مرکزی مواد پر جائیں

لاس اینجلس بین الاقوامی ائیرپورٹ (lax)

روایتی LAX ایئرپورٹ شٹل یا ٹیکسی کے متبادل کی تلاش ہے؟ چاہے آپ LAX سے ہالی ووڈ جا رہے ہوں یا ساحل پر جس منزل پر آپ جانا چاہتے ہیں وہاں Uber ایپ جسے آپ پہلے سے جانتے ہیں کے ذریعے پہنچیں۔ LAX آنے اور جانے کے لیے ایک بٹن پر ٹیپ کے ذریعے سفر کی درخواست کریں۔

1 World Way, لاس اینجلس, CA 90045
+1 855-463-5252

لاس اینجلس بین الاقوامی ائیرپورٹ پر Uber کے ساتھ پیشگی سفر ریزرو کریں

Uber کے ساتھ لاس اینجلس بین الاقوامی ائیرپورٹ کے لیے سفر ریزرو کر کے آج ہی اپنے پلانز مکمل کریں۔ اپنی فلائٹ سے 30 دن پہلے کسی بھی وقت اور سال کے کسی بھی دن سفر کی درخواست کریں۔
منزل
تاریخ اور وقت منتخب کریں

Date format is yyyy/MM/dd. Press the down arrow or enter key to interact with the calendar and select a date. Press the escape button to close the calendar.

Selected date is 2023/05/28.

ممکن ہے کہ آپ کے پک اپ کے مقام کے لیے ریزرو دستیاب نہ ہو

سفر کرنے کا ایک زیادہ اسمارٹ طریقہ

دنیا بھر سے سفر کی درخواست کریں

ایک بٹن پر ٹیپ کریں اور 600 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔

مقامی باشندے کی طرح گھومیں

تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک غیر مانوس شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔

Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں

اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں بشمول رئیل ٹائم قیمت بندی اور بغیر نقدی کے ادائیگی، چاہے آپ نئی جگہ پر ہی کیوں نہ ہوں۔

علاقہ میں سفر کرنے کے طریقے

  • Connect Saver

    1-4

    Pickup within 60 minutes

  • UberX

    1-4

    Affordable rides, all to yourself

  • UberXL

    1-6

    Affordable rides for groups up to 6

  • UberX Share

    1

    You're saving 35%

  • Comfort

    1-4

    Newer cars with extra legroom

  • Comfort Electric

    1-4

    Premium zero-emission cars

  • Uber Green

    1-4

    Eco-Friendly

  • Uber Pet

    1-4

    Affordable rides for you and your pet

  • Connect Express

    1-4

    Send packages to friends & family

1/9

LAX ایئرپورٹپر پِک اپ

Exit on the arrivals level (downstairs)

جب آپ تیار ہوں، اپنی منزل تک سفر کی درخواست کرنے کے لیے Uber ایپ کھولیں۔ LAX ایئرپورٹ ٹرانسپورٹ کا ایسا آپشن منتخب کریں جو آپ کے گروپ اور سامان کی ضرورتوں کے مطابق ہو۔

LAX میں سڑک کنارے پک اپس کے لیے UberBlack‏، UberBlack SUV یا Lux کو منتخب کریں۔

UberX‏، XL‏، Comfort‏، Select یا Pool کے لیے LAX-it تک پیدل چلیں یا شٹل لیں۔ شٹلز کہاں دستیاب ہیں اس کی شناخت کرنے کے لیے ٹرمینل میں LAX-it کے نشان کی تلاش کریں۔

LAX-it

پیدل چلیں یا ارائیولز کے (نچلے) سڑک کنارے LAX-it شٹل لیں۔ ان کی آمد ہر 5 منٹ میں متوقع ہوتی ہے اور LAX-it تک سفر کا وقت عموماً 15 منٹ یا اس سے کم ہوتا ہے۔ آپ ٹرمینلز 1، 2، 7 اور 8 سے پیدل بھی چل سکتے ہیں۔

LAX-it میں آنے کے بعد

اپنا Uber پک اپ پوائنٹ تلاش کریں:

  • UberX: سڑک کناروں 2، 3 یا 4 پر
  • Comfort‏، UberXL‎‏، Select اور POOL: سڑک کنارے نمبر 2 کا پچھلا حصہ

نوٹ: ٹرمنل میں بیرونی آئلینڈ کے سڑک کنارے Uber Black اور Uber Black SUV کا پک اپ۔

اپنے ڈرائیور سے ملیں

اپنے مقرر کردہ LAX پک اپ کے مقام پر جائیں جیسا کہ ایپ نے بیان کیا ہے۔ براہ کرم نوٹ فرمائیں، ضروری نہیں کہ یہ مقام ہمیشہ آپ کے قریب ترین باہر نکلنے کی جگہ پر ہو۔ آپ کے ڈرائیور کا نام، لائسنس پلیٹ اور کار کا رنگ ایپ میں دکھایا جائے گا۔ داخل ہونے سے پہلے اپنے سفر کی تصدیق کریں۔ اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

LAX ایئرپورٹ نقشہ

LAX ویسٹ کوسٹ پر موجود سب سے بڑا ائیرپورٹ ہے جو امریکہ میں کسی بھی دوسرے ائیرپورٹ سے زیادہ ائیر لائنز کو سروس فراہم کرتا ہے۔ براڈلے بین الاقوامی ٹرمینل کے علاوہ LAX کے 8 ٹرمینلز ہیں۔

مسافروں کے اہم سوالات

  • جی ہاں۔ آپ دنیا بھر میں جن ایئرپورٹس پر Uber کے ساتھ سفر کی درخواست کر سکتے ہیں ان کی فہرست کے لیے یہاں ٹیپ کریں۔

  • LAX تک (یا سے) Uber ٹرپ کی لاگت کا انحصار آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم، ٹرپ کی طوالت اور دورانیے کے اندازے، ٹولز اور سفر کے لیے موجودہ مطالبے پر مشتمل عوامل پر ہوتا ہے۔

    آپ اوپر موجود Uber کے قیمت کا تخمینہ کار میں اپنی پک اپ کی جگہ اور منزل درج کر کے درخواست کرنے سے پہلے قیمت کا اندازہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد، جب آپ سفر کی درخواست کرتے ہیں تو آپ کو ایپ میں رئیل ٹائم عوامل پر مبنی اپنی اصل قیمت نظر آئے گی۔

  • پک اپ کے مقامات آپ کے درخواست کردہ سفر کی قسم اور ائیرپورٹ کے حجم پر منحصر ہو سکتے ہیں۔ ایپ میں اپنے ڈرائیور سے ملنے کی جگہ کے حوالے سے موجود ہدایات پر عمل کریں۔ آپ مقررہ ائیرپورٹ رائیڈ شیئرنگ زونز کی طرف اشارہ کرنے والی علامات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

    اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

  • ائیرپورٹ کوڈ LAX سے مراد ہے 'لاس اینجلس'۔ پہلے دو حروف شہر کے مخفف 'LA' کو اجاگر کرتے ہیں؛ 'X' کا اضافہ بظاہر بغیر کسی خاص ترتیب کے کیا گیا تھا جب ائیرپورٹ کوڈز بیسویں صدی کے وسط میں 2 حروف سے 3 پر تبدیل ہوئے۔

مزید معلومات

Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟

مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے سے لے کر مقامی اصول و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

کسی اور ائیرپورٹ پر جا رہے ہیں؟

دنیا بھر کے 600 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ حاصل کریں۔

LAX وزٹر کی معلومات

لاس اینجلس بین الاقوامی ائیرپورٹ (LAX) مسافروں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا پانچواں مصروف ترین ائیرپورٹ ہے جو سالانہ 84 ملین سے زائد مسافروں کو سروس فراہم کرتا ہے۔ ڈاؤن ٹاؤن لاس اینجلس سے 18 میل (29 کلو میٹر) دور واقع، یہ LA شہر کے مرکز سے مناسب روڈ اور ٹریفک کے حالات میں تقریباً 35 منٹ کی ڈرائیو پر ہے۔

LAX ائیرپورٹ ٹرمینلز

LAX ائیرپورٹ میں 9 مسافر کے ٹرمینلز ہیں جن میں کُل 128 گیٹ ہیں۔ LAX ائیرپورٹ کے لاؤنجز زیادہ تر ٹرمینلز میں پائے جا سکتے ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے اپنے ٹرپ کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔

LAX ٹرمینل 1

  • Southwest

LAX ٹرمینل 2

  • Aerolitoral
  • Aer Lingus
  • Aeroméxico
  • Delta

LAX ٹرمینل 3

  • Delta
  • Virgin Atlantic
  • WestJet (چیک ان: ٹرمینل 2)

LAX ٹرمینل 4

  • American

LAX ٹرمینل 5

  • Allegiant
  • American
  • American Eagle
  • Frontier
  • Hawaiian
  • JetBlue
  • Spirit
  • Sun Country

LAX ٹرمینل 6

  • Air Canada
  • Alaska
  • Boutique Air
  • Ethiopian
  • Mokulele
  • Viva Aerobus
  • XL Airways France

LAX ٹرمینل 7

  • United
  • United Express

LAX ٹرمینل 8

  • United
  • United Express

LAX ٹام بریڈلے بین الاقوامی ٹرمینل

  • Aeroflot
  • Air China
  • Air France
  • Air New Zealand
  • Air Tahiti Nui
  • Alitalia
  • All Nippon
  • Asiana
  • Austrian
  • Avianca (چیک ان: ٹرمینل 3)
  • British Airways (B)
  • Copa (چیک ان: ٹرمینل 3)
  • Cathay Pacific
  • China Airlines
  • China Eastern
  • China Southern
  • El Al
  • Emirates
  • Etihad
  • EVA Air
  • Fiji
  • Hainan
  • Hong Kong
  • Iberia
  • InterJet (چیک ان: ٹرمینل 3)
  • Japan Airlines
  • KLM
  • Korean Air
  • LATAM
  • LOT Polish
  • Lufthansa
  • Norwegian Air
  • Philippines
  • Qantas
  • Qatar Airways
  • Saudia
  • Scandinavian
  • Sichuan
  • Singapore
  • Southwest (چیک ان: ٹرمینل 1)
  • SWISS
  • Turkish
  • Volaris
  • WOW
  • Xiamen

LAX ائیرپورٹ بین الاقوامی کنکورس

لاس اینجلس ائیرپورٹ کی بین الاقوامی پروازیں ٹام بریڈلے بین الاقوامی ٹرمینل میں گیٹ 101 سے 159 تک بورڈ کرتی ہیں۔ LAX ائیرپورٹ 34 ممالک کے 67 شہروں میں نان اسٹاپ پروازیں فراہم کرتا ہے۔

LAX میں ڈائننگ

اگر آپ LAX ائیرپورٹ میں کھانے کی تلاش میں ہیں تو 9 ٹرمینلز کے بیچ 100 ڈائننگ کے آپشنز دستیاب ہیں بشمول کافی کی دکانیں، فاسٹ فوڈ چینز اور ٹیبل سروس آفر کرنے والے ریسٹورنٹس۔ زیادہ تر ڈائننگ کی چوائسز سیکورٹی کے بعد دستیاب ہیں۔ اس کے علاوہ، مسافروں کو پورے ٹرمینلز میں کئی LAX ائیرپورٹ کے بارز مل سکتے ہیں۔

LAX میں گھومنا پھرنا

LAX ائیرپورٹ کا شٹل ٹرمینلز کے بیچ مسافر کی ٹرانسپورٹیشن فراہم کرتا ہے۔ متبادل طور پر، ہر ٹرمینل کے بیچ تقریباً 3 تا 5 منٹ کی پیدل مسافت ہے۔ مسافر LAX شٹل کے تحت LAX ائیرپورٹ شٹل میں بورڈ کر سکتے ہیں & ہر ٹرمینل کے سامنے زیریں/ارائیولز لیول آئلیںڈز پر ائیر لائن کنکشنز کی نیلی علامت۔

LAX میں کرنے لائق کام

LAX آرٹ پروگرام مستقل عوامی آرٹ مع گردشی نمائشیں فراہم کرتا ہے جن میں مقامی اور علاقائی فنکاروں کا ہنر دکھایا جاتا ہے اور اس کے مقامات پوری ٹرمینل عمارتوں میں موجود ہیں۔ LAX ائیرپورٹ کی دکانیں ٹرمینلز میں ہر جگہ موجود ہیں اور ان کی رینج اخبارات کے اسٹینڈز سے لے کر بین الاقوامی قیمتی فیشن تک ہے۔ اسپا ٹرمینل 5 میں اور ٹام بریڈلے بین الاقوامی ٹرمینل کے گیٹ 154 اور 156 کے بیچ واقع ہیں۔

LAX میں کرنسی ایکسچینج

لاس اینجلس ائیرپورٹ کرنسی ایکسچینج آفسز روانگیوں کے لیول پر سیکورٹی کے بعد ٹرمینلز 2، 3، 4، 5، 6، 7 اور ٹام بریڈلے بین الاقوامی ٹرمینل میں اور ٹرمینلز 2، 5، 6 اور ٹام بریڈلے بین الاقوامی ٹرمینل میں ارائیولز کے لیول پر واقع ہیں۔

LAX کے قریب ہوٹلز

چاہے آپ کا عارضی قیام ہو یا پرواز میں پوری رات کی تاخیر ہو یا پھر آپ کو وزٹ کے لیے LAX کے قریب کوئی جگہ قیام کے لیے چاہیے ہو، قریب میں ہی 40 سے زائد ہوٹلز اور رہائش کی جگہیں ہیں۔

LAX کے قریب دلچسپی کے مقامات

  • گرفتھ پارک
  • ہالی وڈ واک آف فیم
  • روڈیو ڈرائیو
  • سانتا مونیکا پیئر

LAX کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔

Facebook
Instagram
Twitter

اس صفحے پر فریق ثالث ویب سائٹس کی ایسی معلومات موجود ہیں جو Uber کے اختیار میں نہیں ہیں اور یہ معلومات وقتاً فوقتاً تبدیل یا اپ ڈیٹ ہو سکتی ہیں۔ اس صفحے میں شامل کوئی بھی معلومات Uber یا ان کے آپریشنز سے براہ راست متعلق نہیں ہیں، یہ صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہیں اور کسی بھی صورت ان پر انحصار کرنا، یا پھر یہاں موجود معلومات سے کسی بھی قسم کی ضمانتیں بنانے کے لیے ان کی تشریح کرنا یا ان سے تاویل نکالنا درست نہیں ہو گا۔ کچھ شرائط اور خصوصیات ملک، خطے اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں۔ پرومو رعایت صرف نئے صارفین کے لیے کارآمد ہے۔ یہ پروموشن دیگر آفرز کے ساتھ ملائی نہیں جا سکتی اور ٹپس پر لاگو نہیں ہوتی۔ محدود دستیابی۔ آفر اور شرائط تبدیلی سے مشروط ہیں۔