کاروبار کے لیے Uber Shuttle کے ساتھ ملازمین کی نقل و حمل کریں
روزمرہ کے سفر سے لے کر کراس کیمپس ڈیشز تک، کاروبار کے لیے Uber Shuttle آپ کے تمام گروپ کی نقل و حمل کی ضروریات کو تناؤ سے پاک ٹرپس بنانے میں مدد کر سکتی ہے جس میں بہت سی کشادہ جگہ شامل ہوتی ہے۔
اپنے گروپ کی نقل و حمل کی ضروریات کے لیے موزوں ملازمین کی شٹل سروسز کو حسب ضرورت بنائیں
ملازمین کے سفر
ملازمین کے لیے شٹل کا آپشن پیش کر کے روزانہ کے سفر کو کہیں زیادہ آسان بنائیں۔ یہاں تک کہ آپ اعلیٰ ٹیلنٹ کو راغب کرنے اور برقرار رکھنے کے لیے سروس کو ایک مراعات کے طور پر پیش کر سکتے ہیں۔
آخری میل کے رابطے
Uber ایپ کے ذریعے ملازمین کو آپ کے جائے کار اور مقامی پبلک ٹرانزٹ ہبز، جیسا کہ ٹرین اسٹیشنز، سب وے اسٹاپس اور بس ڈپوز کے درمیان آسانی سے آنے جانے میں مدد کریں۔
Tech-Only Integration
Bring the benefits of an online program to your riders, drivers, and admins, and easily measure and manage program performance. With this solution, you maintain your fleet provider or in-house vehicles, and we overlay our Uber technology.
Share your network
Create a shared commuter network with nearby employers. With shared solutions, you can operate shuttles more frequently, offer your riders more choices, and share the cost as a group.
کراس کیمپس نقل و حمل
Uber کی پیشکشوں کے ساتھ قابل قدر تجزیاتی صلاحیتوں تک رسائی حاصل کرتے ہوئے پارکنگ کی سہولیات سے، عمارتوں کے درمیان یا پورے کیمپس میں سفر کو آسان بنائیں۔
- کیا مجھے Uber کی ٹیکنالوجی کے ساتھ کام کرنے کے لیے اپنے شٹل پارٹنر کی ضرورت ہے؟
چاہے آپ کے پاس اپنی شٹل ہیں یا آپ کو شٹل فلیٹ پارٹنر کی ضرورت ہے، ہمارا پلیٹ فارم آپ کی صورتحال کے مطابق ہمارے نقطہ نظر کو ذاتی بنانے میں مدد کر سکتا ہے۔
- کیا میرے ملازمین کو Uber ایپ استعمال کرنا ہو گی؟
Down Small اگرچہ مسافروں کے لیے بہترین تجربہ Uber ایپ کے ذریعے ہے، لیکن انہیں اسے استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آجروں کے پاس اپنے ملازمین کو شٹل کے لیے خود بخود بک (آٹو بک) کرنے کی سہولت ہوتی ہے تاکہ ڈرائیورز بدستور انہیں چیک ان کر سکیں اور منتظمین بھی بدستور ڈیٹا کو دیکھ سکیں۔
ملازمین کی شٹل سروسز استعمال کرنے کے فوائد
وقت اور اخراجات کی بچت
کم خرچ کرتے ہوئے زیادہ لوگوں کی نقل و حمل کریں۔ ہم آپ کو ایک موثر ملازم شٹل نیٹ ورک بنانے میں مدد کر سکتے ہیں، جسے گاڑیوں کی استعداد کار، شیڈولز، روٹنگ اور مزید کے لیے بہتر بنایا گیا ہو۔
لچکدار، مخصوص تیار کردہ حل
ایک پارٹنر منتخب کریں جو آپ کی ضروریات کے مطابق ہو۔ چاہے آپ ایک منی بس استعمال کرنے کا منصوبہ بنائیں یا لگژری کوچز کا بیڑا، ہم آپ کے ساتھ مل کر ایک کارپوریٹ شٹل حل تیار کریں گے جو عین موزوں ہو۔
عمیق بصیرت اور کنٹرول
استعمال، بروقت کارکردگی، اور بلنگ کے رجحانات دکھانے والے ڈیش بورڈز آپ کو بہتر طور پر یہ سمجھنے میں مدد دیتے ہیں کہ ملازمین آپ کی کارپوریٹ شٹل سروس کو کس طرح استعمال کرتے ہیں اور آپ اسے کس طرح سے بہتر بنا سکتے ہیں۔
آرام دہ نقل و حمل
اس پلیٹ فارم پر اپنا بھروسہ رکھیں جسے آپ کے بہت سے ملازمین ذاتی سفر کے لیے ممکنہ طور پر پہلے ہی استعمال کرتے ہیں اور انہیں سفر کرنے کے لیے ایک قابل پيش گوئی اور تناؤ سے پاک طریقے کی پیشکش کریں۔
اضافی تحفظ اور اعتماد
Uber کی ٹیکنالوجی سے چلنے والی حفاظتی خصوصیات اور 24/7 کسٹمر سپورٹ کے مرہون منت، آپ کے ملازمین کا ہمیشہ اچھے طور پر خیال رکھا جائے گا۔
کم اخراج
اپنے کارپوریٹ پائیداری کے اہداف پورے کریں۔ ہر وہ فرد جو آپ کی ملازم شٹل سروس میں حصہ لیتا ہے، وہ سڑک سے دوسری گاڑی کو ہٹا دیتا ہے، جس سے آپ کی کمپنی کے کاربن فٹ پرنٹ میں کمی لانے میں مدد ملتی ہے۔
آپ کی ملازمین کے لیے شٹل سروس کا راستہ
مرحلہ 1: اپنا حسب ضرورت پروگرام بنانے اور تعاون کرنے میں مدد کریں
ہمارا سوالنامہ مکمل کرکے شروع کریں۔ پھر، ابتدائی دریافت کے سیشن کے بعد، ہم راستوں، اوقات اور گاڑی کے لچکدار آپشنز کے ساتھ ایک ذاتی حل تیار کریں گے۔
مرحلہ 2: فیصلہ کریں کہ شٹل کا سفر کیسے پیش کیا جائے
ملازمین راستے کے شیڈولز دیکھ سکیں گے اور براہ راست Uber ایپ سے نشستوں کی درخواست کر سکیں گے۔ آجر مسافروں کو سہولت کے ساتھ خودکار طور پر بک کر سکتے ہیں تاکہ ان کی نشستیں ہمیشہ ریزرو رہیں۔
مرحلہ 3: اپنی سروس کو بہتر بنائیں
تجربے کو بہتر بنائیں۔ ڈیش بورڈز روٹ کی کارکردگی، سفر، اوور ہیڈ اخراجات وغیرہ کے سلسلے میں قابل قدر بصیرت پیش کرتے ہیں۔ آپ ضرورت کے مطابق راستے شامل کر سکتے یا ہٹا سکتے ہیں۔
ٹیم کی نقل و حمل کو کنٹرول کریں
- اس کے کتنے اخراجات ہیں؟
Down Small راستوں کی تعداد، ملازم مسافروں کی تعداد، کثرت، اور مزید کئی عوامل کی بنیاد پر قیمتیں مختلف ہو سکتی ہیں۔ ہمارے رابطہ فارم کے ذریعے ہماری ٹیم کے ساتھ مفت مشاورت کا شیڈول بنا کر، آپ اپنی صورتحال کو بہتر طور پر سمجھنے میں ہماری مدد کر سکیں گے۔ اس کے بعد ہم یہ یقینی بنانے کے لیے اپنے نقطہ نظر کو حسب ضرورت بنا سکتے ہیں کہ آپ صرف اس کے لیے ادائیگی کریں جس کی آپ کو ضرورت ہے۔
- روایتی شٹل سروسز کے مقابلے میں Uber استعمال کرنے پر اخراجات میں کتنا فرق آتا ہے ؟
Down Small Uber for Business کے ذریعے شٹل سروسز Uber کے جدید ترین روٹنگ ایلگورتھمز سے فائدہ اٹھاتی ہیں تاکہ آپ کی کمپنی کی ضروریات کے مطابق اور آپ کے ملازمین کی رہائش کی بنیاد پر ایک بہترین نیٹ ورک ڈیزائن کیا جا سکے۔ کم گاڑیاں استعمال کرنے اور چھوٹے راستے اور زیادہ آسان پک اپ پوائنٹس بنانے کی وجہ سے ہماری کارپوریٹ شٹل سروس کا استعمال کرنا ممکنہ طور پر دیگر سروس فراہم کنندگان کے مقابلے میں زیادہ سستا حل ہو سکتا ہے۔
- شٹل سروس کو شیڈول کرنا کتنا لچکدار ہے؟
Down Small راستے اور شیڈول کلائنٹ ایڈمن کے تعاون سے ان کی کمپنی کی آپریشنل ضروریات کے مطابق طے کیے جاتے ہیں۔ اگر ان میں کسی قسم کی تبدیلی درکار ہو تو کلائنٹ نیٹ ورک میں تبدیلی کرنے کی درخواست کر سکتا ہے، جیسے نئے پک اپ پوائنٹس شامل کرنا اور شیڈول میں ترمیم کرنا۔ ملازمین کے پاس اپنے پسندیدہ شٹل والے راستے پر روزانہ اپنی مرضی کی سیٹیں بک کرنے کی لچک ہوتی ہے۔
- کیا Uber ہماری کمپنی کے لیے ایک کارپوریٹ شٹل سروس تیار کر سکتی ہے؟
Down Small Uber آپ کی آپریشنل ضروریات اور لاگت اور سہولت کی ترجیحات کو مدّنظر رکھتے ہوئے تدابیر آفر کرتی ہے۔ ہم آپ کے موجودہ نیٹ ورک کو ایسے ہی چلا سکتے ہیں یا آپ کی ضروریات کے مطابق ایک حسب ضرورت نیٹ ورک ڈیزائن کر سکتے ہیں۔ ہماری پروڈکٹ میں مختلف کنفیگریشنز ہیں جو مسائل والے مقامات کو حل کرتی ہیں اور جن میں مسافروں اور انڈسٹریز کی مختلف پروفائلز ہوتی ہیں۔
- ملازمین کی شٹل سروس کتنی قابل اعتبار ہے؟
Down Small اگر کوئی غیر متوقع حالات شٹل کے پک اپ میں خلل ڈالتے ہیں تو ہم فوری طور پر مسافروں کو بروقت اپنی منزل مقصود تک پہنچانے کے لیے UberX کے پرومو کوڈز فراہم کرتے ہیں (UberX کی مقامی کوریج سے مشروط)۔ ہمارے لائیو مانیٹرنگ ٹولز اور ہماری سپورٹ ٹیم فعال طور پر کسی بھی ڈرائیور کی جانب سے سفر کی درخواست قبول نہ کیے جانے کا پتا لگاتی ہے اور شٹل کی روانگی کے لیے فوری طور پر متبادل کو یقینی بناتی ہے۔
- شٹل سروس میں کتنی گنجائش ہوتی ہے ؟
Down Small Uber shuttle والی سروسز آپ کے لیے اپنی حسب ضرورت اور بہتر بنائی گئی سروس ڈیزائن کرنے کے لیے آپ کی ضروریات کے مطابق مختلف گنجائش والی گاڑیاں فراہم کر سکتی ہیں۔ دوسرے الفاظ میں، مختلف مطالبات کی صورت میں راستوں پر مختلف گنجائش والی گاڑیوں کی خدمت لی جا سکتی ہے۔
- میں ایک شٹل فلیٹ آپریٹر ہوں اور Uber کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے کیا کرنا چاہیے؟
Down Small ہماری ٹیم کے ساتھ مفت مشاورت کا شیڈول بنانے کے لیے بلا جھجھک ہمارا رابطہ فارم پُر کریں۔ وہاں سے، ہم یہ سمجھنے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں کہ آپ کی صورتحال کیا ہے اور ہم مستقبل میں ممکنہ طور پر کیسے مل کر کام کر سکتے ہیں۔
مجموعی جائزہ
ہمارے بارے میں
پروڈکٹس
سلوشنز
استعمال کے لحاظ سے
انڈسٹری کے لحاظ سے
کسٹمر سپورٹ
سپورٹ
وسائل
جانیں