مرکزی مواد پر جائیں
Uber
Uber

ہانگ کانگ بین الاقوامی ائیرپوٹ (HKG)

چاہے آپ ہانگ کانگ ائیرپورٹ سے کؤلون سٹی کی طرف جا رہے ہوں یا ڈزنی لینڈ سے ہانگ کانگ ائیرپورٹ، منزل تک پہنچنے کے لیے Uber پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔

1 Sky Plaza Rd, Chek Lap Kok, Hong Kong
+852 2181-8888

سفر کرنے کا ایک زیادہ اسمارٹ طریقہ

دنیا بھر سے سفر کی درخواست کریں

ایک بٹن پر ٹیپ کریں اور 500 سے زائد اہم ہبز پر ائیرپورٹ ٹرانسپورٹیشن حاصل کریں۔

مقامی باشندے کی طرح گھومیں

تفصیلات سے ایپ اور اپنے ڈرائیور کو نمٹنے دیں تاکہ آپ کو ایک غیر مانوس شہر میں نیویگیٹ نہ کرنا پڑے۔

Uber کے ساتھ گھر جیسا سکون پائیں

اپنی پسندیدہ خصوصیات حاصل کریں بشمول رئیل ٹائم قیمت بندی اور بغیر نقدی کے ادائیگی، چاہے آپ نئی جگہ پر ہی کیوں نہ ہوں۔

Uber کا قیمت کا تخمینہ کار

سفر کی درخواست کریں

مسافر کی قیمتوں کا نمونہ صرف تخمینے ہیں اور رعایات، ٹریفک میں تاخیر یا دیگر عوامل کی وجہ سے ہونے والے تغیر کی عکاسی نہیں کرتے۔ مقررہ ریٹس اور کم از کم فیس لاگو ہو سکتی ہیں۔ اصل قیمتوں میں تغیر ہو سکتا ہے۔

سفر کرنے کے طریقے

  • Flash1-4

    Match with the closest Taxi or UberX

  • UberX1-4

    Affordable, everyday rides

  • Black1-4

    Premium rides in luxury cars

ہانگ کانگ ائیرپورٹ سے سفر حاصل کرنے کا طریقہ

جب آپ جانے کے لئے تیار ہوں تو درخواست کریں

4 یا اس سے کم مسافروں کے گروپ میں ہیں؟ UberX یا Black کی درخواست کریں۔ اگر 5 سے 6 مسافر ہوں یا اضافی سامان ہو تو UberXL کا انتخاب کریں۔

ارائیولز ہال سے باہر نکلیں

اپنا قریب ترین پک اپ کا مقام تلاش کرنا چاہتے ہیں؟ اگر آپ ارائیولز کے ہال A پر ہیں تو کار پارک 4 منتخب کریں۔ اگر آپ ارائیولز کے ہال B پر ہیں تو کار پارک 1 منتخب کریں۔ اپنا راستہ تلاش کرنے کے لیے ذیل میں موجود نقشے سے رجوع کریں۔

اپنے ڈرائیور کو تلاش کریں

اگر آپ اپنے ڈرائیور کو تلاش نہیں کر پا رہے ہیں تو ایپ کے ذریعے اس سے رابطہ کریں۔

ہانگ کانگ ائیرپورٹ پارکنگ کے ریٹس

اگر آپ ہانگ کانگ ائیرپورٹ کے ٹرپ کا منصوبہ بنا رہے ہیں اور ڈرائیونگ کرنے پر غور کر رہے ہیں تو پارکنگ ریٹس یہاں حاصل کر سکتے ہیں۔

پارکنگ کا آپشن

کار پارک 1

کار پارک 4 انڈور زون G/F تا 3/F

کار پارک 4 آؤٹ ڈور زون 5/F

کار پارک 5

اسکائی سٹی کار پارک

ریٹ

نجی کار $24 فی گھنٹہ
نجی کار $24 فی گھنٹہ یا زیادہ سے زیادہ $192 روزانہ
نجی کار $20 فی گھنٹہ یا زیادہ سے زیادہ $160 روزانہ
نجی کار $20 فی گھنٹہ یا زیادہ سے زیادہ $160 روزانہ
نجی کار $20 فی گھنٹہ یا زیادہ سے زیادہ $160 روزانہ
ممکن ہے کہ پارکنگ کے ریٹس ہمیشہ تازہ ترین قیمتوں کی نمائندگی نہ کریں؛ یہ معلومات 17 دسمبر، 2018 کو اپ ڈیٹ ہوئی تھیں۔

ہانگ کانگ ائیرپورٹ نقشہ

ہانگ کانگ ائیرپورٹ ٹرمینلز 1 اور 2 میں منقسم ہے۔

ہانگ کانگ ائیرپورٹ پر منسلک رہنا

wifi سے منسلک ہونے کا طریقہ

آپ مسافر کے ٹرمینلز پر ہر جگہ مفت wifi سے منسلک ہو سکتے ہیں۔ بس wifi نیٹ ورکس سے HKAirport Free WiFi منتخب کریں، پھر اپنا انٹرنیٹ براؤزر چلائیں اور ہدایات پر عمل کریں۔

SIM کارڈز اور پاکٹ wifi

مندرجہ ذیل دکانوں یا کاؤںٹرز پر مقامی SIM کارڈز خریدیں یا پاکٹ wifi کرائے پر لیں:

  • کاؤنٹر A01، Crazyegg
  • کاؤنٹر A05، SONGWIFI
  • کاؤنٹر A08، Uroaming
  • کاؤنٹر A09، Banana Wifi
  • کاؤنٹر A12a، VisonData
  • کاؤنٹر A16، WiFiBB

مزید معلومات

Uber کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں؟

مسافروں کو کہاں سے پک کرنا ہے سے لے کر مقامی اصول و ضوابط پر عمل کرنے تک، اپنے ائیرپورٹ ٹرپس کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

کسی اور ائیرپورٹ پر جا رہے ہیں؟

دنیا بھر کے 500 سے زائد ائیرپورٹس پر ڈراپ آف اور پک اپ حاصل کریں۔

ہانگ کانگ ائیرپورٹ وزٹر کی معلومات

ہانگ کانگ ائیرپورٹ، جسے چیک لیپ کاک ائیرپورٹ بھی کہا جاتا ہے، دنیا کے مصروف ترین مسافر ائیرپورٹس میں سے ایک ہے جبکہ ہانگ کانگ سے سالانہ 72 ملین سے زائد مسافر گزرتے ہیں۔

ہانگ کانگ ائیرپورٹ کے ٹرمینلز

ائیرپورٹ کے 2 ٹرمینلز ہیں جنہیں MTR اسٹیشن علیحدہ کرتا ہے۔ ٹرمینل 1 میں کئی ائیر لائنز ہیں جبکہ ٹرمینل 2 زیادہ تر بجٹ ائیر لائنز کو سنبھالتا ہے۔ آپ مندرجہ ذیل معلومات کے ذریعے اپنے ٹرپ کا منصوبہ بنا سکتے ہیں۔

ٹرمینل 1

ٹرمینل 1 روانگیوں اور ارائیولز کے لیے ہے۔

ٹرمینل 2

ٹرمینل 2 صرف روانہ ہونے والے مسافروں کے لیے چیک ان اور پراسیسنگ فیسیلٹی ہے، اس میں کوئی گیٹس یا ارائیولز کی سہولیات نہیں ہیں۔ وہ تمام مسافر جنہوں نے ٹرمینل 2 سے چیک ان کیا ہو انہیں زیر زمین سسٹم کے ذریعے ٹرمینل 1 پر روانگی کے گیٹ تک ٹرانسپورٹ کیا جاتا ہے۔

ہانگ کانگ ائیرپورٹ پر کرنے لائق کام

ہانگ کانگ ائیرپورٹ میں کرنے کے لیے کئی سرگرمیاں اور مزیدار چیزیں ہیں۔ تھوڑی تفریح کے متلاشی مسافر Aviation Discovery Centre، Greenlive انڈور گولف کلب، UA IMAX @ Airport اور I-Sports آرکیڈ چیک کر سکتے ہیں۔ کھانے اور مشروبات کے لیے، ہانگ کانگ ائیرپورٹ کیفے اور فاسٹ فوڈ سے فرانسیسی اور ایشیائی تک مختلف قسم کے انتخابات آفر کرتا ہے۔

ہانگ کانگ ائیرپورٹ میں کرنسی ایکسچینج

ہانگ کانگ ائیرپورٹ میں آپ کو کئی Global Exchange کے کرنسی ایکسچینج کاؤنٹرز ملیں گے جہاں آپ اپنی کرنسی ایکسچینج کر سکتے ہیں۔

ہانگ کانگ ائیرپورٹ کے قریب ہوٹلز

ائیرپورٹ سے پیدل مسافت یا ایک مختصر شٹل بس کے سفر کے فاصلے پر کچھ ہوٹلز موجود ہیں۔ اگر آپ شہر کے اندر جانے کا فیصلہ کرتے ہیں تو بس ایک مختصر ڈرائیو پر آپ کو ہوٹلز اور رہائش کی جگہیں مل جائیں گی۔

ہانگ کانگ ائیرپورٹ کے قریب دلچسپی کے مقامات

  • لینتاؤ کنٹری پارک
  • لینتاؤ ٹریل
  • این گونگ پنگ 360 کیبل کار
  • ٹیئن ٹین بدھا
  • وزڈم بدھا

ہانگ کانگ ائیرپورٹ (HKG) کے بارے میں مزید معلومات یہاں حاصل کریں۔

Facebook
Instagram
Twitter