Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

5 سٹار ٹرپس

Curious what makes for a 5-star trip? Here are tips from riders and drivers to help you get higher ratings.

Looking for delivery info? Switch to delivery

5 سٹار ٹرپ کے لیے تجاویز

مسافر اکثر اپنے تجربہ کی درجہ بندی مندرجہ ذیل کے لحاظ سے کرتے ہیں:

ایک صاف کار جس کی حالت اچھی ہو اور بو سے پاک ہو۔

ان کی منزل تک ترجیحی راستہ۔ یہ نیویگیشن کے دکھائے جانے والے راستہ سے مختلف ہو سکتا ہے۔

شائستہ، آسان اور باادب گفتگو۔

شاندار سروس جیسے کہ مسافروں کو دروازے کھولنے اور سامان کے حوالے سے مدد فراہم کرنا۔

مقامی ٹریفک قوانین اور رفتار کی حدود پر عمل کرنا۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

  • یہ آپ پر منحصر ہے۔ کچھ مسافروں کو بات چیت کرنا بے حد پسند ہوتا ہے جبکہ کچھ خاموشی سے سفر کرنا پسند کرتے ہیں۔ بہت سے 5 سٹار ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ مسافر عموماً ٹرپ کے آغاز میں ڈرائیور کی جانب سے سلام دعا کرنے پر اچھی طرح جواب دیتے ہیں اور اس کے بعد بات چیت شروع کرنے کا فیصلہ وہ مسافر پر چھوڑ دیتے ہیں۔

    جن علاقوں میں مسافروں کے پاس مسافر کی ترجیحات سیٹ کرنے کا آپشن ہے وہاں ایپ یہ نشان دہی کر دیتی ہے کہ آیا آپ کے مسافر کو بات چیت کرنا پسند ہے یا پھر وہ خاموشی کو ترجیح دیتا ہے لہذا آپ کو اندازہ لگانے کی ضرورت نہیں پیش آتی ہے۔

  • ہاں، کئی ڈرائیورز موسیقی چلاتے ہیں تاکہ مسافروں کو خیرمقدم کا احساس ہو۔ کچھ ڈرائیور تجویز کرتے ہیں کہ مسافر سے پوچھیں کہ کیا وہ ریڈیو اسٹیشن کو ترجیح دیتے ہیں یا اگر وہ اپنے فون سے میوزک چلانا چاہتے ہیں۔

ایپ میں اپنی مرضی کے لحاظ سے ڈرائیو کریں

اس ویب صفحے پر فراہم کردہ معلومات کا مقصد صرف معلومات دینا ہے اور ممکن ہے کہ یہ آپ کے ملک، خطے یا شہر میں قابل اطلاق نہ ہوں۔ یہ تبدیلی کے ساتھ مشروط ہے اور نوٹس کے بغیر اپ ڈيٹ ہو سکتی ہے۔