ایک ایسا پلیٹ فارم جسے نقل و حرکت کیلئے بنایا گیا ہے
Uber for Business کے ذریعے اپنی کمپنی کے نقل و حرکت اور لوگوں کو کھانا فراہم کرنے کے طریقے میں جدت لائیں۔
ملازم اور کسٹمر کی ضروریات کے لیے ایک ہی پلیٹ فارم
کاروباری سفر
بس ایک ٹیپ کی مدد سے، آپ کی ٹیم دنیا بھر کے 70 سے زائد ممالک میں سفر کی درخواست کر سکتی ہے۔ ہم اجازتیں سیٹ کرنا اور اخراجات ٹریک کرنا آسان بناتے ہیں۔
کھانے کی ڈیلیوری
بجٹس اور پالیسیاں کنٹرول کرتے ہوئے ملازمین اور کسٹمرز کو 780,000 سے زائد ریسٹورنٹس سے آرڈ ر کرنے کی سہولت دیں۔