مرکزی مشمول پر جائیں

ہمیں اپنا مقام بتائیں

براہ کرم اپنے قریب ترین شہر کا نام درج کریں تاکہ آپ کے علاقے کے لیے درست معلومات ڈسپلے کرنے میں ہمیں مدد ملے

اپنی زبان منتخب کریں

گاڑی کی ضروریات

پاکستان میں

رائڈرز یہ توقوح کرتے ہیں کے گاڑی اچھی کنڈیشن میں ہو اس لئے ہم نے آپکی آسانی کے لئے کچھ ضروریات بیان کی ہیں گاڑیوں کی مکمل فہرست نیچے دی گیی ہے

آپکی گاڑی چلانے کی ضروریات

  • ٢٠٠١ سے بعد کا ماڈل
  • ٤ دروازے والی گاڑی
  • موٹرسایکل ھو ۲۰۰۸ کے باد کی ھو
  • اچھی حالات میں گاڑی

دستاویزات

  • نادرا شناختی کارڈ
  • لائسنس
  • گاڑی کے رجسٹریشن کے کاغذات

اپنے صوبے میں گاڑی رجسٹر کریں

گاڑی خریدنے کی آپشنز

آپ کونسی گاڑی چلا رہے ہیں؟

uberX

کافی رائڈرز ُبےڑ کا انتخاب کرتے ہیں. زیادہ نیی ماڈل کی گاڑی، لاہور اور کراچی میں، اس میں چل سکتی ہے .

اضافی ضروریات

  • ٤ دروازے والی گاڑی جس میں ڈرائیور کے علاوہ بھی ٤ لوگ بیٹھ سکتے ہوں
  • گاڑی اچھے حال میں ہو
  • کھڑکی اور دروازے اور اے سی کام کرتا ہو
  • ٢٠١٥ کے بعد والے ماڈل کرولا، سٹی، پریس، سوک اسس میں آسکتے ہیں

uberGO

زیادہ تر گاڑیاں اسس قسم میں ہیں، جو اچھی گاڑیاں بھی ہوں اور رائڈرز کو مہنگی بھی نہ لگیں

اضافی ضروریات

  • ٢٠٠١ کے بعد والے ماڈل اس میں اتے ہیں
  • ٤ دروازوں والی گاڑی ہو جس میں ٤ لوگ ڈرائیور کے علاوہ بیٹھ سکتے ہوں
  • گاڑی اچھی کنڈیشن میں ہو اور اے سی چلتا ہو

uberMINI

رائڈرز کو یہ اسی لئے پسند ہے کیوں کے یہ انکے لئے سستا اور آرام والا طریقہ ہے

اضافی ضروریات

  • سوزوکی مہران ٢٠٠١ ماڈل کے بعد والی
  • اچھی کنڈیشن میں گاڑی ہو

    یاد رکھیں: آپ اسلامآباد اور حیدرآباد میں سوزوکی آلٹو اور دایھٹسو کورے نہیں چلا سکتے

uberAUTO

لوگ رکشا پے جانا اسی لئے پسند ہے کیوں کے یہ آسان اور سستا طریقہ ہے ہر جگا جانے کا

اضافی ضروریات

  • رکشا ہونا ضروری ہے
  • اچھی حالات میں ہو
  • ٢٠٠١ کے بعد والا ماڈل ہو

uberMOTO

سب سے سستی آپشن اوبر موٹو ہے - ٹریفک سے بچیں اور ہر جگا پہنچیں لاھور یہ کراچی میں

مزید تفصیلات

  • ٢٠٠٨ کے بعد کا ماڈل ہو
  • اچھی کنڈیشن میں موٹر سائیکل ہو
  • ریئر ویو مرر ، فوٹ ریسٹ اور ریفلکٹر ہوں

جو گاڑیاں استعمال نہیں ہو سکتیں انکی تفصیلات دیکھئے

جو گاڑیاں نہیں چلیی جا سکتیں اوبر کے ساتھ انکی

Uber کے ساتھ پیسے کمانا شروع کریں

ابھی سائن اپ کریں