میکسیکو سٹی بین الاقوامی ائیرپورٹ (mex)
روایتی میکسیکو سٹی ائیرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ میکسیکو سٹی بین الاقوامی ایئرپورٹ سے ڈاؤن ٹاؤن میکسیکو سٹی جا رہے ہوں یا پلاسیو ڈی بیہلز آرٹس، جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ MEX آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔
Av. Capitán Carlos León S/N, Peñón de los Baños, Venustiano Carranza, Ciudad de México 15620, México
+52 55-2482-2400
میکسیکو سٹی بین الاقوامی ائیرپورٹ پر Uber کے ساتھ پیشگی سفر ریزرو کریں
سفر کرنے کا ایک زیادہ اسمارٹ طریقہ
دنیا بھر سے سفر کی درخواست کریں
ایک بٹن ٹیپ کریں اور 500 سے زائد اہم مراکز پر ایئرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔
مقامی باشندے کی طرح گھومیں
تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک غیر مانوس شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔
Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں
اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں بشمول رئیل ٹائم قیمت بندی اور بغیر نقدی کے ادائیگی، چاہے آپ نئی جگہ پر ہی کیوں نہ ہوں۔
علاقہ میں سفر کرنے کے طریقے
Moto
1
Affordable motorcycle rides
Flash Moto
1-4
Send small items economically
Uber Planet
1-4
Part of your fare will help offset your carbon footprint
UberX
1-4
Affordable rides, all to yourself
Comfort
1-4
Bigger cars, better experience
UberX Promo
1-4
Precios mas bajos esperando unos minutos
Black
1-4
Viajes sostenibles en autos de lujo
Black SUV
1-6
Premium rides for 6 in luxury cars
UberXL
1-6
Spacious rides for groups up to 6
Assist
1-4
Special assistance from certified drivers
میکسیکو سٹی ائیرپورٹ (MEX) پر پِک اپ
جب آپ باہر جانے کے لیے تیار ہوں تو درخواست کریں۔
اور اپنے گروپ کے سائز اور سامان رکھنے کی جگہ کی ضروریات کے حساب سے سفر کا اختیار منتخب کریں۔
ارائیولز کے لیول سے باہر نکلیں
سامان وصول کرنے کی جگہ سے باہر نکلیں اور اپنے ڈرائیور سے سڑک کنارے ملیں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں سبھی Uber ڈرائیور پارٹنزر MEX میں پک اپ کے لیے مسافروں سے ملتے ہیں۔
اپنے مقام کی توثیق کریں
اپنا ٹرمینل اور دروازہ نمبر درج کریں تاکہ آپ کے ڈرائیور کو معلوم ہو سکے کہ آپ کو کہاں تلاش کرنا ہے۔
میکسیکو سٹی ائیرپورٹ نقشہ
مسافروں کے اہم سوالات
- کیا Uber ڈرائیور پارٹنرز MEX سے پک اپ کرتے ہیں؟
جی ہاں۔ آپ دنیا بھر میں جن ائیرپورٹس پر Uber کے ساتھ سفر کی درخواست کر سکتے ہیں ان کی فہرست کے لیے یہاں ٹیپ کریں۔
- MEX تک Uber ٹرپ کی کیا لاگت ہو گی؟
میکسیکو سٹی ائیرپورٹ تک (یا MEX سے) Uber ٹرپ کی لاگت کا انحصار آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم، ٹرپ کی طوالت اور دورانیے کے اندازے، ٹولز اور سفر کے لیے موجودہ مطالبے پر مشتمل عوامل پر ہوتا ہے۔
آپ اوپر موجود Uber کے قیمت کا تخمینہ کار میں اپنی پک اپ کی جگہ اور منزل درج کر کے درخواست کرنے سے پہلے قیمت کا اندازہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد، جب آپ سفر کی درخواست کرتے ہیں تو آپ کو ایپ میں رئیل ٹائم عوامل پر مبنی اپنی اصل قیمت نظر آئے گی۔
- ائیرپورٹ پک اپ کے لیے میں اپنے ڈرائیور سے کہاں ملوں؟
پک اپ کے مقامات آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم اور ائیرپورٹ کے حجم پر منحصر ہو سکتے ہیں۔ ایپ میں اپنے ڈرائیور سے ملنے کی جگہ کے حوالے سے موجود ہدایات پر عمل کریں۔ آپ مقررہ ائیرپورٹ رائیڈ شیئرنگ زونز کی طرف اشارہ کرنے والی علامات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔
- MEX سے کیا مراد ہے؟
میکسیکو سٹی بین الاقوامی ائیرپورٹ۔
مزید معلومات
Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟
کسی اور ائیرپورٹ پر جا رہے ہیں؟
میکسیکو سٹی ائیرپورٹ وزٹر کی معلومات
میکسیکو سٹی بین الاقوامی ائیرپورٹ (MEX) میکسیکو کا مصروف ترین ائیرپورٹ ہے اور مسافروں کی تعداد کے لحاظ سے لاطینی امریکہ کا بھی مصروف ترین ائیرپورٹ ہے۔ یہ سالانہ 44 ملین مسافروں کو سروس فراہم کرتا ہے۔ ڈاؤن ٹاؤن میکسیکو سٹی سے 5 کلو میٹر (3 میل) کے فاصلے پر واقع یہ ائیرپورٹ مناسب روڈ اور ٹریفک کے حالات میں تقریباً 25 منٹ کی ڈرائیو پر ہے۔
میکسیکو سٹی ائیرپورٹ کے ٹرمینلز
MEX ائیرپورٹ کے 2 ٹرمینلز ہیں: ٹرمینل 1 اور ٹرمینل 2۔ MEX ائیرپورٹ کے لاؤنجز زیادہ تر ٹرمینل 1 میں موجود ہیں تاہم ٹرمینل 2 میں بھی 2 لاؤنجز ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے اپنے ٹرپ کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔
MEX ٹرمینل 1
- Aeroméxico
- Air Canada
- Air Canada Rouge
- Air China
- Air France
- Air New Zealand
- Alitalia
- American
- Austrian
- Avianca
- Avianca Costa Rica
- Avianca Peru
- British Airways
- Cathay Pacific
- China Southern
- Emirates
- Finnair
- Frontier
- Hainan
- Iberia
- Interjet
- Japan
- Jet Airways
- JetBlue
- KLM Royal Dutch
- LATAM
- LATAM Brasil
- LATAM Peru
- Lufthansa
- Qantas
- Qatar
- SAS
- Southwest
- SWISS
- TAP Air Portugal
- United
- Viva Aerobus
- Volaris
- Volaris Costa Rica
MEX ٹرمینل 2
- Aerolíneas Argentinas
- Aeromar
- Aeroméxico
- Aeroméxico Connect
- Air Europa
- Air France
- Alitalia
- Avianca
- Copa
- Copa Colombia
- Czech
- Delta
- El Al
- Garuda Indonesia
- GOL
- Jet Airways
- KLM Royal Dutch
- Korean Air
- Turkish
- United
- Virgin Atlantic
- Virgin Australia
- WestJet
MEX ائیرپورٹ کا بین الاقوامی ٹرمینل
MEX ائیرپورٹ کی بین الاقوامی پروازیں دونوں ٹرمینلز سے روانہ ہوتی ہیں۔ MEX ائیرپورٹ دنیا بھر میں 100 سے زائد منزلوں تک نان اسٹاپ پروازیں آفر کرتا ہے۔
میکسیکو سٹی ائیرپورٹ میں ڈائننگ
MEX میں انتخاب کرنے کے لیے 150 سے زائد ڈائننگ کے آپشنز ہیں، بشمول معروف فاسٹ فوڈ چینز اور ٹیبل سروس والے شاہانہ ریسٹورنٹس۔ MEX ائیرپورٹ کے کھانے کے آپشنز جن میں ریسٹورنٹس، کیفے اور بارز شامل ہیں، دونوں ٹرمینلز پر پائے جا سکتے ہیں۔
میکسیکو سٹی ائیرپورٹ میں گھومنا پھرنا
ٹرمینل 1 اور ٹرمینل 2 کے بیچ تقریباً 2.5 کلو میٹر (1.5 میل) کا فاصلہ ہے اور یہ Airtrain (Aérotren) کے ذریعے منسلک ہیں جو ان دو ٹرمینلز کے بیچ مونو ریل سسٹم کے بطور کام کرتی ہے۔ ٹرمینل 1 تک رسائی پوئنٹے پائلوٹوس برج میں واقع ہے اور ٹرمینل 2 تک رسائی گیٹ M کے قریب واقع ہے۔ شٹلز ہر 5 منٹ بعد چلتی ہیں اور منتقلی کے لیے 7 منٹ کا وقت لیتی ہیں۔ اس کے علاوہ، ٹرمینلز کے بیچ شٹل بسیں انٹرنس 6 (ٹرمینل 1) اور انٹرنس 4 (ٹرمینل 2) پر واقع ہیں۔
میکسیکو سٹی ائیرپورٹ میں کرنے لائق کام
میکسیکو سٹی ائیرپورٹ میں خریداری کی منازل کا ایک وسیع انتخاب ہے جو الیکٹرونکس اور ملبوسات سے لے کر تحائف اور یادگار چیزوں تک مختلف قسم کی اشیاء فروخت کرتا ہے۔
میکسیکو سٹی ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج
کئی MEX ائیرپورٹ کرنسی ایکسچینج کے آفسز دونوں ٹرمینلز میں جگہ جگہ واقع ہیں۔
میکسیکو سٹی ائیرپورٹ کے قریب ہوٹلز
چاہے آپ کا عارضی قیام ہو یا پرواز میں پوری رات کی تاخیر ہو یا پھر آپ کو وزٹ کے لیے MEX کے قریب کوئی جگہ قیام کرنے کے لیے چاہیے ہو، قریب میں ہی 30 سے زائد ہوٹلز اور رہائش کی جگہیں ہیں۔
میکسیکو سٹی ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات
- Alameda Central
- Palacio de Bellas Artes
- Plaza Garibaldi
- Zócalo
MEX کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔
کمپنی