Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

ایک ایسا پلیٹ فارم جسے نقل و حرکت کیلئے بنایا گیا ہے

Uber for Business کے ذریعے اپنی کمپنی کے نقل و حرکت اور لوگوں کو کھانا فراہم کرنے کے طریقے میں جدت لائیں۔

ملازم اور کسٹمر کی ضروریات کے لیے ایک ہی پلیٹ فارم

  • کاروباری سفر

    بس ایک ٹیپ کی مدد سے، آپ کی ٹیم دنیا بھر کے 70 سے زائد ممالک میں سفر کی درخواست کر سکتی ہے۔ ہم اجازتیں سیٹ کرنا اور اخراجات ٹریک کرنا آسان بناتے ہیں۔

  • کھانے کی ڈیلیوری

    بجٹس اور پالیسیاں کنٹرول کرتے ہوئے ملازمین اور کسٹمرز کو 780,000 سے زائد ریسٹورنٹس سے آرڈر کرنے کی سہولت دیں۔

  • روزمرہ کے سفر کے پروگرامز

    دفتر آنے اور جانے کے سفر پر سبسڈی دے کر اپنے ملازمین کو کام کیلئے آنے میں مدد دیں۔ ہم نے نئے حفاظتی معیارات لانچ کیے ہیں نیز مقام، وقت اور بجٹ پر حدود سیٹ کرنا آسان ہے۔

  • کسٹمر کے سفر

    کسٹمرز اور مہمانوں کو ان کی منزل تک پہنچنے میں مدد کرنے کیلئے واؤچرز تقسیم کریں۔ یا Central ڈیش بورڈ سے ان کیلئے سفر کی درخواست کریں۔

  • مقامی ڈیلیوری

    Uber کے ذریعے، آپ اور آپ کے کسٹمرز کے لیے بر مطالبہ دستیاب، مقامی ڈیلیوریز۔ یہ سفر کی درخواست کرنے جتنا ہی آسان اور فوری ہے۔

  • کسٹمر کا حصول

    واؤچرز آپ کے اسٹور پر لوگوں کو لانے کا ایک بہترین پروموشنل طریقہ ہیں۔ اسے کسٹمر کو سراہنے کا اظہار کرنے کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

1/6
1/3
1/2

دیکھیں کہ Uber for Business پلیٹ فارم کیسے کام کرتا ہے

ٹولز جو آپ کو کنٹرول فراہم کرتے ہیں

Central کے ساتھ سفر پلان کریں اور بھیجیں

Central ڈیش بورڈ کے ذریعے کسٹمرز اور مہمانوں کیلئے سفر کی درخواست کریں چاہے ان کے پاس اسمارٹ فون نہ' بھی ہو۔

واؤچرز کے ساتھ سفر اور کھانے کور کریں

ایسے واؤچرز کے ذریعے نئے کسٹمرز تک پہنچیں اور اپنے ملازمین کا مورال بلند کریں جنہیں وہ کھانا حاصل کرنے اور سفر کرنے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں۔

ہمارے ڈیش بورڈ میں پروگرامز بنائیں

اپنی ٹیم کو اپنے کاروباری اکاؤنٹ سے لنک کر کے انہیں حسب ضرورت بنائے گئے کاروباری سفر، کھانے اور روزمرہ کے سفر کیلئے پروگرامز میں شامل ہونے کی خاطر مدعو کریں۔

ہمارے پلیٹ فارمز کے ساتھ ترقی کرنے والے کاروباروں سے ملیں

Ryder نے Uber کی API کا انضمام کر کے کسٹمرز کیلئے 100,000 سے زائد سفر کی درخواست کی ہے جس سے کمپنی کو عملہ کا وقت اور وسائل بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد ملی۔

The Golden State Warriors نے Chase Center میں پرستاروں کا تجربہ بہتر بنانے کے اختراعی طریقے تلاش کرنے کیلئے Uber for Business کے ساتھ ہاتھ ملایا۔

Twenty Four Seven Hotels نے اپنی روایتی شٹل سروس استعمال کرنے کی بجائے سفر کی درخواست کرنے کیلئے Uber for Business کو استعمال کیا اور اپنے مہمانوں پر دیرپا تاثر چھوڑا۔

آپ کا وقت اور پیسے بچانے کے لیے جدید خصوصیات

اپنے پروگرامز کو حسب ضرورت بنائیں

دن، وقت، مقام اور بجٹ کے لحاظ سے سفر اور کھانے کی حدود سیٹ کریں۔ آپ اپنی ٹیم کو ایک ہی کمپنی اکاؤنٹ یا ان کے ذاتی کارڈز پر چارج کرنے کی سہولت بھی فراہم کر سکتے ہیں۔

اخراجات بندی خودکار بنائیں

ہم نے SAP Concur جیسے اخراجات بندی کے نمایاں سافٹ وئیر فراہم کنندگان کے ساتھ انضمام کیا ہوا ہے تاکہ اخراجات خود بخود پراسیس ہو سکیں۔ ملازمین کو اب رسیدیں اکٹھی کرنے کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

تفصیلی انسائٹس حاصل کریں

ہم آپ کو ٹیم کے اخراجات اور استعمال کے حوالے سے بے مثل مرئیت فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ اپنے پروگرام کی نوک پلک سنوار سکیں اور اپنے حتمی بیلنس کو بہتر بنا سکیں۔

آپ کا کاروبار کامیاب ہو رہا ہے۔ ہم مدد کے لیے موجود ہیں۔