشہ
HYD ائیرپورٹ میں ایک مسافر ٹرمینل ہے جس کے کُل 9 گیٹس ہیں۔ راجیو گاندھی ائیرپورٹ ملکی اور بین الاقوامی دونوں قسم کی پروازوں کو سنبھالتا ہے۔
مسافروں کے اہم ترین سوالات
- کیا Uber ڈرائیور پارٹنرز HYD سے پک اپ کرتے ہیں؟
جی ہاں۔ آپ دنیا بھر میں جن ایئرپورٹس پر Uber کے ساتھ سفر کی درخواست کر سکتے ہیں ان کی فہرست کے لیے یہاں ٹیپ کریں۔
- HYD تک Uber ٹرپ کی کیا لاگت ہو گی؟
Down Small HYD تک آنے (یا جانے) کے لیے Uber ٹرپ کی لاگت کا انحصار آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم، ٹرپ کی طوالت اور دورانیے کے اندازے، ٹولز اور سفر کے موجودہ مطالبے جیسے عوامل پر ہوتا ہے۔
آپ اوپر موجود Uber کے قیمت کا تخمینہ کار میں اپنی پک اپ کی جگہ اور منزل درج کر کے درخواست کرنے سے پہلے قیمت کا اندازہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد، جب آپ سفر کی درخواست کرتے ہیں تو آپ کو ایپ میں رئیل ٹائم عوامل پر مبنی اپنی اصل قیمت نظر آئے گی۔
- ائیرپورٹ پک اپ کے لیے میں اپنے ڈرائیور سے کہاں ملوں؟
Down Small پک اپ کے مقامات آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم اور ائیرپورٹ کے حجم پر منحصر ہو سکتے ہیں۔ ایپ میں اپنے ڈرائیور سے ملنے کی جگہ کے حوالے سے موجود ہدایات پر عمل کریں۔ آپ مقررہ ائیرپورٹ رائیڈ شیئرنگ زونز کی طرف اشارہ کرنے والی علامات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔
مزید معلومات
کیا آپ Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟
مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے، سے لے کر مقامی قواعد و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔
کیا آپ کسی اور ایئرپورٹ پر جا رہے ہیں؟
دنیا بھر کے 600 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ کی خدمات حاصل کریں۔
راجیو گاندھی بین الاقوامی ائیرپورٹ وزٹر کی معلومات
راجیو گاندھی ائیرپورٹ، جسے حیدر آباد ائیرپورٹ بھی کہا جاتا ہے، مسافروں کی تعداد کے لحاظ سے بھارت کا چھٹا مصروف ترین ائیرپورٹ ہے اور یہ سالانہ تقریباً 18 ملین مسافروں کو سروس فراہم کرتا ہے۔ HYD مناسب روڈ اور ٹریفک کے حالات میں ڈاؤن ٹاؤن حیدر آباد سے تقریباً 35 منٹ کی ڈرائیو پر ہے جو کہ ائیرپورٹ سے 26 کلو میٹر (16 میل) کے فاصلے پر ہے۔
HYD ائیرپورٹ کے ٹرمینلز
راجیو گاندھی بین الاقوامی ائیرپورٹ کا ایک مرکزی پسنجر ٹرمینل ہے۔ حیدر آباد ائیرپورٹ کے لاؤنجز پورے ٹرمینل میں موجود ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے اپنے ٹرپ کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔
حیدر آباد ائیرپورٹ کا ٹرمینل
- Air Arabia
- AirAsia
- Air India
- Alliance
- British Airways
- Cathay Pacific
- Emirates
- Etihad
- flydubai
- Flynas
- GoAir
- Gulf
- IndiGo
- Jazeera
- Jet Airways
- Malaysia
- Oman
- Qatar
- Saudia
- SilkAir
- SpiceJet
- SriLankan
- THAI
- tigerair
- TruJet
- Vistara
- Plaza Premium Lounge
- VIP Lounge
حیدر آباد ائیرپورٹ کا بین الاقوامی ٹرمینل
حیدر آباد ائیرپورٹ کی بین الاقوامی پروازیں مرکزی پسنجر ٹرمینل سے بورڈ کی جا سکتی ہیں۔ HYD ائیرپورٹ 16 سے زائد بین الاقوامی منزلوں تک نان اسٹاپ پروازیں آفر کرتا ہے۔
HYD ائیرپورٹ میں ڈائننگ
HYD میں کھانے کے 30 سے زائد آپشنز ہیں بشمول کیفے، بار، فاسٹ فوڈ چینز اور ٹیبل سروس والے ریسٹورنٹس پورے ائیرپورٹ میں موجود ہیں۔ مسافروں کو HYD ائیرپورٹ میں مختلف قسم کے کھانے مل سکتے ہیں بشمول بھارتی کھانا، پیزا اور مختلف قسم کے بین الاقوامی پکوان۔
HYD ائیرپورٹ میں گھومنا پھرنا
HYD ائیرپورٹ میں کوئی اندرونی ٹرانسپورٹیشن کا سسٹم نہیں ہے۔
HYD ائیرپورٹ میں کرنے لائق کام
HYD ائیرپورٹ میں کاسمیٹکس اور ملبوسات کے اسٹورز سے لے کر کتابوں اور کھلونوں کی شاپس تک کئی مختلف قسم کی شاپس ہیں۔ ملکی مقامِ روانگی میں ایک اسپا واقع ہے۔
HYD ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج
حیدر آباد ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج کے آفسز ارائیولز اور چیک ان ہال دونوں میں واقع ہیں۔
HYD ائیرپورٹ کے قریب ہوٹلز
چاہے آپ کا عارضی قیام ہو یا پرواز میں پوری رات کی تاخیر ہو یا پھر آپ کو وزٹ کے لیے HYD کے قریب کوئی جگہ قیام کرنے کے لیے چاہیے ہو، قریب میں ہی 15 سے زائد ہوٹلز اور رہائش کی جگہیں ہیں۔
HYD ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات
- برلا مندر
- کاسو براہمنندا ریڈی نیشنل پارک
- لمبینی پارک
- شلپارامام
HYD کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔
اس صفحے پر فریق ثالث ویب سائٹس کی ایسی معلومات موجود ہیں جو Uber کے اختیار میں نہیں ہیں اور یہ معلومات وقتاً فوقتاً تبدیل یا اپ ڈیٹ ہو سکتی ہیں۔ اس صفحے میں شامل سبھی معلومات Uber یا ان کے آپریشنز سے براہ راست متعلق نہیں ہیں، یہ صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں اور کسی بھی صورت ان پر انحصار کرنا، یا پھر یہاں موجود معلومات سے کسی بھی قسم کی ضمانتیں بنانے کے لیے ان کی تشریح کرنا یا ان سے تاویل نکالنا درست نہیں ہو گا۔ کچھ شرائط اور خصوصیات ملک، خطے اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہیں۔ پرومو ڈسکاؤنٹ صرف نئے صارفین کے لیے درست ہے۔ اس پروموشن کو دیگر آفرز کے ساتھ ملایا نہیں جا سکتا اور یہ ٹپس پر لاگو نہیں ہوتی۔ محدود دستیابی۔ یہ آفر اور شرائط تبدیلی سے مشروط ہیں۔
کمپنی