Black
پیشہ ور ڈرائیوروں کے ساتھ اعلی سفر
سفر کا ہمارا اصل اختیار، UberBLACK سفر کے ایک بہترین تجربے کی پیشکش کرتا ہے۔
قیمتی سیاہ کاریں
پیشہ ور ڈرائیورز
کاروبار یا ڈیٹ نائٹ کیلئے بہترین
UberBLACK میں سفر کرنے کا طریقہ
درخواست کریں
ایپ کھولیں اور 'کہاں جانا ہے' خانے میں اپنی منزل درج کریں۔ اپنے پک اپ اور منزل کے پتوں کے درست ہونے کی توثیق کرنے کے بعد، اپنی اسکرین کے نیچے 'BLACK' کو منتخب کریں۔ پھر، 'BLACK کی توثیق کریں' کو ٹیپ کریں۔
آپ کو ملانے کے بعد، آپ اپنے ڈرائیور کی تصویر اور گاڑی کی تفصیلات دیکھیں گے اور نقشے پر ان کی آمد سے باخبر رہ سکیں گے۔
سفر
اپنی UberBLACK میں بیٹھنے سے پہلے چیک کر لیں کہ ایپ میں آپ نے گاڑی کی جو تفصیلات دیکھی تھی یہ اس کے مطابق ہی ہے۔
آپ کے ڈرائیور کو آپ کی منزل اور وہاں پہنچنے کا تیز ترین راستہ معلوم ہے، لیکن آپ ہمیشہ کسی مخصوص راستے کی درخواست کر سکتے ہیں۔
گاڑی سے باہر نکلیں
فائل پر موجود آپ کی ادائیگی کے طریقہ کے ذریعے ادائیگی خود بخود ہو جائے گی، لہذا آپ پہنچتے ہی اپنی سیاہ کار سے نکل سکتے ہیں۔
Uber کو ہر کسی کے لیے محفوظ اور پُرلطف بنائے رکھنے میں مدد کرنے کے لیے اپنے ڈرائیور کی درجہ بندی کرنا نہ بھولیں۔
قیمت بندی
کرایہ کا تخمینہ حاصل کریں
UberBLACK میں سفر کرنا چاہتے ہیں؟
ابھی سائن اپ کریںUberXL
6 لوگوں تک کے گروپ کے لیے سستی SUVs
Black SUV
6 لوگوں تک کے گروپس کے لیے لگژری SUVs
UberX
سستے، روزانہ کے سفر
UberPool
اشتراک کردہ سفر، اشتراک کردہ لاگت
WAV
وہیل چیئر سے رسائی والی گاڑیوں میں سستے سفر
Select
خاص مواقع کے لیے اسٹائلش، اعلی کاریں
اس ویب صفحہ پر فراہم کردہ معلومات کا مقصد صرف معلومات دینا ہے اور ممکن ہے کہ یہ آپ کے ملک، خطے یا شہر میں قابل اطلاق نہ ہوں۔ یہ تبدیلی کے ساتھ مشروط ہے اور نوٹس کے بغیر اپ ڈيٹ ہو سکتا ہے۔