Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

Uber کے اپ فرنٹ کرایہ کی وضاحت

ہر بار سفر کی درخواست کرنے سے پہلے، ایپ آپ کی منزل کے لیے تخمینی پیشگی کرایہ دکھاتی ہے، تاکہ آپ آرام سے بیٹھ کر اپنے ٹرپ کا لطف لے سکیں۔*

search
مقام درج کریں
Navigate right up
search
منزل درج کریں
search
مقام درج کریں
Navigate right up
search
منزل درج کریں

تجاویز

قیمتوں کا تعین کیسے کیا جاتا ہے؟

اپ فرنٹ کرایے کا حساب لگانے میں کئی ڈیٹا پوائنٹس استعمال ہوتے ہیں۔ اپ فرنٹ قیمتیں ٹرپ کی طوالت اور دورانیے کے لحاظ سے ہوتی ہیں۔ تخمینے ڈیمانڈ کے پیٹرن اور حقیقی دنیا کے عوامل جیسے ٹریفک کے لحاظ سے متغیر ہو سکتے ہیں۔

Uber کی قیمت بندی میں تعاون کرنے والے عناصر کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟

سائن اپ کریں

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنا اکاؤنٹ سیٹ اپ کریں تاکہ اگلی بار سفر کی ضرورت پیش آنے پر آپ تیار ہوں۔

شیئر کریں

دوستوں کو Uber استعمال کرنے کے لیے مدعو کریں اور انہیں پہلے سفر پر رعایت ملے گی۔

*کیلیفورنیا میں Uber Pool کے مسافر ٹرپ سے پہلے دکھائی جانے والی قیمتیں ادا کرتے ہیں۔ کیلیفورنیا میں سفر کے دیگر آپشنز میں مسافروں کو اندازہ فیس دکھائی دے گی جس میں سبھی قابل اطلاق چارجز شامل ہوں گے تاہم حتمی قیمت ڈرائیور کی ٹرپ کے اصل وقت اور فاصلے کے لحاظ سے ہوگی جس کے لیے بنیادی ریٹ اور فی منٹ اور/یا فی میل ریٹس مع قابل اطلاق ٹیکسز، ٹولز، سرچارجز اور سپلائی اور ڈیمانڈ کو استعمال کیا جائے گا۔

اس ویب صفحے پر فراہم کردہ مواد کا مقصد صرف معلومات دینا ہے اور ممکن ہے کہ یہ آپ کے ملک، خطے یا شہر میں قابل اطلاق نہ ہو۔ یہ مواد تبدیل ہو سکتا ہے اور اسے نوٹس کے بغیر اپ ڈيٹ کیا جا سکتا ہے۔