مرکزی مواد پر جائیں
Uber
Driver outside of car

اوبر پاکستان کے ساتھ پیسے کماہیں

آج ہی ڈرائیو کرنا شرو کریں

سائن اپ کریں

جب چاہیں پیسے کمایں

Driver overview illustration
Calendar Glyph

اپنے کام کے اوقات خود سیٹ کریں

آپ اپنے باس خود ہیں! اپنی زندگی کی مصروفیت کے حساب سے کام کریں. دن ہو یا رات. جب اپ چاہیں

Money Glyph

اپنی شرائط پے پیسے کمایں

جتنا زیادہ چلائیں اتنا زیادہ کمائیں . جب ڈیمانڈ زیادہ ہو تو تب اور بھی زیادہ کمایی

Support Glyph

اپپ کی آسانی کا فائدہ اٹھایں

اپپ سب آسان کرتی ، بیشک وو ہر راستے کی تفصیلات ہوں یا ٢٤ گھنٹے مدد یا پیسے کمانے کے مشورے

شروع کریں

Star Glyph

آن لائن سائن اپ کریں

ہمیں اپنا شہر اور جس گاڑی کا لائسنس ہے وو بتایں، باقی تفصیلات ہم ای میل کرتے

Document Glyph

ڈرائیو کرنے کی ضروریات

زیادہ تر لوگ اوبر کے ساتھ چلا سکتے ہیں. اپنے شہر میں گاڑی چلانے کے لئے ضروریات جانیں

Document Check Glyph

کونسی گاڑی ہونی چاہیے

یہ یقین کر لیں کے آپکی گاڑی درست ہے اوبر پی چلانے کے لئے. جتنے خرچے کم رکھیں گے اتنی ہی کمآیی

ڈرائیور کے مفائد

ہم آپ کو پاکستان میں کیا سروس دیتے ہیں

Personalized Financial Services Badge

مدد حاصل کریں

آپ کو جو بھی ضرورت ہے، فائر سے لے کے اپپ کے استعمال سے لے کے اکاؤنٹ بنانے تک ، ہم آپکی مدد کو حاصل ہیں.

27-7 Support Badge

رابطہ کریں

کوئی سوال ہے؟ جس شہر میں آپ گاڑی چلاتے ہیں وہاں گرین لائٹ حب آفس اجین - ہم آپکی سہولت کے لئے حاضر ہیں

Safety Center Badge

حفاظتی اقدامات

اوبر کی ایپلیکیشن حفاظتی خصوصیات سے بھری ہوئی ہے جو آپ کو محفوظ رکھتی ہیں، اور آپ کو چوبیس گھنٹے مدد دیتا ہے

ڈرائیورز کے ٹاپ سوالات