ہم COVID-19 سے متعلق صورتحال کی کڑی نگرانی کر رہے ہیں اور اپنے پلیٹ فارم پر انحصار کرنے والوں کو صحت مند اور محفوظ رکھنے کے لیے مستقل طور پر کام کر رہے ہیں۔
مواقع ہر جگہ ہیں
فعال مسافروں کے سب سے بڑے نیٹ ورک والے پلیٹ فارم پر روڈ پر اپنے گزارے گئے وقت کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
جب چاہیں پیسے کمائیں
اپنا خود کا شیڈول سیٹ کریں
آپ مالک ہیں۔ Uber ایپ کے ساتھ آپ دن یا رات کبھی بھی ڈرائیو کر سکتے ہیں۔ ڈرائیونگ کا شیڈول اپنی زندگی کے مطابق سیٹ کریں نہ کہ اس کے برعکس۔
اپنی شرائط پر پیسہ کمائیں
جتنا زیادہ آپ ڈرائیو کرتے ہیں، اتنا ہی زیادہ آپ پیسے کما سکتے ہیں۔ جب ڈیمانڈ معمول سے زیادہ ہو تو آپ اور زیادہ بھی کما سکتے ہیں۔
ایپ کو اپنی رہنمائی کرنے دیں
بس ٹیپ کریں اور جائیں۔ آپ کو موڑ بہ موڑ ڈائریکشنز، زیادہ پیسے کمانے کے لیے تجاویز اور 24/7 سپورٹ حاصل ہو گی۔
شروع کریں
آن لائن سائن اپ کریں
بس ہمیں یہ بتائیں کہ آپ' کس شہر میں ڈرائیو کرنا چاہتے ہیں اور آپ کے پاس کس قسم کا لائسنس ہے۔ ہم' آپ کو اگلے مراحل ای میل کریں گے۔
ڈرائیونگ کے تقاضے چیک کریں
Uber کے ساتھ ہر قسم کے لوگ ڈرائیو کرنے کے اہل ہیں۔ اگر آپ لاہور، کراچی، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں ڈرائیونگ کر رہے ہیں تو آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے۔
گاڑی حاصل کریں
آپ کے لیے کون سی کار ٹھیک ہے؟ یقینی بنائیں کہ یہ پاکستان میں ہمارے معیارات پر پورا اترتی ہو اور یاد رکھیں کہ اگر آپ اپنے اخراجات کم رکھیں گے تو زیادہ پیسے کمائیں گے۔
ڈرائیور کے لیے اضافی
ہم پاکستان میں آپ کے لیے کیا کرتے ہیں
سپورٹ حاصل کریں
آئیے ہر Uber ٹرپ کو پریشانی سے پاک بناتے ہیں۔ ہمارے سپورٹ صفحات آپ کو اکاؤنٹ سیٹ اپ کرنے، ایپ کے ساتھ آغاز کرنے میں مدد کرنے، کرائے ایڈجسٹ کرنے اور دیگر بہت سی چیزوں میں مدد کر سکتے ہیں۔
ہم سے رابطہ کریں
سوالات ہیں؟ جوابات حاصل کریں۔ لاہور، کراچی، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں Uber گرین لائٹ ہب پر ذاتی سپورٹ کا لطف اٹھائیں۔
بحفاظت ڈرائیو کریں
Uber ایپ ایسی خصوصیات سے بھرپور ہے جو آپ کو ہر ٹرپ سے پہلے، دوران اور بعد میں محفوظ اور پرُاعتماد رہنے میں مدد کرتی ہیں۔ اور اگر آپ کو مدد کی ضرورت ہو تو Uber 24/7 سپورٹ فراہم کرتی ہے۔
ڈرائیور ایپ
استعمال میں آسان اور قابل اعتماد، ایپ ڈرائیورز کے لیے، ڈرائیورز کے ساتھ مل کر بنائی گئی ہے۔
بکثرت پوچھے جانے والے سوالات
- کیا میں اپنے شہر میں Uber کے ساتھ ڈرائیو کر سکتا ہوں؟
Uber دنیا بھر کے سینکڑوں شہروں میں دستیاب ہے۔ ذیل میں ٹیپ کر کے جانیں کہ آپ کا شہر ان میں سے ایک ہے یا نہیں۔
- Uber کے ساتھ ڈرائیونگ کرنے کے کیا تقاضے ہیں؟
آپ کو اپنے شہر میں ڈرائیو کرنے کی کم از کم عمر پر پورا اترنا چاہیے، آپ کے پاس ٹرانسپورٹیشن کا اہل وسیلہ ہونا چاہیے اور آپ نے مطلوبہ دستاویزات جمع کروائے ہوں بشمول ایک درست ڈرائیونگ لائسنس۔
- کیا Uber پلیٹ فارم محفوظ ہے؟
آپ کی حفاظت ہمارے لیے اہم ہے۔ Uber کے پاس ایک عالمی حفاظتی ٹیم ہے جو حادثات سے بچنے میں مدد کے لیے ہماری طرف سے اپنا کردار ادا کرنے پر مامور ہے۔ ایپ میں حفاظتی خصوصیات کے بارے میں مزید جانیں اور اس کے ساتھ ساتھ ذیل میں موجود لنک ملاحظہ کر کے محفاظین جیسے کہ GPS ٹریکنگ اور فون کی گمنام کاری کے بارے میں بھی۔
- کیا مجھے اپنی ذاتی کار کی ضرورت ہے؟
اگر آپ Uber کے ساتھ ڈرائیو کرنا چاہتے ہیں مگر کار کی ضرورت ہے تو آپ ہماری گاڑی کے پارٹنرز یا منتخب کردہ مارکیٹوں میں فلیٹ پارٹنرز میں سے کسی ایک سے کار حاصل کر سکتے ہیں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ گاڑی کے آپشنز شہر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔
کچھ شرائط اور خصوصیات ملک، خطے اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہیں۔