مرکزی مواد پر جائیں

محفوظ کردہ مقامات

سبھی کو شارٹ کٹ پسند ہوتا ہے۔ جن جگہوں پر آپ سب سے زیادہ جاتے ہیں انہیں ایپ میں اسٹور کر کے زیادہ تیزی سے وہاں پہنچیں۔

saved places

یہ کیوں معاون ہے

سفر شیڈول کریں

تیزی سے منزل پر پہنچیں

محفوظ کردہ مقامات کے ساتھ آپ اپنی منزل سے بس ایک ٹیپ دور ہوں گے۔ مزید برآں، یہ آپ کے فون پر رابطہ محفوظ کرنے سے زیادہ آسان ہے۔

Bookmark

اسے محفوظ کریں اور بھول جائیں

بالآخر، جگہ کا نام یا پتہ یاد رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ایک بار اسے محفوظ کرلیں اور کبھی بھی وہاں جانے کو آسان بنائیں۔

اس کا طریقہ کار کیا ہے

اپنی ایپ کھولیں

ایپ کو کھولنے کے لئے ٹیپ کریں، پھر کہاں جانا ہے؟ کو ٹیپ کریں؟

اپنے پسندیدہ تلاش کریں

محفوظ کردہ مقامات پر ٹیپ کریں۔

تیزی سے منزل پر پہنچیں

بس پتہ درج کریں اور آپ سفر کے لیے تیار ہیں۔

عورت فون پکڑے ہوئے ہے

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنا اکاؤنٹ سیٹ اپ کریں تاکہ اگلی بار سفر کی ضرورت پیش آنے پر آپ تیار ہوں۔

دوست کار میں سوار ہو رہے ہیں

دوستوں کو Uber استعمال کرنے کے لیے مدعو کریں اور انہیں پہلے سفر پر رعایت ملے گی۔

آپ کے شہر اور علاقہ کے اعتبار سے آپشنز متغیر ہوتے ہیں۔