روڈ پر اپنی کامیابی کا ٹریک رکھنے کے لیے درکار ہر چیز پائیں۔
اپنے ادائیگی کے آپشنز کا نظم کریں، ٹرپ کی سرگزشت کا جائزہ لیں اور اس طرح کے مزید کام کریں۔
آپ واشنگٹن ڈی سی کیلئے معلومات دیکھ رہے ہیں۔ کسی اور مقام کے لیے مقامی خصوصیات اور سروسز دیکھنے کے لیے کوئی اور شہر منتخب کریں۔
چاہے آپ پٹسبرگ ائیرپورٹ سے پٹسبرگ چڑیا گھر کی طرف جا رہے ہوں یا ڈاؤن ٹاؤن سے PIT، منزل تک پہنچنے کے لیے Uber پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔
1000 Airport Boulevard, Pittsburgh, PA 15231
+1 412-472-3525
ایک بٹن پر ٹیپ کریں اور 500 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔
تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک غیر مانوس شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔
اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں بشمول رئیل ٹائم قیمت بندی اور بغیر نقدی کے ادائیگی، چاہے آپ نئی جگہ پر ہی کیوں نہ ہوں۔
مسافر کی قیمتوں کا نمونہ صرف اندازے ہیں نیز یہ رعایات، جغرافیہ، ٹریفک میں تاخیر یا دیگر عوامل کی وجہ سے تغیر کی عکاسی نہیں کرتے۔ مقررہ ریٹس اور کم از کم فیس لاگو ہو سکتی ہیں۔ سفر اور شیڈول کردہ سفر کے لیے اصل قیمتیں مختلف ہو سکتی ہیں۔
سفر کا وہ اختیار منتخب کریں جو آپ کے گروپ کے سائز اور سامان کے اسٹوریج کی ضرورتوں کے مطابق ہو۔
دروازہ 4 سے، جامنی کمرشیل پک اپ والا سڑک کا کنارا تلاش کریں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں سبھی Uber ڈرائیور پارٹنزر PIT میں پک اپ کے لیے مسافروں سے ملتے ہیں۔
اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔
پارکنگ کا آپشن
مختصر مدتی
طویل مدتی
توسیع شدہ اکانومی
ریٹ
جی ہاں۔ آپ دنیا بھر میں جن ائیرپورٹس پر Uber کے ساتھ سفر کی درخواست کر سکتے ہیں ان کی فہرست کے لیے یہاں ٹیپ کریں۔
PIT تک (یا سے) Uber ٹرپ کی لاگت کا انحصار آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم، ٹرپ کی طوالت اور دورانیے کے اندازے، ٹولز اور سفر کے لیے موجودہ مطالبے پر مشتمل عوامل پر ہوتا ہے۔
آپ اوپر موجود Uber کے قیمت کا تخمینہ کار میں اپنی پک اپ کی جگہ اور منزل درج کر کے درخواست کرنے سے پہلے قیمت کا اندازہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد، جب آپ سفر کی درخواست کرتے ہیں تو آپ کو ایپ میں رئیل ٹائم عوامل پر مبنی اپنی اصل قیمت نظر آئے گی۔
پک اپ کے مقامات آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم اور ائیرپورٹ کے حجم پر منحصر ہو سکتے ہیں۔ ایپ میں اپنے ڈرائیور سے ملنے کی جگہ کے حوالے سے موجود ہدایات پر عمل کریں۔ آپ مقررہ ائیرپورٹ رائیڈ شیئرنگ زونز کی طرف اشارہ کرنے والی علامات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔
پٹسبرگ بین الاقوامی ائیرپورٹ (PIT) امریکہ کا 47 نمبر پر مصروف ترین ائیرپورٹ ہے اور یہ سالانہ 8 ملین سے زائد مسافروں کو سروس فراہم کرتا ہے۔ یہ ڈاؤن ٹاؤن پٹسبرگ سے تقریباً 18 میل (29 کلو میٹر) کے فاصلے پر واقع ہے جو مناسب روڈ اور ٹریفک کے حالات میں تقریباً 20 منٹ کی ڈرائیو ہے۔
PIT ائیرپورٹ کی تقریباً 2 مرکزی ٹرمینل کی عمارتیں ہیں: لینڈ سائیڈ ٹرمینل اور ائیر سائیڈ ٹرمینل۔ لینڈ سائیڈ ٹرمینل میں سامان وصول کرنے کی جگہ، ٹکٹنگ، سیکورٹی کے چیک پوائنٹس اور زمینی ٹرانسپورٹیشن ہیں۔ ائیر سائیڈ ٹرمینل پر 4 کنکورسز (A، B، C اور D) ہیں جبکہ پورے ٹرمینل میں 75 گیٹ ہیں۔ پٹسبرگ ائیرپورٹ کے لاؤنجز ٹرمینلز B اور C میں واقع ہیں۔ آپ اپنا ٹرپ مندرجہ ذیل معلومات کی بنیاد پر پلان کر سکتے ہیں۔
پٹسبرگ ائیرپورٹ کی بین الاقوامی پروازیں ائیر سائیڈ ٹرمینل کنکورس C پر آتی ہیں اور یہیں سے روانہ ہوتی ہیں، اس میں C51 سے لے کر C61 تک گیٹ موجود ہیں۔ PIT ائیرپورٹ 20 سے زائد بین الاقوامی منزلوں تک نان اسٹاپ پروازیں آفر کرتا ہے۔
PIT ائیرپورٹ لینڈ سائیڈ اور ائیر سائیڈ ٹرمینلز دونوں میں 30 سے زائد ڈائننگ کے آپشنز ہیں بشمول بارز، کافی کی دکانیں، سنیک کی دکانیں اور ٹیبل سروس والے ریسٹورنٹس۔ پٹسبرگ ائیرپورٹ کے کھانے کے آپشنز روایتی امریکی غذا اور تیار کھانوں سے لے کر بین الاقوامی پکوان تک ہیں۔
PIT کے مسافر People Mover استعمال کر سکتے ہیں جو کہ ایک مکمل طور پر خود کار زیر زمین ٹرین سسٹم ہے جو لینڈ سائیڈ ٹرمینل کو ائیر سائیڈ ٹرمینل سے منسلک کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، پٹسبرگ ائیرپورٹ کی ٹرانسپورٹیشن مسافروں کی سہولت کے لیے ہر کنکورس کے بازو کے ساتھ متحرک گزرگاہوں کے ذریعے فراہم کی جاتی ہے۔
پٹسبرگ بین الاقوامی ائیرپورٹ کا Art in the Airport پروگرام مقامی، علاقائی، قومی اور بین الاقوامی فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کرتا ہے۔ نمائشیں لینڈ سائیڈ ٹرمینل اور ائیر سائیڈ ٹرمینل کے کنکورس C میں ہوتی ہیں۔ بچوں کے لیے ایک لاؤنج ائیر سائیڈ ٹرمینل کنکورس C میں واقع ہے جس میں متعامل انسٹالیشنز اور کھیلنے کا سامان موجود ہے۔ اسپاز کنکورس B میں اور ائیر سائیڈ ٹرمینل کے مرکزی حصے میں ہیں۔
مسافروں کے لیے پٹسبرگ ائیرپورٹ کی کرنسی ایکسچینج کے آفسز لینڈ سائیڈ ٹرمینل میں، ٹرانزٹ لیول پر موجود ہیں۔
چاہے آپ کا عارضی قیام ہو یا پرواز میں پوری رات کی تاخیر ہو یا پھر آپ کو وزٹ کے لیے PIT کے قریب کوئی جگہ قیام کرنے کے لیے چاہیے ہو، قریب میں ہی 25 سے زائد ہوٹلز اور رہائش کی جگہیں ہیں۔
PIT کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔