اس صفحے پر سفر کے آپشنز Uber کی پراڈکٹس کا نمونہ ہیں اور ممکن ہے کہ ان میں سے کچھ اس جگہ پر دستیاب نہ ہوں جہاں آپ Uber ایپ ا ستعمال کرتے ہیں۔ اگر آپ اپنے شہر کا ویب صفحہ چیک کرتے ہیں یا ایپ پر نظر ڈالتے ہیں تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کون سے سفر کی درخواست کر سکتے ہیں۔
UberXL
6 لوگوں تک کے گروپ کے لیے کفایتی سفر۔
UberXL
6 لوگوں تک کے گروپ کے لیے کفایتی سفر۔
UberXL
6 لوگوں تک کے گروپ کے لیے کفایتی سفر۔
UberXL کے ساتھ سفر کیوں کریں
آپ کے 6 مسافروں کے گروپ (یا اضافی سامان) کے لیے آرام دہ طور پر موزوں ہے
روزانہ کی قیمتیں
آرام دہ وینز اور SUVs
UberXL کے ساتھ سفر کرنے کا طریقہ
1. درخواست کریں
ایپ کھولیں اور "کہاں جانا ہے؟" خانے میں اپنی منزل درج کریں۔ اپنے پک اپ اور منزل کے پتوں کے درست ہونے کی توثیق کرنے کے بعد، اپنی اسکرین کے نیچے UberXL کو منتخب کریں۔ پھر، UberXL کی توثیق کریں پر ٹیپ کریں۔
آپ کو ملانے کے بعد، آپ اپنے ڈرائیور کی تصویر اور گاڑی کی تفصیلات دیکھیں گے اور نقشے پر ان کی آمد سے باخبر رہ سکیں گے۔
2. سفر
اپنی UberXL میں بیٹھنے سے پہلے چیک کر لیں کہ ایپ میں آپ نے گاڑی کی جو تفصیلات دیکھی تھی یہ اس کے مطابق ہی ہے۔
آپ کے ڈرائیور کو آپ کی منزل اور وہاں پہنچنے کا تیز ترین راستہ معلوم ہے، لیکن آپ ہمیشہ کسی مخصوص راستے کی درخواست کر سکتے ہیں۔
3. گاڑی سے باہر نکلیں
آپ' پہنچتے ہی اپنی UberXL سے نکل سکتے ہیں۔
Uber کو ہر کسی کے لیے محفوظ اور پُرلطف بنائے رکھنے میں م دد کرنے کے لیے اپنے ڈرائیور کی درجہ بندی کرنا نہ بھولیں۔
Uber ریزرو کے ساتھ ہی اپنا سفر حاصل کریں
سفر ریزرو کر کے آج ہی اپنے پلانز مکمل کریں۔¹ Uber ریزرو کے ساتھ 90 دن پہلے تک اپنا سفر بک کرائیں، تاکہ منزل تک پہنچنے کی فکر نہ رہے۔
Uber ریزرو کے ساتھ ہی اپنا سفر حاصل کریں
سفر ریزرو کر کے آج ہی اپنے پلانز مکمل کریں۔¹ Uber ریزرو کے ساتھ 90 دن پہلے تک اپنا سفر بک کرائیں، تاکہ منزل تک پہنچنے کی فکر نہ رہے۔
Uber ریزرو کے ساتھ ہی اپنا سفر حاصل کریں
سفر ریزرو کر کے آج ہی اپنے پلانز مکمل کریں۔¹ Uber ریزرو کے ساتھ 90 دن پہلے تک اپنا سفر بک کرائیں، تاکہ منزل تک پہنچنے کی فکر نہ رہے۔
Uber کی جانب سے مزید
اپنی پسند کی رائیڈ میں جائیں۔
گھنٹہ وار
ایک ہی کار میں آپ کو جتنے بھی اسٹاپس درکار ہیں حاصل کریں
UberX Saver
بچت کرنے کے لیے انتظار کریں۔ محدود دستیابی
بائیکس
بر مطالبہ دستیاب الیکٹرک بائیکس جو آپ کو زیادہ فاصلہ طے کرنے کی سہولت دیتی ہیں
Moto
سستا، آسان موٹر سائیکل کا سفر
اس ویب صفحے پر فراہم کردہ مواد کا مقصد صرف معلومات دینا ہے اور ممکن ہے کہ یہ آپ کے ملک، خطے یا شہر میں قابل اطلاق نہ ہو۔ یہ مواد تبدیل ہو سکتا ہے اور اسے نوٹس کے بغیر اپ ڈيٹ کیا جا سکتا ہے۔
¹جب آپ Uber ریزرو ٹرپ کی درخواست کریں گے تو آپ کو نظر آنے والی ٹرپ کی قیمت ایک اندازہ ہوگی جس میں ریزرویشن فیس شامل ہے جو پک اپ کے پتے کے مقام اور/یا آپ کی ٹرپ کے دن اور وقت کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہے۔ یہ فیس مسافر وں کی طرف سے ان کے ڈرائیور کے اضافی انتظار کے وقت اور پک اپ کے مقام تک سفر کے دوران صرف کیے گئے وقت/مسافت کے لیے ادا کی جاتی ہے۔