Uber ایپ کے ساتھ سفر کی لاگت کیا ہوتی ہے؟
قیمت کے تخمینہ کار کے ساتھ اپنا اگلا ٹرپ پلان کریں۔ روانہ ہونے سے پہلے جانیں تا کہ نہ حساب کتاب کی ضرورت رہے اور نہ حیرانی ہو۔
Uber کا قیمت کا تخمینہ کار
مسافر کی قیمتوں کا نمونہ صرف اندازے ہیں نیز یہ رعایات، جغرافیہ، ٹریفک میں تاخیر یا دیگر عوامل کی وجہ سے تغیر کی عکاسی نہیں کرتے۔ مقررہ ریٹس اور کم از کم فیس لاگو ہو سکتی ہیں۔ سفر اور شیڈول کردہ سفر کے لیے اصل قیمتیں مختلف ہو سکتی ہیں۔
قیمتوں کا اندازہ کیسے لگایا جاتا ہے
زیادہ تر شہروں میں، لاگت کا حساب پیشگی لگایا جاتا ہے، اس سے پہلے کہ آپ اپنے سفر کی توثیق کر سکیں۔ دیگر شہروں میں، آپ کو اندازاً کریہ دکھائی دے گا۔ یہ کچھ فیس اور عوامل ہیں جو آپ کی قیمت پر اثر انداز ہو سکتے ہیں:
بنیادی ریٹ
بنیادی ریٹ کا تعین ٹرپ کے وقت اور فاصلے کے لحاظ سے کیا جاتا ہے۔
بکنگ فیس
آپ کے شہر میں ہر ٹرپ پر مقررہ فیس شامل کی جا سکتی ہے۔ اس سے آپریشنل، ریگولیٹری اور حفاظتی اخراجات کو سپورٹ کرنے میں مدد ملتی ہے۔
مصروف اوقات اور علاقے
جب مسافروں کی تعداد دستیاب ڈرائیورز سے زیادہ ہو تو مارکیٹ کا توازن بحال ہونے تک قیمتیں عارضی طور پر بڑھ سکتی ہیں۔
علاقہ میں سفر کرنے کے طریقے
UberX
1-3
Affordable rides, all to yourself
Comfort
1-3
Newer cars with extra legroom
UberXL
1-5
Affordable rides for groups up to 5
Uber Green
1-3
Low-emission rides
Connect
1-4
Send packages to friends & family
Hourly
1-3
Request a ride by the hour to get around in a dedicated car
Pool - Unavailable
1-2
Temporarily unavailable
Uber ایپ کے ساتھ ڈرائیونگ کر کے پیسے کمانا
ڈرائیونگ سیٹ پر
جب چاہیں Uber کے ذریعے ڈرائیو کریں اور فعال مسافروں کے سب سے بڑے نیٹ ورک سے درخواستوں کے ذریعے پیسے کمائیں۔
دیگر طریقے
جانیں کہ ایپ میں کون سے وسائل اور پروموشنز ہیں جو زیادہ پیسے کمانے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔
بکثرت پوچھے جانے والے سوالات
- مجھے سفر کے لیے کب چارج کیا جاتا ہے؟
آپ کے منزل پر پہنچنے اور گاڑی سے نکل جانے کے بعد، حتمی لاگت کا خود بخود حساب لگایا جائے گا اور آپ کے سیٹ کردہ ادائیگی کے طریقے سے وصول کیا جائے گا۔
- کیا میں ائیرپورٹ سے Uber کے ساتھ سفر حاصل کر سکتا/سکتی ہوں؟
جی ہاں، آپ دنیا بھر کے اہم ترین ائیرپورٹس تک آنے یا جانے کے لیے سفر کی درخواست کر سکتے ہیں۔ ہمارے ائیرپورٹس کے صفحہ پر جائیں اور دیکھیں کہ Uber کن مقامات پر دستیاب ہے۔
- کیا میں Uber ٹرپ کی نقد ادائیگی کر سکتا/سکتی ہوں؟
زیادہ تر شہروں میں Uber کو نقد کے بغیر کام کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو اپنے ڈرائیور کو نقد ٹپ دے سکتے ہیں۔ ان شہروں میں جہاں نقد ادائیگیاں دستیاب ہیں، اس آپشن کو سفر کی درخواست کرنے سے پہلے منتخب کرنا ضروری ہے۔
- میں ایپ میں قیمت کا اندازہ کیسے حاصل کروں؟
ایپ کھولیں اور 'کہاں جانا ہے' باکس میں اپنی منزل درج کریں۔ ہر سفر کے آپشن کے لیے قیمت کا اندازہ دکھائی دے گا؛ اسکرول کر کے دیکھیں کہ آپ کے علاقے میں کیا دستیاب ہے۔