ڈرائیور ہب میں خوش آمدید
چاہے آپ کو دوبارہ روڈ پر نکلنے میں مدد درکار ہو یا آپ خود کو مسابقتی برتری دلانے کے طریقے تلاش کر رہے ہوں، یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ Uber ڈرائیور پارٹنر بننے کے بارے میں مزید سیکھ سکتے ہیں۔
درست گاڑی تلاش کرنے سے لے کر حفاظتی مسائل سے نمٹنے تک اور اپنی کمائی بڑھانے کے طریقوں کی ٹپس سے لے کر ایسے کچھ اضافی فوائد تک جن کے آپ حقدار ہیں ہم نے ذیل میں آپ کے دریافت کرنے کے لیے کچھ اہم موضوعات کو بیان کر دیا ہے۔
اور اگر آپ کو وہ معلومات نہیں ملتی جس کی آپ کو تلاش ہے تو آپ ہم سے ذیل میں موجود رابطے کی تفصیلات کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
ڈرائیور کا تحفظ
تحفظ Uber کے تجربے میں شامل کیا گیا ہے اور ہمارے پاس حفاظتی خصوصیات کی ایک رینج دستیاب ہے جو آپ کو ڈرائیو کرتے ہوئے منسلک اور محفوظ محسوس کرنے میں مدد دیتی ہے۔
ڈرائیور کی کمائیاں
چاہے آپ کا شیڈول جو بھی ہو، اپنی کمائیاں بڑھانے کے طریقوں کے سلسلے میں مشوروں کی مدد سے اپنے ڈرائیونگ کے وقت کا بھرپور فائدہ اٹھانا سیکھیں۔
پارٹنر پروٹیکشن
پارٹنر پروٹیکشن حادثات یا زندگی کے اہم واقعات کے اخراجات سے آپ کو تحفظ فراہم کرنے میں مدد کرتی ہے اور یہ تمام اہل خود مختار ڈرائیور پارٹنرز کو بلا معاوضہ فراہم کی جاتی ہے۔
کمپنی