بہتر انداز میں واپسی
کام کی نوعیت تبدیل ہو رہی ہے اور آپ کے ساتھ ساتھ ہم بھی اس تجربے سے گزر رہے ہیں۔ دنیا کے دوبارہ کھلنے کے بعد، سبھی کے لیے کام کو بہتر بنانے میں مدد کے لیے ہم نے جو سیکھا ہے وہ شیئر کر رہے ہیں۔
کام پر ایک بہتر طریقے سے نیویگیٹ کرنا
ہائبرڈ کام سے لے کر نئی سفری پالیسیوں تک، Uber کے دفتر کے ہیڈ، Michael Huaco، اس جگہ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں جو ہمیں ا کٹھا کرتی ہے۔
نڈھال ہونا نیا نہیں ہے تاہم تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ' بدتر ہوتا جا رہا ہے۔ کم تناؤ کا شکار اور زیادہ لچکدار ٹیم بنانے کے سرفہرست 3 طریقے جانیں۔
ہمارے کام کرنے کا طریقہ مختلف ہے اور روزمرہ کا سفر کرنے کی جگہ لچکدار آپشنز استعمال کیے جا رہے ہیں۔ جانیں کہ Uber ہمارے کام کرنے کے طریقے کے لیے نئی راہیں کیسے ہموار کر رہی ہے۔
"ہمارے ملازمین یہ پسند کرتے ہیں کہ وہ مقامی ریسٹورنٹس کو سپورٹ کرتے ہوئے بالکل اسی چیز کا انتخاب کر سکیں جو وہ چاہتے ہیں۔"
Michele Aweeky، ایسوسی ایٹ مینیجر، انٹرنل کمیونکیشنز، Unilever
آپ جہاں بھی جا رہے ہیں، ہم مدد کے لیے موجود ہیں
Uber for Business آپ اور آپ کے ملازمین کو آج، کل اور مستقب ل کے لیے کام کرنے کے نئے طریقوں کو اپنانے میں مدد کر سکتی ہے۔
غور طلب بات
کھانے کے پروگرامز ملازمین کے پسندیدہ فوائد میں سے ہیں، اور مقامی ریسٹورنٹس سے کھانے آفر کرنے سے ان کا مورال بلند ہو سکتا ہے۔
تناؤ سے پاک کاروباری سفر
چاہے آپ کے ملازمین دفتر جا رہے ہوں، کلائنٹ سے میٹنگ کیلئے جا رہے ہوں یا پھر کاروباری دورے پر ہوں، ہمارے پاس انہیں منزل تک پہنچانے کے تناؤ سے پاک طریقے ہیں۔
مراعات کا انتظام کرنا آسان ہوگیا ہے
ہمارا ڈیش بورڈ آپ کے کھانے اور سفر کے پروگرامز کا انتظام کرنا، خرچ کرنے کی حد طے کرنا اور مجموعی استعمال کے حوالے سے انسائٹس حاصل کرنا آسان بناتا ہے۔
کام کو آگے بڑھانے والے عالمی پلیٹ فارم کے ساتھ پارٹنرشپ کریں
دوبارہ کھلنے کے لیے مزید وسائل
جانیں کہ Uber کی نظر میں کاروباری سفر میں واپسی کیسی ہوگی اور کمپنیاں اسے زیادہ محفوظ بنانے کے لیے کس طرح جدت اختیار کر رہی ہیں