Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

ساؤ پاؤلو-کانگنہاس ائیرپورٹ پر پہلے سے Uber کے ساتھ سفر ریزرو کریں

Uber کے ساتھ ساؤ پاؤلو-کانگنہاس ائیرپورٹ تک کا سفر ریزرو کر کے آج ہی اپنے پلانز مکمل کریں۔ اپنی فلائٹ سے 90 دن پہلے کسی بھی وقت اور سال کے کسی بھی دن سفر کی درخواست کریں۔

منزل
تاریخ اور وقت منتخب کریں

Date format is yyyy/MM/dd. Press the down arrow or enter key to interact with the calendar and select a date. Press the escape button to close the calendar.

Selected date is 2023/10/01.

9:07 PM
open

ممکن ہے کہ آپ کے پک اپ کے مقام کے لیے ریزرو دستیاب نہ ہو

دنیا بھر میں کہیں سے بھی سفر کی درخواست کریں

ابھی بٹن پر ٹیپ کریں اور 700 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔

ایک مقامی باشندے کی طرح آس پاس گھومیں

تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک اجنبی شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔

Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں

جب آپ کسی نئی جگہ پر ہوں تو وہاں بھی رئیل ٹائم قیمت بندی اور بلا نقد ادائیگی سمیت اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں۔

اس جگہ پہنچنے کے طریقے

  • Prioridade

    1-4

    Priority pickup

  • Comfort Planet

    1-4

    Part of your fare will help offset your carbon footprint

  • UberX

    1-4

    Affordable, everyday rides

  • Comfort

    1-4

    Better cars and premium experience

1/4

ساؤ پاؤلو-کانگنہاس ائیرپورٹ پر پک اپ (CGH)

معلوم کریں کہ پک اپ کہاں سے ہو گا

جب آپ باہر نکلنے کے لیے تیار ہوں تو ایپ میں وہ ٹرمینل جہاں آپ ہیں اور ترجیحی پک اپ کا مقام منتخب کریں۔

تفصیلات کے لیے ایپ چیک کریں

سفر کی درخواست کرنے کے بعد، آپ کو اپنی ایپ کے ذریعے ڈائریکشنز موصول ہوں گی۔ CGH ایئرپورٹ پر، پک اپس نچلی منزل پر ہوتے ہیں۔

اپنے ڈرائیور سے ملیں

اپنے مقررہ پک اپ کے مقام پر جائیں۔ اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

کانگنہاس ائیرپورٹ نقشہ

ساؤ پاؤلو، کانگنہاس ائیرپورٹ ایک ملکی ائیرپورٹ ہے جو 12 گیٹس والے ایک ٹرمینل پر مشتمل ہے۔

ساؤ پاؤلو ائیرپورٹ کا نقشہ

مسافروں کے اہم ترین سوالات

  • جی ہاں۔ آپ دنیا بھر میں جن ائیرپورٹس پر Uber کے ساتھ سفر کی درخواست کر سکتے ہیں ان کی فہرست کے لیے یہاں ٹیپ کریں۔

  • The cost of an Uber trip to Congonhas Airport (or from CGH) depends on factors that include the type of ride you request, the estimated length and duration of the trip, tolls, and current demand for rides.

    You can see an estimate of the price before you request by going here and entering your pickup spot and destination. Then when you request a ride you’ll see your actual price in the app based on real-time factors.

  • Pickup locations may depend on the type of ride you request and the size of the airport. Follow the instructions in the app about where to meet your driver. You can also look for signs that point to designated airport rideshare zones.

    If you can’t find your driver, contact them through the app.

مزید معلومات

  • کیا آپ Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟

    مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے، سے لے کر مقامی قواعد و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

  • کیا آپ کسی اور ایئرپورٹ پر جا رہے ہیں؟

    دنیا بھر کے 700 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ کی سروسز حاصل کریں۔

1/2

کانگنہاس ائیرپورٹ وزٹر کی معلومات

ساؤ پاؤلو-کانگنہاس ائیرپورٹ (CGH) ساؤ پاؤلو شہر کو سروس فراہم کرنے والے 4 ائیرپورٹس میں سے ایک ہے۔ 21 ملین سے زائد مسافر ہر سال CGH سے گزرتے ہیں۔ ڈاؤن ٹاؤن ساؤ پاؤلو سے 10 کلو میٹر (6 میل) کے فاصل پر واقع یہ ائیرپورٹ شہر کے مرکز سے بہترین روڈ اور ٹریفک کے حالات میں تقریباً 20 منٹ کی ڈرائیو پر ہے۔

کانگنہاس ائیرپورٹ کے ٹرمینلز

CGH ائیرپورٹ کا ایک مرکزی ٹرمینل ہے۔ CGH ائیرپورٹ کے لاؤنجز مرکزی ٹرمینل میں 3 مقامات پر ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے اپنے ٹرپ کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔

CGH ائیرپورٹ کا ٹرمینل

  • Avianca
  • Azul
  • GOL
  • LATAM
  • TAP Air Portugal
  • Webjet
  • Diners Club

CGH ائیرپورٹ کا بین الاقوامی ٹرمینل

CGH سے کوئی بین الاقوامی پروازیں نہیں ہوتیں۔

کانگنہاس ائیرپورٹ میں ڈائننگ

CGH ائیرپورٹ ٹرمینل عمارت میں 13 ڈائننگ کے آپشنز آفر کرتا ہے بشمول کیفے، بار، سنیک کی دکانیں اور ٹیبل سروس والے ریسٹورنٹس۔ CGH ائیرپورٹ کے کھانے کے آپشنز میں پرتگالی غذا سے لے کر بین الاقوامی پکوان تک شامل ہیں۔

کانگنہاس ائیرپورٹ میں گھومنا پھرنا

CGH میں اندرونی ٹرانسپورٹیشن کا سسٹم نہیں ہے۔

کانگنہاس ائیرپورٹ میں کرنے لائق کام

CGH ائیرپورٹ میں تقریباً ایک درجن دکانیں ہیں جن کی رینج اخبارات کے اسٹینڈز سے لے کر بوٹیکس تک ہے۔

کانگنہاس ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج

CGH ائیرپورٹ کا کرنسی ایکسچینج آفس مسافر کے ٹرمینل کے پہلے فلور پر موجود ہے۔

کانگنہاس ائیرپورٹ کے قریب ہوٹلز

چاہے آپ کا عارضی قیام ہو یا پرواز میں پوری رات کی تاخیر ہو یا پھر آپ کو وزٹ کے لیے CGH کے قریب کوئی جگہ قیام کرنے کے لیے چاہیے ہو، قریب میں ہی 20 سے زائد ہوٹلز اور رہائش کی جگہیں ہیں۔

کانگنہاس ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات

  • ایباریپیورا پارک
  • میونسیپل مارکیٹ آف ساؤ پاؤلو
  • پولسٹا ایوینیو
  • پیکو ڈو جراگوا

CGH کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔

Facebook

اس صفحے پر فریق ثالث کی ویب سائٹس کی ایسی معلومات موجود ہیں جو Uber کے کنٹرول میں نہیں ہیں اور یہ معلومات وقتاً فوقتاً تبدیل یا اپ ڈیٹ ہو سکتی ہیں۔ اس صفحے میں شامل ایسی تمام معلومات جن کا Uber یا اس کے آپریشنز سے براہ راست تعلق نہیں ہے صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں اور کسی بھی صورت ان پر انحصار کرنا یا پھر یہاں موجود معلومات سے کسی بھی قسم کی ضمانتیں بنانے کے لیے ان کی تشریح کرنا یا ان سے اس طرح کی تاویل نکالنا درست نہیں ہوگا۔ کچھ مخصوص شرائط اور خصوصیات ملک، خطے اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہیں۔