Uber کے ساتھ ڈرائیو کرنے کی بنیادی باتیں
چاہے یہ آپ کا پہلا ٹرپ ہو یا سوواں، ڈرائیور ایپ کی بنیادی باتیں آپ کے لیے ایک جامع ماخذ ہے۔ مسافروں کو پک کرنے کے طریقے سے لے کر ا پنی کمائیاں ٹریک کرنے تک اور اس کے علاوہ بھی بہت کچھ جو آپ کو ایپ کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے۔
آغاز کرنے سے قبل
کار کی تیاری سے لے کر محفوظ رہنے کے طریقوں تک، ایپ استعمال کرنے میں آپ کی مدد کے لیے کچھ تجاویز یہ ہیں نیز شاندار آغاز میں مدد کے لیے بھی دیگر ڈرائیورز کی جانب سے کچھ تجاویز ملاحظہ کریں۔