Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

پک اپ نوٹس

ایپ ڈرائیور کو یہ بتانا تیز اور آسان بناتا ہے کہ آپ کو کیسے تلاش کیا جائے یا آپ کا اسٹیٹس کیا ہے۔ بے ڈھب کالز کی ضرورت نہیں ہے۔

search
مقام درج کریں
Navigate right up
search
منزل درج کریں
search
مقام درج کریں
Navigate right up
search
منزل درج کریں

یہ کیوں معاون ہے

بعض اوقات آپ اپنے ڈرائیور کو پک اپ سے پہلے کچھ اضافی تفصیل دینا چاہتے ہیں۔ اب ٹپ شیئر کرنا ('میں نے سرخ جیکٹ پہنی ہوئی ہے')، یا اپنے ڈرائیور کو براہ راست ایپ میں سے ایک پہلے سے لکھا ہوا فوری پیغام جیسے کہ 'میں' باہر کی طرف سامنے موجود ہوں' بھیجنا پہلے سے بھی زیادہ آسان ہے۔

ہم نے پک اپ کے پیغامات اس لیے بھی ڈیزائن کیے ہیں تاکہ محفوظ ڈرائیونگ کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ ڈرائیورز پیغامات اونچی آواز میں پڑھوا کر سن سکتے ہیں اور بس ٹیپ کر کے جواب دے سکتے ہیں۔

اس کا طریقہ کار کیا ہے

اپنی سواری کی درخواست کریں

ایپ کھولنے اور سواری کی درخواست کرنے کے لیے ٹیپ کریں، جیسا کہ آپ عموماً کرتے ہیں۔

‘کوئی پک اپ نوٹ ہے؟’ فیلڈ کو ٹیپ کریں

پہلے سے لکھے ہوئے پیغامات سے انتخاب کریں یا اپنا پیغام خود لکھیں۔

بھیجیں کو دبائیں

اپنے ڈرائیور کو اپنا مقام یا دیگر معاون اپ ڈیٹس سے آگاہ کریں۔

سائن اپ کریں

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنا اکاؤنٹ سیٹ اپ کریں تاکہ اگلی بار سفر کی ضرورت پیش آنے پر آپ تیار ہوں۔

شیئر کریں

دوستوں کو Uber استعمال کرنے کے لیے مدعو کریں اور انہیں پہلے سفر پر رعایت ملے گی۔

آپ کے شہر اور علاقہ کے اعتبار سے آپشنز متغیر ہوتے ہیں۔