پیش خدمت ہے Uber Eats Pro
ہم آپ کو Uber Eats Pro سے متعارف کروانے کے لیے پُرجوش ہیں جو انعامات کا ایک نیا پروگرام ہے جو سفر کے دوران اور اس کے علاوہ بھی آپ کے اہداف پورے کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ آپ ہر مکمل کردہ ٹرپ پر پوائنٹس کما سکتے ہیں اور دلچسپ انعامات ان لاک کر سکتے ہیں۔ اضافی شرائط لاگو ہیں۔¹
اس کا طریقہ کار کیا ہے
پوائنٹس کمائیں
پوائنٹس کمانے کے لیے Uber Eats کے ساتھ ڈیلیور کریں۔ کچھ ڈیلیوریز آپ کو مزید پوائنٹس کما کر دے سکتیں ہیں۔
ریسٹورنٹس اور کسٹمرز کو شاندار سروس دیں
پوائنٹس کمانے کے علاوہ، آپ ریسٹورنٹس اور کسٹمرز کی جانب سے اپنی اطمینان کی درجہ بندی کو 85 یا اس سے زیادہ پر برقرار رکھ کر زیادہ انعامات ان لاک کر سکتے ہیں%.
انعامات پائیں
آپ کا اسٹیٹس جتنا زیادہ ہوگا آپ اتنے ہی زیادہ انعامات ان لاک کریں گے۔ اگلے ماہ کیلئے آپ کے اسٹیٹس اور انعامات کا تعین کرنے کی خاطر آپ کے پوائنٹس اور اسٹیٹس کا حساب ایک ماہ کے مقررہ عرصے کے دوران لگایا جاتا ہے۔
تیزی سے زیادہ انعامات کمائیں
1 پوائنٹ ہر مکمل شدہ ڈیلیوری کے لیے
2 پوائنٹس لنچ کے اوقات کے دوراندوپہر 12 بجے سے رات 2 بجے تک
6 پوائنٹس رات کے کھانے کے اوقات کے دورانشام 5 بجے سے رات 9 بجے تک
ریسٹورنٹس اور کسٹمرز کے لیے زبردست سروس آپ کو زیادہ انعامات ان لاک کرنے میں مدد کرتی ہے
جب آپ پوائنٹس کماتے ہیں اور ریسٹورنٹس اور اپنے کسٹمرز کی جانب سے کم از کم 85% کی درجہ بندیاں برقرار رکھتے ہیں تو آپ Gold، Platinum اور Diamond اسٹیٹس ان لاک کر سکتے ہیں اور انعامات وصول کرنا جاری رکھ سکتے ہیں۔
ایک وقت میں ایک ماہ پوائنٹس کمائیں اور اگلے پورے مہینے انعامات کا لطف اٹھائیں۔
You earn points during fixed one-month periods. Points reset after each calendar month.
When you earn enough points to unlock the next level of reward, you can start enjoying your new rewards right away. Keep your ratings by restaurants and customers and your points high to maintain your Gold, Platinum, or Diamond status and continue enjoying rewards until the end of the following month.
بکثرت پوچھے جانے والے سوالات
- کیا یہ پروگرام میرے علاقے میں دستیاب ہے؟
فی الحال، پروگرام بی ٹا میں ہے اور مختلف مقامات پر منتخب صارفین کے ساتھ ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔ دستیابی کے لیے ڈرائیور ایپ چیک کریں۔
- میں نے اپنا Uber Eats Pro اسٹیٹس کیسے ان لاک کیا ہے؟
آپ مقررہ ایک ماہ کے عرصے کے دوران پوائنٹس کماتے ہیں۔ ہر کیلنڈر ماہ کے بعد پوائنٹس ری سیٹ ہو جاتے ہیں۔
جب آپ انعامات کا اگلا لیول ان لاک کرنے کے لیے کافی پوائنٹس کما لیتے ہیں تو فوراً اپنے نئے انعامات سے لطف اٹھانا شروع کر سکتے ہیں۔ ریسٹورنٹس اور کسٹمرز کی جانب سے اپنی درجہ بندیاں اور پوائنٹس زیادہ رکھیں تاکہ آپ اپنا Gold، Platinum یا Diamond برقرار رکھ پائیں اور اگلے مہینے کے اختتام تک انعامات سے لطف اندوز ہونا جاری رکھ پائیں۔
- میں Uber کے ساتھ ڈرائیو کرتا ہوں اور Uber Eats کے ساتھ ڈیلیور کرتا ہوں۔ کیا مجھے Uber Pro یا Uber Eats Pro میں ہونا چاہیے؟
اگر آپ Uber کے ساتھ ڈرائیو بھی کرتے ہیں تو آپ اس کی بجائے Uber Pro کے لیے اہل ہو سکتے ہیں، پروگرام کی تفصیلات یہاں چیک کریں۔
¹پروگرام کے انعامات مقام کے لحاظ سے مختلف ہوتے ہیں اور تبدیلی سے مشروط ہیں۔ دستیاب آفرز کے لیے ایپ چیک کریں۔ ممکن ہے کہ اس صفحہ پر بتائے گئے انعامات ان تمام شہروں میں دستیاب نہ ہوں جہاں Uber Eats Pro دستیاب ہے۔ Uber فریق ثالث آفرز، پروڈکٹس اور/یا سروسز کے لیے ذمہ دار نہیں ہے۔ مکمل تفصیلات کے لیے شرائط و ضوابط دیکھیں۔