مرکزی مواد پر جائیں

ڈرائیور کی ستائشیں

اپنے ڈرائیور کا شکریہ ادا کریں اور بیجز دے کر دوسرے مسافروں کو انہیں جاننے میں مدد کریں, نیز آپ ایک ذاتی شکریہ کا نوٹ بھی لکھ سکتے ہیں۔

ڈرائیور کی ضرورت

ستائشیں دریافت کریں

Neat and tidy

صاف اور ستھرا

صاف ستھری کار کسے پسند نہیں ہوتی؟ اگر آپ کا ڈرائیور ان کا خیال اچھی طرح رکھتا ہے تو آگے بڑھ کر شکریہ کہیں۔

Excellent service

شاندار سروس

بہترین سروس قابل تعریف ہوتی ہے، لیکن زبردست سروس خوشی منائے جانے کی حقدار ہوتی ہے۔

Above and beyond

بلند و بالا

وہ ڈرائیور جو توقع سے بڑھ کر ثابت ہوتے ہیں، یہ والا ان کے لیے ہے!

Expert navigation

ماہرانہ نیویگیشن

اگر آپ کے ڈرائیور کو سمتوں کا بہترین علم ہے (یا زبردست شارٹ کٹس کی جانکا ری ہے) تو اپنی شکر گزاری کا اظہار کرنے میں تردد نہ کریں۔

Great conversation

زبردست گفتگو

کبھی کبھی آپ خاموشی کے ساتھ آرام کرنا چاہتے ہیں جبکہ دوسرے وقتوں میں آپ کو اچھی بات چیت کی تمنا ہوتی ہے۔ اگر آپ کا ڈرائیور اچھی بات چیت کرتا ہے تو وہ اس کا حقدار ہے۔

Great amenities

زبردست سہولیات

ہر کوئی اضافی مراعات پسند کرتا ہے ممکن ہے آپ کے ڈرائیور کو یہ گم، پانی کی بوتل، سنیکس، اور مزید پیش کرنے کے عوض ملی ہو۔

Late-night hero

دیر رات کا ہیرو

آپ یہ ستائش دیر رات باہر گھومنے کے بعد گھر کے محفوظ (اور بے حد قابل تعریف) سفر کے لیے دے سکتے ہیں۔

اس کا طریقہ کار کیا ہے

اپنی ایپ کھولیں

آپ کے سفر کے بعد، اہپ کھولنے کے لیے ٹیپ کریں اور اپنے ڈرائیور کی درجہ بندی کریں، عموماً جیسیےآپ کرتے ہیں۔

تعریف کریں

اپنے ٹرپ کی درجہ بندی کرنے کے بعد تعریف کریں کو ٹیپ کریں، پھر اپنی ستائش کا اظہار کرنے کے لیے متعدد بیجز میں سے منتخب کریں۔

تھوڑی اضافی محنت کریں

اگر آپ ستائش سے زیادہ کچھ دینا چاہتے ہیں تو ٹپ شامل کرنے کا آپشن ہمیشہ آپ کے پاس ہے۔ یہاں جانیں کہ آپ کے ڈرائیور کو ٹپ کیسے دیں۔

عورت فون پکڑے ہوئے ہے

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنا اکاؤنٹ سیٹ اپ کریں تاکہ اگلی بار سفر کی ضرورت پیش آنے پر آپ تیار ہوں۔

دوست کار میں سوار ہو رہے ہیں

دوستوں کو Uber استعمال کرنے کے لیے مدعو کریں اور انہیں پہلے سفر پر رعایت ملے گی۔

آپ کے شہر اور علاقہ کے اعتبار سے آپشنز متغیر ہوتے ہیں۔