Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں
ممکن ہے کہ آپ کے ملک میں کھانے کے لیے واؤچرز دستیاب نہ ہوں

آپ کو سائن اپ کرنے یا سیلز ٹیم کے ممبر سے فالو اپ موصول کرنے میں پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ سفر کے لیے واؤچرز آپ کے ملک میں دستیاب ہیں۔

X small

واؤچرز کے ذریعے کسی بھی تجربے کو بہتر بنائیں

  • کسٹمرز کو بہتر طریقے سے مطمئن کریں

    چاہے آپ کسٹمرز کو حیران اور خوش کرنا چاہتے ہوں یا پھر اپنی کوئی غلطی سدھارنا، واؤچرز کسٹمر لائلٹی حاصل کرنا آسان بناتے ہیں۔

  • آمد و رفت بڑھائیں

    اگر سفر کا خرچہ آپ اٹھاتے ہیں تو وہ ضرور آئیں گے۔ اپنے اسٹور پر آنے اور جانے کے لیے کئے گئے سفر پر سبسڈی دیں۔ افتتاح اور کسٹمرز کو بار بار واپس آنے کی ترغیب دینے کیلئے بہترین ہے۔

  • پروموشنز کی مدد سے مانگ پیدا کریں

    ستائشی سفر اور کھانوں کے لیے بنائی گئی پروموشنز کے ذریعے اپنی مارکیٹنگ کی کاوشوں کو تڑکا لگائیں۔ کسٹمر کے حصول کے لیے بہترین ہے۔

  • سیلز پراسپیکٹس کے لیے لنچ خریدیں

    اپنے ٹاپ سیلز پراسپیکٹس کو واؤچرز بھیج کر لنچ کا خرچہ کور کرنے کی آفر دیں۔ کھانا بات چیت شروع کرنے میں ہمیشہ مدد کرتا ہے۔

  • ملازمین کو منفرد مراعت فراہم کریں

    چاہے کام کے کسی ایونٹ کا سفر ہو یا پھر کھانوں کے لیے ماہانہ وظیفہ، واؤچرز آپ کے لوگوں کو خوش کرنے اور ان کا مورال بلند رکھنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

  • اپنے بھرتی کے عمل کو بہتر بنائیں

    انٹرویو کے لیے آنے اور جانے کے سفر پر سبسڈی فراہم کر کے امیدواران کی عزت افزائی کریں اور ان کا بروقت پہنچنا یقینی بنائیں۔

1/6
1/3
1/2