ک سٹمرز، مہمانوں اور ملازمین کے لیے سفر کا انتظام کریں
عالمی طور پر دستیاب، Central Uber for Business کو کسی کے لیے بھی سفر کی درخواست کرنے کے لیے دنیا کے سب سے بڑے نقل و حرکت کے نیٹ ورک کا فائدہ اٹھانے کی سہولت دیتا ہے، چاہے وہ Uber ایپ نہ بھی استعمال کرتے ہوں۔
کسٹمرز کے لیے خوب، کاروباروں کے لیے اور بھی بہتر
اخراجات کو بہتر بنائیں
صرف لیے جانے والے سفر کی ادائیگی کر کے اور ڈیش بورڈ سے اپنے اخراجات کو ٹریک کر کے پیسے بچائیں۔
اپنے کسٹمر کے تجربے کو بہتر بنائیں
اپنے کسٹمرز کے لیے سفر شیڈول کریں۔ پریمیئم سفر کی درخواست کریں یا گھنٹوں کے لحاظ سے سفر بک کریں۔
آپریشنل کارکردگی میں اضافہ کریں
مرکزی ڈیش بورڈ کے ذریعے مکرر سفر شیڈول کریں یا باآسانی اسی ٹرپ کے لیے دوبارہ درخواست کریں۔
لونر کارز پر انحصار کی ضرورت کو کم کریں
لونر کار اور شٹل کا استعمال نیز ان کے ساتھ لگنے والی فیس کو کم کریں۔
مرکزی ڈیش بورڈ سے سفر مانیٹر کریں
ایک ہی جگہ پر پیشرفت میں اور آنے والے سفر کا اسٹیٹس دیکھیں۔
اپنے ملازمین کا خیال رکھیں
اپنے مسافروں کی ان کی منزل تک پہنچنے میں مدد کریں اور استعمال کی مرئیت کو برقرار رکھیں۔
اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے
کوآرڈنیٹرز کا سفر کا انتظام کرنا
- ایک مفت اکاؤنٹ بنائیں یا Central میں لاگ ان کرنے کے لیے اپنی Uber for Business کی اسناد استعمال کریں۔
- سفر بنائیں، پھر اپنا مسافر کا فون نمبر اور پک اپ اور ڈراپ آف کے مقامات درج کریں۔
- اپنے مسافر کی ترجیحی گاڑی کی قسم منتخب کریں اور ڈرائیورز کے لیے ہدایات شامل کریں۔
مسافروں کو ان کے سفر کے بارے میں مطلع کیا جاتا ہے
4۔ مسافر کو اپنے سفر کی تفصیلات اور اپنے ٹرپ کو ٹریک کرنے کے لیے ایک لنک کے ساتھ بذریعہ SMS تصدیق موصول ہوگی، Uber ایپ کی ضرورت نہیں ہے۔
5۔ اگر صارف کے پاس Uber ایپ ہے تو وہ ایپ میں اپنے ٹرپس ٹریک کر سکتے ہیں، حفاظتی خصوصیات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
کوآرڈینیٹرز ٹرپس ٹریک کر سکتے ہیں اور ان کا نظم کر سکتے ہیں
6۔ کوآرڈینیٹرز اپنے ڈیش بورڈ پر سفر کی پیشرفت مانیٹر کر سکتے ہیں، ڈرائیور کو پیغام بھیج سکتے ہیں اور آنے والی تمام بکنگز دیکھ سکتے ہیں۔
7۔ سفر مکمل ہونے کے بعد، کوآرڈینیٹرز ٹرپ کی تفصیلات اور لاگتیں دیکھ سکتے ہیں، اور کسی بھی وقت خرچ کی رپورٹس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
آپ کے کاروبار کے لیے حسب ضرورت بنانے لائق خصوصیات
یک طرفہ یا راؤنڈ ٹرپ سفر
یک طرفہ سفر کا انتظام کریں یا پھر اسے راؤنڈ ٹرپ بنائیں۔
شیڈول کردہ سفر
آسانی سے 30 دن پہلے تک سفر شیڈول کریں۔
لچکدار سفر
اپنے مسافر کو ان کے سفر کا درست وقت منتخب کرنے کی سہولت دیں۔
گاڑی کی اقسام کا انتخاب
دستیاب سفر کے آپشنز میں UberX، Uber Green، UberXL، Uber Black وغیرہ شامل ہیں۔*
ڈرائیورز کے لیے میموز اور نوٹس
ڈرائیور کے لیے خصوصی ہدایات کے ساتھ ایک داخلی میمو یا نوٹ شام کریں۔
ہموار بلنگ اور رپورٹنگ
ماہانہ اسٹیٹمنٹس کے ساتھ سفر کے ڈیٹا کی رپورٹس نکالیں اور اخراجات پر نظر رکھیں۔
SMS مواصلتیں
مسافروں کو بذریعہ SMS ٹرپ کی تفصیلات بشمول پک اپ کا مقام، ڈرائیور کا نام اور گاڑی کی تفصیلات موصول ہوں گی۔ Uber ایپ کی ضرورت نہیں ہے۔
ٹرپ لنک کرنا
ایسے مسافر جن کے پاس Uber ایپ موجود ہے، ٹرپس کو خودکار طور پر ان کے Uber اکاؤنٹ سے لنک کر دیا جاتا ہے۔ مسافروں کو Central کے ذریعے ان کی طرف سے درخواست کردہ ٹرپس کے لیے چارج نہیں کیا جائے گا۔
ٹرپ ٹریک کرنا
مسافر Uber ایپ میں یا کسی بھی ویب براؤزر پر ویب منظر کے ذریعے اپنا پک اپ لائیو ٹریک کر سکتے ہیں۔
مسافر-ڈرائیور کی مواصلت
مسافر پک اپ کے مقام سے متعلق کوارڈینیٹ کرنے کے لیے ڈرائیور سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
زبان کی ترجیحات
کوآرڈینیٹرز مسافروں کے لیے زبان کی ترجیحات کی وضاحت کر سکتے ہیں تاکہ SMS مواصلتوں کو آسان بنایا جا سکے۔
کاروبار کو رواں دواں رکھیں، چاہے آپ کسی بھی انڈسٹری میں ہوں
سروس اور مرمتوں سے متعلق سفر
ایسے کسٹمرز کو گھر تک کا سفر فراہم کریں جنہوں نے اپنی کار کو سروس یا مرمت کے لیے مینوفیکچرر یا ڈیلرشپ پر ڈراپ کیا ہوا ہے۔
لونر کار کا متبادل
اپنی لونر کارز اور شٹلز کی فلیٹ میں سفر شیئر کرنے کا آپشن شامل کریں تاکہ انتظار کے اوقات اور دستیابی کے مسائل کو کم کرنے میں مدد مل سکے۔
نئی کار کی ٹرانسپورٹیشن
ملازمین کے کسی کسٹمر کے گھر پر نئی گاڑی ڈراپ کرنے کے بعد ان کے واپس ڈیلرشپ تک آنے کے لیے سفر کا انتظام کریں۔
پارٹس کی ڈیلیوری
مرمت کو بروقت مکمل کرنے کے گاڑی کے مخصوص پارٹس کے لیے پک اپ اور ڈراپ آف کا انتظام کرنے کی خاطر Central استعمال کریں۔
ٹرک اور ریل ڈرائیورز کے لیے سفر
شفٹس کے درمیان سفر کرنے اور وقت پر دفتر پہنچنے میں مدد کرنے کے لیے ٹرکنگ اور ریل جیسے سیکٹرز میں موجود ملازمین کے لیے سفر کا انتظام کریں۔
کسٹمر کے سفر
اگر کسٹمرز ٹرک کرایے پر لے رہے ہیں تو انہیں گاڑی تک اور وہاں سے سفر آفر کریں۔
آئٹم کی ڈیلیوری
پروڈکٹس کی نقل و حرکت کے لیے Central استعمال کریں اور ہموار طریقے سے پیکجز بھیجیں۔
ایگزیکیٹیو ٹرانسپورٹیشن آپشنز
ایگزیکیٹیوز یا VIP کلائنٹس کے لیے سفر کا انتظام کریں۔ پریمیئم سفر کے آپشنز جیسے Uber Comfort، Uber Black وغیرہ سے انتخاب کریں اور مصروف شیڈولز کے لحاظ سے متعدد اسٹاپس شامل کریں۔
ٹیمز کے لیے سفر
Central پر UberXL ٹرپس کی درخواست کر کے کلائنٹ میٹنگز، ٹیم ڈنرز وغیرہ کے لیے جانے والی ٹیمز کے لیے سفر کا انتظام کریں۔
مہمانوں کی نقل و حرکت
ایئرپورٹ، سیاحوں کی دلچسپی کے مقامات اور ان کی مرضی کے کسی بھی مقام تک سفر کا انتظام کر کے ہوٹل کے مہمانوں کے لیے ایک VIP تجربے کی پیشکش کریں۔ آپ سفر کے مختلف آپشنز سے منتخب کر سکتے ہیں، متعدد اسٹاپس کی درخواست کر سکتے ہیں اور مزید بہت کچھ۔
ہوٹل کے عملے کے لیے سفر
ہوٹل کے ملازمین کے لیے سفر کا انتظام کر کے یہ یقینی بنائیں کہ وہ دفتر تک اور وہاں سے وقت پر پہنچ سکیں۔
بلویو میں Honda Auto Center نے شٹل سروس سے Uber پر سوئچ کر کے 47% بچت کی۔
بڑے پیمانے پر سفر کا انتظام کریں اور ٹریک کریں
Uber for Business کی جانب سے مزید پیشکشیں
اکثر پوچھے گئے سوالات
- میں ڈرائیور کے ساتھ کس طرح مواصلت کر سکتا ہوں؟
کوآرڈینیٹرز ٹرپ پر 'رابطے' کو منتخب کر کے براہ راست ڈرائیور کو پیغام بھیج سکتے ہیں۔ جن مسافروں کے پاس ایپ موجود ہے وہ اپنے چیٹ کی خصوصیت کی اندر سے براہ راست ڈرائیور کو پیغام بھیج سکتے ہیں۔
- کیا مسافروں کو Central کے ٹرپس کے لیے ادائیگی کرنے کی ضرورت ہے؟
Down Small نہیں، Central ٹرپس کی ادائیگی سفر کی درخواست کرنے والی تنظیمیں کرتی ہیں لہذا مہمان صارفین کو اپنے ٹرپس کے لیے ادائیگی کرنے یا ڈرائیور کو ٹپ دینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
- اگر ٹرپ ختم ہونے کے بعد مجھے ڈرائیور سے رابطہ کرنے کی ضرورت ہو تو کیا کرنا ہوگا؟
Down Small ہر ٹرپ کے بعد، آپ ڈیش بورڈ کے 'گزشتہ سفر' کے سیکشن پر جا کر ہماری سپورٹ ٹیم کو خودکار طور پر ای میل بھیجنے کے لیے سپورٹ کی درخواست پر کلک کر سکتے ہیں۔ جن مسافروں کے پاس ایپ ہے وہ ایپ کے اندر سے براہ راست سپورٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
*اس صفحے پر سفر کے آپشنز Uber پر دستیاب پروڈکٹس کے نمونے ہیں اور مقام کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ ہو سکتا کچھ پروڈکٹس ان مقامات پر دستیاب نہ ہوں جہاں آپ کے ملازمین یا کسٹمرز Uber استعمال کرتے ہیں۔
مجموعی جائزہ
ہمارے بارے میں
پروڈکٹس
سلوشنز
استعمال کے لحاظ سے
انڈسٹری کے لحاظ سے
کسٹمر سپورٹ
سپورٹ
وسائل
جانیں