Uber کمیونٹی کی صحت اور حفاظت ہمیشہ ہماری ترجیحات میں شامل رہی ہیں۔ ہم کورونا وائرس (COVID ‐19) کی صورتحال کی پوری نگرانی کر ‐رہے ہیں اور ہمارے پلیٹ فارم پر انحصار کرنے والوں کو محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں۔
ہمیشہ وہ سواری جو آپ کو پسند ہو
سواری کی درخواست کریں، اس میں بیٹھیں اور چین کا سانس لیں۔
Uber کا قیمت کا تخمینہ کار
مسافر کی قیمتوں کا نمونہ صرف اندازے ہیں نیز یہ رعایات، جغرافیہ، ٹریفک میں تاخیر یا دیگر عوامل کی وجہ سے تغیر کی عکاسی نہیں کرتے۔ مقررہ ریٹس اور کم از کم فیس لاگو ہو سکتی ہیں۔ سفر اور شیڈول کردہ سفر کے لیے اصل قیمتیں مختلف ہو سکتی ہیں۔
Uber کے ساتھ سفر کیوں کریں
مطالبے پر سفر
منٹوں میں قابل اعتماد سواری حاصل کریں، کسی بھی وقت اور سال کے کسی بھی دن۔
بجٹ دوست اختیارات
ہر قسم کے سفر کے لیے قیمتوں کا موازنہ کریں، روزمرہ کے سفر سے لے کر خاص شاموں کی سیر تک۔
سفر کرنے کا آسان طریقہ
ٹیپ کریں اور جہاں جانا چاہتے ہوں ڈرائیور کے ساتھ جائیں۔
آپ کا تحفظ اہم ہے
ذہنی سکون کو آپ کے تجربے کا لازمی جزو بنایا گیا ہے۔
حفاظتی خصوصیات
اپنے عزیزوں کو اپنے مقام سے آگاہ کریں۔ بس ایک بٹن ٹیپ کرکے پر مدد حاصل کریں۔ ٹیکنالوجی نے سفر کو پہلے کے مقابلے میں بے حد آسان بنا دیا ہے۔
ایک جامع کمیونٹی
ہم لاکھوں کی تعداد میں موجود مسافر اور ڈرائیورز ہیں جو کمیونٹی گائیڈ لائنز شیئر کرتے ہیں اور درست کام کے لیے ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں۔
مدد اگر آپ کو ضرورت پڑے
کسی بھی قسم کے سوالات یا حفاظتی تشویش کے حوالے سے 24/7 سپورٹ حاصل کریں۔
آپ جہاں کہیں بھی سفر کرتے ہوں
700+ cities
ایپ دنیا بھر کے منتخب شہروں میں دستیاب ہے لہذا آپ جب گھر سے دور ہوں تب بھی سواری پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔
600+ airports
آپ زیادہ تر اہم ایئرپورٹس تک جانے اور آنے کے لیے سواری حاصل کر سکتے ہیں۔ ایئرپورٹ تک سفر شیڈول کریں اور اپنی پریشانیوں میں سے ایک کو کم کریں۔
بکثرت پوچھے جانے والے سوالات
- میں اکاؤنٹ کیسے بنا سکتا ہوں؟
- کیا Uber میرے شہر میں دستیاب ہے؟
- میں سفر کی درخواست کیسے کر سکتا ہوں؟
- کیا میں بغیر اسمارٹ فون کے Uber استعمال کر سکتا ہوں؟
کچھ شرائط اور خصوصیات ملک، خطے اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہیں۔