مرکزی مواد پر جائیں

Uber فی الحال آپ کے مقام پر دستیاب نہیں ہے، لیکن آپ ایپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں آپ کے اگلے بیرون ملک سفر کے لیے

X small

تحفظ کو فروغ دینا

آپ کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہم حادثات میں کمی لانے اور نئے معیار سیٹ کرنے کے لیے مسلسل کام کر رہے ہیں لہذا آپ ہر بار ہمارے ساتھ سفر کرتے وقت منسلک اور محفوظ رہ سکتے ہیں۔ کیونکہ Safety Never Stops۔

محفوظ تجربہ کی تشکیل

ڈرائیور اسکریننگز

اس سے پہلے کہ کوئی بھی شخص Uber کے ساتھ ریاستہائے متحدہ میں ڈرائیو کر سکے، اسے پس منظر کی جانچ مکمل کرنا ہوگی۔ موجودہ ڈرائیورز کی جانچ مستقل بنیادوں پر ہر سال کی جاتی ہے۔

آپ کو محفوظ رکھنے میں مدد کرنے کے لیے خصوصیات

ہر ٹرپ پر آپ کو جب بھی ضرورت ہو تو آپ ایک بٹن ٹیپ کرکے حفاظتی ٹولز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

ایک جامع کمیونٹی

شہروں اور تحفظ کے ماہرین کے ساتھ ہماری مشترکہ کاوشوں اور باہم مل جل کر کام کرنے کے ذریعے، ہم ہر کسی کے لیے محفوظ سفر تشکیل دینے میں مدد کر رہے ہیں۔

911 Assistance Badge

ہنگامی مدد

فوراً مدد حاصل کریں۔ براہ راست ایپ سے مقامی ایمرجنسی سروسز کو کال کریں، چاہے آپ کہیں بھی ہوں۔

27-7 Support Badge

کسٹمر سپورٹ

چاہے آپ کا کوئی مختصر سوال ہو یا کوئی واقعہ رپورٹ کرنا ہو، آپ کو درکار مدد حاصل کرنا آسان ہے۔ جب بھی ضرورت ہو، ایپ کے ذریعے براہ راست سپورٹ تک رسائی حاصل کریں۔

Share My Trip Badge

میرا ٹرپ شیئر کریں

اپنے پیاروں کو اپنے مقام سے آگاہ کریں۔ ایپ میں اپنے بھروسہ مند رابطے منتخب کریں اور ان کے ساتھ ٹرپ کی تفصیلات شیئر کرنے کے لیے یاد دہانیاں سیٹ کریں۔

Safety Center Uber App

حفاظتی سینٹر

ہم آپ کو محفوظ رکھنے میں مدد دینے کے لیے کیا کر رہے ہیں یہ جاننے کے لیے ایپ' میں موجود حفاظتی سینٹر ملاحظہ کریں۔ اگلی بار ٹرپ لیتے ہوئے بس ڈھال کے آئیکن پر ٹیپ کر دیں۔

2-Way Ratings Badge

دو طرفہ درجہ بندیاں

آپ کے تاثرات اہم ہیں۔ دو طرفہ درجہ بندی کا سسٹم پُرلطف Uber تجربے کو برقرار رکھتا ہے اور مسافروں اور ڈرائیورز کو محفوظ رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ مستقل بنیادوں پر کم درجہ بندی معطلی یا غیر فعالیت کا باعث بن سکتی ہے۔

GPS Tracking Badge

GPS ٹریکنگ

تمام Uber سفر شروع سے آخر تک GPS کے ذریعے ٹریک ہوتے ہیں لہذا آپ اپنا سفر فالو کر سکتے ہیں اور بالکل درست طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کہاں جا رہے ہیں۔

Phone Anonymization

فون نمبر کی گمنام کاری

Uber ایپ کے ذریعے کی گئی کالز اور پیغامات سے ذاتی فون نمبرز ظاہر نہیں ہوتے۔ آپ کی تفصیلات کی خودبخود حفاظت ہوتی ہے۔

Front of a car

ڈرائیور پروفائل

گاڑی میں بیٹھنے سے پہلے اپنے ڈرائیور کے بارے میں جانیں۔ آپ ان کی درجہ بندی، انہوں' نے کتنے ٹرپس مکمل کیے ہیں، وہ کتنے عرصے سے ڈرائیونگ کر رہے ہیں، گزشتہ مسافروں کی جانب سے خراج تحسین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔

Ride Check

سفری چیک

اگر کسی ٹرپ میں کوئی غیر متوقع طویل سٹاپ آتا ہے تو سینسرز اورر GPS کے ڈیٹا کی مدد سے سفری چیک کی خصوصیت اس کا پتہ چلا سکتی ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو ہم آپ' کی خیریت دریافت کریں گے اور مدد حاصل کرنے کے لیے ٹولز آفر کریں گے۔¹

Check Your Ride-PIN

اپنے PIN کی توثیق کریں

PIN کے ذریعے اپنے سفر کی توثیق کریں۔ یہ یقینی بنانے میں مدد کے لیے کہ آپ درست ڈرائیور کے ساتھ درست کار میں بیٹھ رہے ہیں اس خصوصیت میں آپٹ ان کریں۔

Calendar Glyph

ڈرائیونگ کے اوقات کی حدیں

جب ڈرائیورز مسلسل ڈرائیونگ کے اوقات کی حد تک پہنچ جاتے ہیں تو سب کے لیے روڈز کو محفوظ تر بنانے کی خاطر Uber خود بخود ڈرائیورز کو ایپ سے باہر لاک کر دیتی ہے۔ اس کے بعد دوبارہ ڈرائیو کر پانے کے لیے انہیں ایک اچھا وقفہ لینا ضروری ہے۔

Comment

حدِ رفتار کی الرٹس

رفتار کی حد کے الرٹس کی خصوصیت محفوظ رفتار پر ڈرائیو کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے یاد دہانیاں فلیش کرتی ہے۔

ID check

گاڑی کا معائنہ

Uber پلیٹ فارم پر ڈرائیو کر پانے کے لیے، ہر گاڑی کو ایک خود مختار سالانہ معائنہ پاس کرنا ضروری ہے تاکہ توثیق کی جا سکے کہ اسے ڈرائیو کرنا محفوظ ہے۔

آپ کی حفاظت ہی ہمیں متحرک رکھتی ہے

ایپ کے ڈیزائن میں ہی حفاظتی خصوصیات شامل ہیں۔ مثلاً آپ رات باہر گزار کر گھر واپس آتے ہیں۔ تو آپ اپنے گھر والوں کو بتا سکتے ہیں کہ آپ کہاں ہیں۔ اور اگر کچھ غیر متوقع صورتحال پیش آ جائے تو مدد حاضر ہے۔٭

سیفٹی شیلڈ

ہر سفر پر انشورنس

کچھ ہو جانے کی صورت میں مسافروں اور ڈرائیورز کی حفاظت کے لیے Uber نمایاں کمپنیوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔

اپنا سفر چیک کریں، ہر بار

گاڑی میں بیٹھنے سے پہلے، ایپ میں اپنے ڈرائیور کی معلومات دوبارہ چیک کرنے کے لیے کچھ وقت نکالیں۔ درست کار میں بیٹھنا یقینی بنانے کے لیے ان 3 اقدامات پر عمل کریں:

مسافروں کا کار میں سوار ہونا
rider safety

مرحلہ 1

لائسنس پلیٹ نمبر میچ کریں۔

rider safety

مرحلہ 2

کار کے میک اور ماڈل کو میچ کریں۔

rider safety

مرحلہ 3

ڈرائیور' کی تصویر چیک کریں۔

ہماری کمیونٹی کو مستحکم بنانا

ہمارے کمیونٹی رہنما خطوط کو اس طرح سے بنایا گيا ہے کہ Uber سب کے لیے لطف اندوز ہو۔ جو ان خطوط کی پیروی نہیں کرتا اسے اس پلیٹ فارم سے ہٹایا جا سکتا ہے۔

rider safety

سب کے لیے محفوظ سفر

حفاظت کا ہمارا عہد ایپ سے بڑھ کر ہے۔ ہم اعلی تنظمیوں کے ساتھ مل کر سڑکوں اور شہروں کو محفوظ بنا رہے ہیں۔

فیملی

سلامتی مشاورتی بورڈ کو سننا

Uber حفاظت اور سیکورٹی، عورتوں کی حفاظت، شہری حقوق اور سڑکوں پر حفاظت جیسے شعبوں کے ماہرین کے ساتھ مل کر نئی خصوصیات اور پراسس بناتا رہتا ہے۔

قابلِ اعتماد

حکام برائے عوامی تحفظ کے ساتھ شراکت کرنا

Uber کے پاس سابقہ پولیس اہلکاروں کی تفتیسی ٹیم ہے جو فعال مقدمات میں اہلکاروں کو فوری مدد فراہم کرتی ہے۔

مدد

آفات میں راحت رسانی کی کوششوں کو سپورٹ کرنا

ہماری ٹیم حکومتی عہدیداروں اور ریڈ کراس جیسی تنظیموں کے ساتھ مل کر امدادی کاموں میں حصہ لیتی ہے۔

حفاظت کے بارے میں مزید

ڈرائیو کریں

اپنی مرضی کے وقت اور جگہ پر اعتماد کے ساتھ ڈرائیو کریں۔

قابلِ اعتماد

آپ بحفاظت سفر کرنے اور کمانے کے مستحق ہیں۔

کچھ مخصوص تقاضے اور خصوصیات خطے کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں اور غیر دستیاب ہو سکتی ہیں۔