Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

کسی مخصوص مقام تک ٹرپس لینے کا طریقہ

ڈرائیور ایپ کے ساتھ، آپ اپنے گھر، اسٹور وغیرہ جیسی منزل سیٹ کر سکتے ہیں جہاں بھی آپ جانا چاہتے ہوں۔ پھر ایپ اسی سمت میں سفر کرنے والے مسافروں کی تلاش کرتی ہے جنہیں آپ اپنے راستے پر پک کر سکتے ہیں۔

ڈرائیور کی منازل کا طریقہ کار کیا ہے

منزل سیٹ کرنے اور اپنے راستے میں ایک یا ایک سے زائد مسافروں کو پک کرنے کا طریقہ یہ ہے:

1. اپنے نقشے کی اسکرین کے بالائی بائیں کونے میں تلاش کے آئیکن کو ٹیپ کر کے اس خصوصیت کو تلاش کریں۔

2. آپ منزل اور اگر ضرورت ہو تو وہ وقت سیٹ کر سکتے ہیں جس پر آپ پہنچنا چاہتے ہیں۔

3. ایپ آپ کیلئے راستے میں مسافر تلاش کرے گی۔

ڈرائیورز کے سوالات

  • آپ کے لیے منتخب کردہ مسافر آپ کی منزل کی عمومی سمت میں جائیں گے۔ اس کے علاوہ، آپ پہنچنے کا وقت سیٹ کر سکتے ہیں۔

  • ڈرائیور کی منازل ٹرپ کے زیادہ تر آپشنز کے لیے کام کرتی ہیں بشمول UberX،Pool، Uber Black وغیرہ۔

ایپ میں اپنی مرضی کے لحاظ سے ڈرائیو کریں

ایپ میں اپنی مرضی کے لحاظ سے ڈرائیو کریں

اس ویب صفحے پر فراہم کردہ معلومات کا مقصد صرف معلومات دینا ہے اور ممکن ہے کہ یہ آپ کے ملک، خطے یا شہر میں قابل اطلاق نہ ہوں۔ یہ تبدیلی کے ساتھ مشروط ہے اور نوٹس کے بغیر اپ ڈيٹ ہو سکتی ہے۔