کسی اور کے لیے سفر کی درخواست کریں
جب آپ اپنے دوستوں یا گھر والوں کو گھر بھیجنا چاہتے ہوں یا پک کرنا چاہتے ہوں، آپ دوسرے بالغان کے لیے اپنی ایپ کے ذریعے سفر کی درخواست بھیج سکتے ہیں۔

تجاویز
اس سے کس طرح مدد ملتی ہے
سہولت سے لطف اندوز ہوں
اب آپ کو اپنا شیڈول دوبارہ ترتیب دینے، ٹریفک میں وقت گزارنے یا کسی پیارے کو پک کرنے کے لیے اپنا کام چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ وقت بچائیں-اور اپنی عقل بھی۔
دن محفوظ کریں
دادی/نانی ماں کے پاس اسمارٹ فون نہیں ہے؟ والدہ کو ایئرپورٹ سے سواری چاہیئے؟ آپ کا دوست ہیپی آور کے دوران کچھ زیادہ ہی خوش ہو گیا؟ ان کی منزل تک پہنچانے کے لیے ان کو ایک قابل اعتماد سواری بھیجیں۔ یہ ہمیشہ سراہی جاتی ہے۔
اس کا طریقہ کار کیا ہے
اپنی ایپ کھولیں
ایپ کو کھولنے کے لئے ٹیپ کریں، پھر کہاں جانا ہے؟ کو ٹیپ کریں؟
مسافر منتخب کریں
پتہ کے خانے کے اوپر آپ کو نیچے اسکرال کرنے کا اختیار نظر آئے گا جہاں آپ اپنا انتخاب کر سکتے ہیں۔
آرام سے بیٹھیں اور سکون کریں
آپ جس شخص کے لیے درخواست کریں گے اسے ٹرپ کی اہم تفصیلات بذریعہ ٹیکسٹ موصول ہوں گی، جیسے ETA، کار کی قسم اور ڈرائیور کے رابطے کی معلومات تاکہ اگر ضرورت پیش آئے تو وہ ڈرائیور کے ساتھ براہ راست تعاون کر سکیں۔
اپنے سفر کا بھرپور فائدہ اٹھائیں
آپ کے ٹرپ کے بعد
سائن اپ کریں
ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنا اکاؤنٹ سیٹ اپ کریں تاکہ اگلی بار سفر کی ضرورت پیش آنے پر آپ تیار ہوں۔
شیئر کریں
دوستوں کو Uber استعمال کرنے کے لیے مدعو کریں اور انہیں پہلے سفر پر رعایت ملے گی۔
یہ خصوصیت Uber Lite ایپ میں دستیاب نہیں ہے۔ آپشنز آپ کے شہر اور علاقہ کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔