مرکزی مشمول پر جائیں
Uber

ہمیں اپنا مقام بتائیں

براہ کرم اپنے قریب ترین شہر کا نام درج کریں تاکہ آپ کے علاقے کے لیے درست معلومات ڈسپلے کرنے میں ہمیں مدد ملے

اپنی زبان منتخب کریں

Uber کے ساتھ سفر کرنا

ڈرائیوروں کی پروفائلیں

ایپ دریافت کریں

اپنے ڈرائیورز کے بارے میں جانیں

ہر ڈرائیور کی کوئی کہانی ہوتی ہے، اور اب آپ Uber ایپ میں وہ کہانی دیکھ سکتے ہیں۔ ستائش سے درجہ بندیوں اور پُر لطف حقائق تک، ان لوگوں سے متعلق جاننے کا موقع ضائع نہ کریں جو آپ کو آپ کے مطلوبہ مقام تک لے کر جاتے ہیں۔

یہ کیوں معاون ہے

کنکشن بنائیں

ڈرائیور کی پروفائل دلچسپ معلومات سے بھرپور ہوتی ہے۔ درجہ بندیوں، کامیابی کے بیجز اور ٹرپ کی سرگزشت کے علاوہ آپ اپنے جیسے مسافروں کی جانب سے دی گئی ستائشیں حتی کہ شکریہ کے نوٹس بھی دیکھ سکتے ہیں۔ ایک دوسرے کو جاننے سے دن خوشگوار اور سفر بہتر ہوتا ہے۔

اس کے کام کرنے کا طریقہ

1

ایپ کھولیں

ایپ کھولنے اور سواری کی درخواست کرنے کے لیے ٹیپ کریں، جیسا کہ آپ عموماً کرتے ہیں۔

2

ڈرائیور کی پروفائل چیک کریں

جب کوئی ڈرائیور آپ کا ٹرپ قبول کر لے تو آپ نیچے اسکرول کر کے ایک کارڈ تک جا سکیں گے جہاں سے ان کی ڈرائیور پروفائل کھلے گی۔

3

ان کی ڈرائیور پروفائل میں اضافہ کریں

جن ٹرپس پر آپ 'نے 5 ستارے دیے ہیں، ان پر آپ اپنے ڈرائیور کے لیے ستائش یا شکریہ کا پیغام چھوڑ سکتے ہیں۔ یہ تاثرات آپ کی پذیرائی ظاہر کرتے ہیں اور ساتھی مسافروں کی اپنے ڈرائیور سے متعلق جاننے میں مدد کرتے ہیں۔

درخواست کرنا آسان بنا دیا گیا

آپ کو جہاں کہیں بھی جانا ہو، اس کے لیے ایک تیز، سہولت بخش سواری حاصل کریں۔

محفوظ کردہ مقامات

مہمان کے لیے درخواست کریں

بلا رکاوٹ ادائیگیاں

سفر کرنے سے پہلے قیمت جانیں اور اپنے پسندیدہ طریقے سے ادائیگی کریں۔

uberPOOL کے روزمرہ کے مسافر کے فوائد

فیملی پروفائلز

کرایہ تقسیم کریں

پیشگی قیمت بندی

فوری پک اپس

مزید تیزی سے اپنے ڈرائیور کو تلاش کریں تاکہ آپ اپنی منزل پر پہنچ سکیں۔

اپنا مقام ایڈجسٹ کریں

ڈرائیوروں کی پروفائلیں

اسپاٹ لائٹ

پک اپ کے پیغامات

اپنے ٹرپ کی منصوبہ بندی کریں

اپنے شیڈول کے مطابق سواری حاصل کریں، نہ کہ سواری کے مطابق اپنا شیڈول بنائیں۔

اضافی سٹاپس

سفر شیڈول کریں

کیلنڈر کی مطابقت پذیری

سفر کا مزہ لیں

سفر کے دوران اپنے وقت کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔

اپنا اسٹیٹس شیئر کریں

Visa کی مقامی آفرز

American Express

اپنے سفر کی درجہ بندی کریں

درجہ بندیوں سے Uber کو سبھی کے لیے محفوظ، بھروسہ مند اور پُر لطف رہنے میں مدد ملتی ہے۔ آپ اپنے ڈرائیور کے لیے ٹپ بھی شامل کر سکتے ہیں۔

ڈرائیور کی درجہ بندیاں

ڈرائیور کی ستائشیں

درون ایپ ٹپ دینا

گمشدہ آئٹمز

سائن اپ کریں

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

اپنا اکاؤنٹ سیٹ اپ کریں تاکہ اگلی بار سواری کی ضرورت ہونے پر آپ' تیار ہوں۔

سفر کرنے کے لیے سائن اپ کریں

شیئر کریں

دوستوں کو مدعو کریں

اپنے دوستوں کو Uber کا حوالہ دیں اور انہیں' ان کے پہلے سفر پر $15 کی رعایت ملے گی۔

دوستوں کو مدعو کریں