مرکزی مواد پر جائیں
ممکن ہے کہ اس صفحہ پر موجود کچھ پروڈکٹس آپ کے ملک میں دستیاب نہ ہوں

آپ کو سائن اپ کرنے یا سیلز ٹیم کے رکن سے فالو اپ حاصل کرنے میں پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ براہ کرم دوبارہ چیک کریں کیونکہ پروڈکٹ کی دستیابی تبدیل ہو سکتی ہے۔

X small

اپنی ٹیمز کو سفر کی سہولت فراہم کریں اور اپنے کلائنٹس کو خوش رکھیں

چاہے آپ کے ملازمین کہیں بھی کام کر رہے ہوں، ہم سفر کی درخواست کرنا، کھانے آرڈر کرنا اور سپورٹ تک رسائی حاصل کرنا آسان بناتے ہیں۔

 Consulting_Financing_hero.svg

ٹاپ کی کمپنیاں ہمارے پلیٹ فارم کو کس طرح استعمال کرتی ہیں

"ہمارے کچھ ملازمین روڈ پر کتنا وقت صرف کرتے ہیں اس لحاظ سے Uber for Business پلیٹ فارم کافی وقت بچاتا ہے۔"

Mattie Yallaly، کارپوریٹ سفر اور اخراجات کی مینیجر، Perficient

 logo-perficient.svg

آپ کا وقت اور پیسے بچانے کے لیے جدید خصوصیات

 badge-gear.svg

اخراجات بندی خودکار بنائیں

ہم نے SAP Concur جیسے اخراجات بندی کے نمایاں سافٹ وئیر فراہم کنندگان کے ساتھ انضمام کیا ہوا ہے تاکہ اخراجات خود بخود پراسیس ہو سکیں۔ ملازمین کو اب رسیدیں اکٹھی کرنے کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

 badge.svg

اپنے پروگرامز کو حسب ضرورت بنائیں

دن، وقت، مقام اور بجٹ کے لحاظ سے سفر اور کھانے کی حدود سیٹ کریں۔ آپ مختلف ٹیمز کی سیٹنگز بھی باآسانی ایڈجسٹ کر سکتے ہیں، جیسے کہ ایگزیکٹوز کو پریمیم سفر کے آپشنز تک رسائی دے کر۔

 badge-bar-graph.svg

تفصیلی انسائٹس تک رسائی حاصل کریں

ماہانہ رپورٹس آپ کو اپنی ٹیم کے خرچ اور استعمال کے حوالے سے بے مثل مرئیت فراہم کرتی ہیں تاکہ آپ اپنی سفر اور کھانے کی پالیسیوں کی نوک پلک سنوار سکیں اور اپنے حتمی بیلنس کو بہتر بنا سکیں۔

مصروف ٹیمز Uber for Business کیوں پسند کرتی ہیں

 Consulting___Financial_64-15.svg.svg

کاروبار کو ذاتی سے الگ کریں

ملازمین کے لیے Uber اور Uber Eats ایپس میں اپنی کاروباری پروفائل پر سوئچ کر کے دفتری اور ذاتی چارجز کو علیحدہ رکھنا آسان ہے۔

ایک ہی ایپ دنیا بھر میں استعمال کریں

یہ ایپ 70 سے زائد ممالک اور 10,000 سے زائد شہروں میں دستیاب ہے جس کی وجہ سے آپ کی ٹیم کے لیے دنیا بھر میں سفر کی درخواست اور کھانا آرڈر کرنا آسان ہو جاتا ہے۔

وقف شدہ سپورٹ تک رسائی حاصل کریں

ہم آپ اور آپ کے ملازمین کے لیے 24/7 موجود ہیں۔ لہذا اگر کبھی آپ کو کوئی سوال پوچھنا ہو یا مسئلہ حل کرنے میں مدد کی ضرورت ہو تو بس رابطہ کریں۔

آپ کا کاروبار کامیاب ہو رہا ہے۔ ہم مدد کے لیے موجود ہیں۔

اپنی ترجیحی زبان منتخب کریں

انگریزی, Englishاردو, اردو

اپنی ترجیحی زبان منتخب کریں

انگریزی, Englishاردو, اردو