Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں
ممکن ہے کہ اس صفحہ پر موجود کچھ پروڈکٹس آپ کے ملک میں دستیاب نہ ہوں

You may have trouble signing up or receiving follow-up from a sales team member. Please check back as product availability is subject to change.

X small

Uber Health کے ذریعے نگہداشت صحت کو مزید قابل رسائی بنائیں

نگہداشت صحت کی تنظیمیں صحت سے متعلق سماجی پہلوؤں کے حل اور آپریشنل صلاحیتوں کو حاصل کرنے کے لیے Uber کی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں۔

بڑے پیمانے پر سلوشنز درکار ہیں؟ ہم سے رابطہ کریں۔

نگہداشت صحت کی کمپنیاں ہمارا پلیٹ فارم کس طرح استعمال کرتی ہیں

  • مریض اور نگہداشت کرنے والوں کی ٹرانسپورٹیشن

    نگہداشت صحت سے متعلق رازداری کو ذہن میں رکھ کر بنائی گئی ہمارے تعظیمی سفر کی ٹیکنالوجی استعمال کر کے چھوٹے گئے اپائنٹمنٹس کی تعداد کم کرنے اور علاج کی سہولت حاصل کرنے والے مریضوں کی تعداد بڑھانے میں مدد کریں۔

  • نگہداشت صحت کے کارکنان کے لیے روزمرہ کا سفر

    ملازم کو کام پر جانے میں مدد کریں اور آفس آتے اور جاتے وقت سفر سبسڈائز کر کے مریضوں کیلئے پارکنگ کی جگہیں چھوڑیں۔

  • نسخوں اور ساز و سامان کی ڈیلیوری

    نسخوں اور طبی سپلائیز کی اسی دن ڈیلیوریز کے لیے Uber Health استعمال کریں۔

  • کھانے کی ڈیلیوری

    کھانے کی ڈیلیوری، کھانے کے واؤچرز یا کھانے کی پینٹریز تک سفر فراہم کر کے خوراک سے متعلق عدم یقینی ختم کرنے میں مدد کریں۔

  • NEMT کے نیٹ ورک میں توسیع

    Uber Health کے ذریعے اپنے نان ایمرجنسی طبی ٹرانسپورٹیشن (NEMT) نیٹ ورک میں توسیع کریں تاکہ نگہداشت صحت کے فراہم کنندگان کے لیے مریضوں کو قابل اعتماد طریقے سے ٹرانسپورٹ کرنا آسان ہو سکے۔

  • کلینیکل ٹرائلز

    اپنے کلینک میں آنے اور جانے کے لیے تعظیمی سفر آفر کر کے کلینیکل ٹرائل کے شرکاء کی بھرتی اور برقرار رکھنے کے عمل کو بہتر بنائیں۔

  • بزرگوں کی آزادی

    ان رہائشیوں کو سفر فراہم کریں جو اب خود ڈرائیو نہ کر سکتے ہوں۔ ہم ان لوگوں کے لیے سفر کی درخواست کرنا آسان بناتے ہیں جن کے پاس اسمارٹ فون تک رسائی نہیں ہے۔

1/7
1/4
1/3

نگہداشت صحت کو آگے بڑھانے میں مدد کرنے پر ہمیں فخر ہے

1/5

مریضوں کے لیے بہتر ہے اور آپ کی آمدنی کے لیے بھی

HIPAA-supported

Uber Health ڈیش بورڈ خاص طور پر نگہداشت صحت کی کمپنیوں کو حساس ڈیٹا ہینڈل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا تاکہ آپ شروع سے آخر تک اپنے مریضوں کی معلومات کی حفاظت کر سکیں۔

کوئی اسمارٹ فون درکار نہیں ہے

جن مریضوں کے پاس اسمارٹ فون یا Uber ایپ تک رسائی نہیں ہے انہیں ٹیکسٹ پیغام یا اپنے لینڈ لائن پر فون کال کے ذریعے تفصیلات موصول ہوں گی۔ ٹیکنالوجی کبھی بھی نگہداشت صحت کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے۔

لاگت پر بچتیں

زیادہ اپائنٹمنٹس بُک ہونا یقینی بنانے سے لے کر مہنگی شٹل سروسز کو تبدیل کرنے تک، Uber Health روز اول سے ہی آپ کے اخراجات کو کم کرنے اور آپ کی آپریشنل کارکردگی بڑھانے میں مدد کر سکتی ہے۔

خبروں میں

Uber Health نے NimbleRx سے ہاتھ ملایا

Nimble پلیٹ فارم کے ساتھ Uber Health کا براہ راست اںضمام کسٹمرز کو گھر سے نکلے بغیر اپنی نسخے کی ڈیلیوریز فوراً موصول کرنے کا اضافی آپشن فراہم کر رہا ہے۔

Uber Health نے 25,000 سفر عطیہ کیے

Uber Health امریکہ میں COVID-19 سے تندرست ہونے والے ہزاروں لاکھوں لوگوں کو خون کے پلازما کا عطیہ دینے کی خاطر سفر کی سہولت فراہم کرنے کے لیے “The Fight Is in Us” کمپین میں شامل ہو رہی ہے۔

ہمارے نگہداشت صحت کے ماہرین مدد کے لیے تیار ہیں

اپنی ترجیحی زبان منتخب کریں
Englishاردو
اپنی ترجیحی زبان منتخب کریں
Englishاردو