مرکزی مواد پر جائیں

پاکستان میں گاڑی کے تقاضے

Uber کے ساتھ سفر کرنے والے لوگ معیاری گاڑی میں سواری کرنے کی توقع کرتے ہیں۔ ہم نے گاڑی کے تقاضوں کی ایک فہرست بنائی ہے تاکہ آپ وہ فراہم کر سکیں جو انہیں لاہور، کراچی، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں چاہیے۔ پروڈکٹ کے لحاظ سے گاڑی کی فہرستیں ذیل میں دی گئی ہیں۔

آپکی گاڑی چلانے کی ضروریات

  • ٢٠٠١ سے بعد کا ماڈل
  • ٤ دروازے والی گاڑی
  • موٹرسایکل ھو ۲۰۰۸ کے باد کی ھو
  • اچھی حالات میں گاڑی

دستاویزات

  • نادرا شناختی کارڈ
  • لائسنس
  • گاڑی کے رجسٹریشن کے کاغذات

اپنے صوبے میں گاڑی رجسٹر کریں

اہل گاڑیوں کی فہرست

اپنے شہر میں Uber کے ساتھ ڈرائیو کرنے کے لیے اہل گاڑیاں اور ماڈلز تلاش کریں۔

UberX

کافی رائڈرز ُبےڑ کا انتخاب کرتے ہیں. زیادہ نیی ماڈل کی گاڑی، لاہور اور کراچی میں، اس میں چل سکتی ہے .

اضافی ضروریات

  • ٤ دروازے والی گاڑی جس میں ڈرائیور کے علاوہ بھی ٤ لوگ بیٹھ سکتے ہوں
  • گاڑی اچھے حال میں ہو
  • کھڑکی اور دروازے اور اے سی کام کرتا ہو
  • ٢٠١٥ کے بعد والے ماڈل کرولا، سٹی، پریس، سوک اسس میں آسکتے ہیں
  • آئٹم باڈی

  • آئٹم باڈی

Uber سے مزید فائدہ حاصل کریں

اس ویب صفحے پر فراہم کردہ معلومات کا مقصد صرف معلومات دینا ہے اور ممکن ہے کہ یہ آپ کے ملک، خطے یا شہر میں قابل اطلاق نہ ہوں۔ یہ تبدیلی کے ساتھ مشروط ہے اور نوٹس کے بغیر اپ ڈيٹ ہو سکتی ہے۔