پیرس اورلی ائیرپورٹ (ory)
روایتی اورلی ائیرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ اورلی ایئرپورٹ سے پیرس کی جانب جا رہے ہوں یا پیرس سے اورلی ایئرپورٹ کی طرف، جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ ORY آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔
94390 Orly, France
+33 1 70 36 39 50
0892 56 39 50
پیرس اورلی ائیرپورٹ پر Uber کے ساتھ پیشگی سفر ریزرو کریں
سفر کرنے کا ایک زیادہ اسمارٹ طریقہ
دنیا بھر سے سفر کی درخواست کریں
ایک بٹن ٹیپ کریں اور 500 سے زائد اہم مراکز پر ایئرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔
مقامی باشندے کی طرح گھومیں
تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک غیر مانوس شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔
Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں
اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں بشمول رئیل ٹائم قیمت بندی اور بغیر نقدی کے ادائیگی، چاہے آپ نئی جگہ پر ہی کیوں نہ ہوں۔
علاقہ میں سفر کرنے کے طریقے
UberX Priority
1-4
Faster Pickup
UberX
1-4
Affordable, everyday rides
Berline
1-4
High end cars with top-rated drivers
Comfort
1-4
Newer cars with extra legroom
Van
1-6
High end cars for 6 with top-rated drivers
Green
1-4
Electric and hybrid vehicles
Moto
1
Professional drivers on high-end motorbikes and maxi scooters
Uber Pet
1-4
Ride with your pet
Uber for Ukraine
1-4
1€ will help send ambulances to Ukraine. The Uber for Ukraine fare is 1€ higher compared to an UberX trip ordered at the same time for the same route. 1€ from each trip on Uber for Ukraine is not part of the fare, but is the amount that Uber B.V. sends to Ukraine House DC Foundation, a partner of the UNITED24 fundraising platform, for the purchase of ambulances by Ukraine’s Ministry of Health.
Access
1-4
Wheelchair accessible rides
UberX VIP
1-4
Best rated drivers for our best clients
اورلی ائیرپورٹ (ORY) پر پِک اپ
سفر کی درخواست کرنے کے لیے اپنی ایپ کھولیں
جب آپ تیار ہوں، اپنی منزل تک سفر کی درخواست کرنے کے لیے Uber ایپ کھولیں۔ ORY ایئرپورٹ ٹرانسپورٹ کا ایسا آپشن منتخب کریں جو آپ کے گروپ کے سائز اور سامان کی ضرورتوں کے مطابق ہو۔
ایپ میں بتائی گئی سمتوں پر عمل کریں
آپ کو براہ راست ایپ میں اورلی ائیرپورٹ پک اپ کے پوائنٹس کے لیے ڈائریکشنز مل جائیں گی۔ پک اپ کے مقامات ٹرمینل کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ پیرس اورلی ائیرپورٹ پر رائیڈ شیئر پک اپ کی علامات بھی دستیاب ہو سکتی ہیں۔
اپنے ڈرائیور سے ملیں
اپنے مقرر کردہ ORY پک اپ کے مقام پر جائیں جیسا کہ ایپ نے بیان کیا ہے۔ براہ کرم نوٹ فرمائیں، ضروری نہیں کہ یہ مقام ہمیشہ آپ کے قریب ترین باہر نکلنے کی جگہ پر ہو۔ آپ کے ڈرائیور کا نام، لائسنس پلیٹ اور کار کا رنگ ایپ میں دکھایا جائے گا۔ داخل ہونے سے پہلے اپنے سفر کی تصدیق کریں۔ اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔
اورلی ائیرپورٹ کی ٹپس
اورلی ائیرپورٹ پر Wifi
پورے پیرس ائیرپورٹ میں اورلی ائیرپورٹ پر مسافروں کے لیے معیاری کنکشن کی قیمتوں پر Wifi دستیاب ہے، قیمت کی رینج 20 منٹ کے لیے €2.90 سے لے کر ایک گھنٹے کے لیے €5.90 تک ہے جبکہ زیادہ طاقتور سروس 24 گھنٹے کے لیے €9.90 میں دستیاب ہے۔
پیرس اورلی ائیرپورٹ پر پارکنگ
پیرس اورلی ائیرپورٹ میں 7 کار پارکس ہیں جو 24/7 کھلے رہتے ہیں۔ آپشنز میں مختصر قیام، طویل قیام اور موٹر سائیکل اور کم موبیلٹی والے لوگوں کے لیے خصوصی لینز اور جگہیں شامل ہیں، ساتھ ہی سبسکرائبر اور صرف ریزرویشن والی پارکنگ بھی۔
اورلی ائیرپورٹ پر کرنسی ایکسچینج
اورلی ائیرپورٹ کے جنوبی ٹرمینل کے ہال A میں Travelex کرنسی ایکسچینج کا دفتر موجود ہے۔ آپ آن لائن کرنسی کا پیشگی آرڈر کر سکتے ہیں اور برانچ پر کرنسی لے سکتے ہیں، پری پیڈ بینک کارڈ حاصل کر سکتے ہیں یا دونوں ٹرمینلز میں جگہ جگہ موجود کرنسی ایکسچینج ATMs استعمال کر سکتے ہیں۔
مسافروں کے اہم سوالات
- کیا آپ Uber کے ساتھ پیرس-اورلی ائیرپورٹ پر سفر کی درخواست کر سکتے ہیں؟
ORY ائیرپورٹ پر Uber دستیاب ہے لہذا آپ جہاں بھی جانا چاہتے ہوں وہاں کے لیے ایک پُرسکون اور باسہولت ٹرپ کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔
- پیرس ائیرپورٹ پر Uber کا پک اپ کا مقام کہاں ہے؟
ائیرپورٹس پر Uber کے پک اپ کے مقامات تبدیل ہو سکتے ہیں لہذا اپنا پک اپ کا مقام تلاش کرنے کے لیے ہمیشہ سفر کی درخواست کرنے کے بعد Uber ایپ چیک کریں۔
- اورلی ائیرپورٹ کے لیے Uber پیرس کی کیا قیمتیں ہیں؟
چاہے ٹرپ زیادہ طویل نہ بھی ہو، اورلی ائیرپورٹ آنے اور جانے کے Uber کے ریٹس پھر بھی وقت، ٹریفک اور دیگر عوامل سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ ٹرپ کی قیمتوں کے اندازے کے لیے Uber کا قیمت کا تخمینہ کار چیک کریں۔
- Uber کے ذریعے پک اپ حاصل کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟
پک اپ کی ٹائمنگ دن کے اوقات، روڈ پر موجود ڈرائیورز کی تعداد وغیرہ کی بنیاد پر متغیر ہو سکتی ہے۔
مزید معلومات
Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟
کسی اور ائیرپورٹ پر جا رہے ہیں؟
اورلی ائیرپورٹ ٹرمینلز
Uber پیرس-اورلی ائیرپورٹ (ORY) سے روانہ ہونے والے لوگوں کے لیے بہترین چوائس ہے۔ پیرس کے جنوب میں محض 19 کلومیٹر (12 میل) دور، اورلی ائیرپورٹ فرانس میں بین الاقوامی سفر کے لیے دوسرا مصروف ترین ائیرپورٹ ہے جبکہ پیرس میں ہی واقع چارلس ڈی گال ائیرپورٹ قوم کا مرکزی ہب ہے۔ تاہم، اورلی فرانس کا مصروف ترین ملکی ائیرپورٹ ہے اور یہ ہر سال 32 ملین سے زائد مسافروں کی میزبانی کرتا ہے۔ Uber اورلی ائیرپورٹ جانے یا وہاں سے آنے والے مسافروں دونوں کو باسہولت، تناؤ سے پاک تدبیر فراہم کرتی ہے نیز پیرس تک سفر کرنے میں تقریباً آدھا گھنٹہ لگتا ہے۔
ORY ٹرمینلز
اورلی ائیرپورٹ میں 2 ٹرمینلز ہیں: ویسٹ (اوئسٹ) اور ساؤتھ (سڈ)۔ ٹرمینل ویسٹ کے 6 لیولز ہیں اور یہ زیادہ تر مختصر پروازوں کو سنبھالتا ہے جبکہ ٹرمینل ویسٹ 3 لیولز پر مشتمل ہے اور طویل پروازوں کے لیے ہے۔ آپ مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے اپنے ٹرپ کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔
ORY ٹرمینل ویسٹ
- Air France
- British Airways
ORY ٹرمینل ساؤتھ
- Air Algérie
- Tunisair
- Zénith Lounge
پیرس اورلی کے ریسٹورنٹس
پیرس اورلی ائیرپورٹ ساؤتھ اور ویسٹ دونوں ٹرمینلز میں کیفے، فرانسیسی ایٹریز وغیرہ کا ایک وسیع انتخاب فراہم کرتا ہے۔ زیادہ تر ریسٹورنٹس سیکورٹی سے پہلے موجود ہیں لہذا اگر آپ کے پاس پرواز سے پہلے وقت ہو تو بھی بہت سے انتخابات موجود ہیں نیز دونوں ٹرمینلز کے ڈیوٹی فری خریداری کے علاقوں میں بھی مزید بہت سے ریسٹورنٹس موجود ہیں۔
ORY میں گھومنا پھرنا
آپ مفت Orlyval خودکار شٹل کے ذریعے ایک ٹرمینل سے دوسرے ٹرمینل تک منسلک ہو سکتے ہیں جو اینٹنی RER اسٹیشن سے بھی منسلک کرتی ہے جس سے پیرس میٹرو تک براہ راست کنکشن ملتا ہے۔ Orlyval پر ٹرمینلز کے بیچ سفر کا وقت ایک منٹ سے بھی کم ہے اور میٹرو ہر 6 منٹ میں ایک بار روانہ ہوتی ہے۔ ایک کار پارک شٹل بھی موجود ہے جو کار پارکس اور دونوں ٹرمینلز کو منسلک کرتی ہے، ہر 9 منٹ میں یہ ایک شٹل روانہ ہونے کے لیے شیڈول ہوتی ہے۔
ORY میں کرنے لائق کام
پیرس اورلی ائیرپورٹ میں لگژری دکانوں کی ایک بڑی رینج موجود ہے، آخر کار یہ پیرس ہے، نیز دونوں ٹرمینلز کے ڈیوٹی فری خریداری کے علاقوں میں قیمتی لیبلز دستیاب ہیں۔ بچوں کو بچوں کے کھیلنے کی جگہیں یا گُلی کے علاقے بے حد پسند آئیں گے جو ساؤتھ ٹرمینل کے بین الاقوامی بورڈنگ لاؤنجز اور ویسٹ ٹرمینل کے ہال 1 میں موجود ہیں۔ یہ بچوں کو طویل پرواز سے پہلے تھکانے کے لیے بہترین ہیں۔ ویسٹ ٹرمینل میں متعدد ائیر لائن کے لیے مخصوص ائیرپورٹ لاؤنجز بھی ہیں جہاں آپ پرواز سے قبل آرام کر سکتے ہیں، ساتھ ہی کھیلوں کا کمرا بھی موجود ہے جس میں پول، پن پال اور دیگر تفریح کی چیزیں ہیں۔
ORY کے قریب ہوٹلز
اورلی ائیرپورٹ کے مقام پر تین ہوٹلز موجود ہیں لیکن اگر آپ رنجس اور ایتھس مونس سے ملحقہ مضافاتی علاقوں میں جاتے ہیں تو وہاں دیگر بہت سے ہوٹلز بھی موجود ہیں۔ بہت سے ہوٹلز کاروباری سہولیات آفر کرتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس سفر کرنے کا وقت ہو تو Orlyval کے ذریعے ریل کنکشن بھی آپ کو پیرس کے دل میں عارضی قیام کرنے کی رسائی فراہم کرے گا۔
اورلی ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات
جیسا کہ آپ پیرس میں واقع کسی ائیرپورٹ سے توقع کریں گے، اس کے قریب متعدد پُرکشش جگہیں موجود ہیں، بشمول:
- کاٹاکومبس ڈی پیرس
- فورٹ ڈی سوسی، سوسی این بری
- دی فرانسوا میٹرانڈ لائبریری
- میوزی ڈورسے
- ٹؤر مونٹپارناس
پیرس اورلی ائیرپورٹ کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔
کمپنی