بہتر تجربہ
Uber Comfort آپ کو مناسب لیگ روم اور اعلی درجہ بندی والے تجربہ کار ڈرائیورز کے ساتھ نئی گاڑ یاں فراہم کرتی ہے۔
سروس کی ترجیحات
اپنے ڈرائیور کو براہ راست ایپ سے ہی پیشگی آگاہ کر دیں کہ آیا آپ' بات چیت کرنا چاہیں گے یا نہیں اور درجہ حرارت کے 4 پری سیٹس سے انتخاب کریں۔