Uber Van
گروپس کے لیے آرام دہ اور کشادہ رائیڈز.¹
Uber Van کے ساتھ سفر کیوں کریں
اضافی جگہ سے لطف اندوز ہوں
آپ اور آپ کا بڑا گروپ آرام سے بیٹھ سکتے ہیں۔
ائیرپورٹ یا اسٹورز تک سفر کریں
چاہے آپ کے پاس سامان ہو یا خریداریاں، آپ یہ سب آسانی کے ساتھ فِٹ کر لیں گے۔
اپنی پوری ٹیم کو پک کریں
راستے کے دوران متعدد پک اپس شامل کریں اور کرایہ تقسیم کریں۔
Uber Van کے ساتھ سفر کرنے کا طریقہ
1. درخواست کریں
ایپ کھولیں اور "کہاں جانا ہے؟" خانے میں اپنی منزل درج کریں۔ اپنے پک اپ اور منزل کے پتوں کے درست ہونے کی توثیق کرنے کے بعد، اپنی اسکرین کے نچلے حصے میں Uber Van کو منتخب کریں۔ پھر Uber Van کی توثیق کریں پر ٹیپ کریں۔
آپ کو میچ کئے جانے کے بعد آپ اپنے ڈرائیور کی تصویر اور گاڑی کی تفصیلات دیکھیں گے اور نقشے پر ان کی آمد سے باخبر رہ سکیں گے۔
2. سفر
اپنی Uber Van میں بیٹھنے سے پہلے چیک کر لیں کہ ایپ میں آپ نے گاڑی کی جو تفصیلات دیکھی تھیں یہ اس کے مطابق ہی ہے۔
آپ کے ڈرائیور کو آپ کی منزل اور وہاں پہنچنے کا تیز ترین راستہ معلوم ہے، لیکن آپ ہمیشہ کسی مخصوص راستے کی درخواست کر سکتے ہیں۔
3. گاڑی سے باہر نکلیں
فائل میں موجود آپ کی ادائیگی کے طریقے کے ذریعے آپ کو خود بخود چارج کر لیا جائے گا، لہٰذا آپ منزل پر پہنچتے ہی اپنی Uber Van سے نکل سکتے ہیں۔
Uber کو ہر کسی کے لیے محفوظ اور پُرلطف بنائے رکھنے میں مدد کرنے کے لیے اپنے ڈرائیور کی درجہ بندی کرنا نہ بھولیں۔
پوری دنیا سے سفر
Uber کے ساتھ آگے بڑھنے کے ایک سے زیادہ طریقے ہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کہاں ہیں یا جہاں آپ آگے جا رہے ہیں۔ آپ کے قریب کون سے سفر کے آپشنز دستیاب ہیں یہ دیکھنے کے لیے ایپ چیک کریں۔*
بائیکس
بر مطالبہ د ستیاب الیکٹرک بائیکس جو آپ کو زیادہ فاصلہ طے کرنے کی سہولت دیتی ہیں