بنیادی باتیں
Uber اپنا باس خود بننے اور پیسے کمانے کا بہترین طریقہ ہے۔ زیادہ تر لوگ Uber کے ساتھ ڈرائیو کرنے کے اہل ہوتے ہیں، اگر آپ لاہور، کراچی، اسلام آباد، گوجرانوالہ، حیدرآباد، فیصل آباد میں ڈرائیونگ کر رہے ہیں تو آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے۔
گاڑی چلانا شروع کریں
۱۔ آن لائن سائن اپ کریں.
ای میل ایڈریس اور فون نمبر ہے؟ پھر بس تھوڑی اور تفصیلات اور آپ کام کے لئے تیار.
۲۔ اپنے دستاویزات اپلوڈ کریں. آپ کو یہ دستاویزات درکار ہے
شناختی کارڈ - اگر نیا چاہے ہو تو یہ کسی بھی نادرا کے آفس جا کے، اپنے پرانا شناختی کارڈ یا پھر اپنے والدین میں سے کسی کا شناختی کارڈ اور اپنا برتھ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جمع کرا کر حاصل کر سکتے ہیں.
ڈرائیونگ لائسنس - یہ اگر نیا چاہے ہو تو اپنے قریبی ڈرائیونگ لائسنس آفس اپنا لیرنیرس لائسنس، شناختی کارڈ، اور ڈاکٹر سرٹیفکیٹ لے جا کے بنوا سکتے ہیں
وہیکل رجسٹریشن سرٹیفکیٹ - یہ آپکی گاڑی کے کاغذات ہیں. اگر نہ موجود ہوں تو جہاں سے گاڑی خریدی گیی ہو یا ایکسائز کے آفس سے رابطہ کریں
ڈرائیور کی پروفائل تصویر
- ڈرائیور کی تصویر سیدھا دیکھتے ہوے ہو ، بغیر کلے چشموں کے اور پوری شکل کی ہو کندھوں تک
- تصویر ایک روشن جگا پے صحیح سے لی ہو اور شکل کی ہو ، نہ کے کسی کاغذ پی تصویر کی
۳۔ گاڑی کا انتخاب
یہ تصدیق کر لیں کے آپکی گاڑی اچھے حالت میں ہے. رائڈرز کو اچھے حال میں گاڑی دیکھ کے زیادہ خوشی ہوتی ہے اور وو بہتر راٹنگ دیتے ہیں
۴۔ جب سارے اوپر دے گئے قدم پورے ہو جایں تو آپ گاڑی چلانا شروع کر سکتے ہیں
مدد کے لئے رابطہ کریں
Uber سے مزید فائدہ حاصل کریں
پاکستان میں Uber کے ساتھ پیسے کمانا شروع کریں
اس ویب صفحے پر فراہم کردہ معلومات کا مقصد صرف معلومات دینا ہے اور ممکن ہے کہ یہ آپ کے ملک، خطے یا شہر میں قابل اطلاق نہ ہوں۔ یہ تبدیلی کے ساتھ مشروط ہے اور نوٹس کے بغیر اپ ڈيٹ ہو سکتا ہے۔
کے بارے میں