Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

ہماری کارروائیاں

یہ دیکھںے کے لیے کہ ہم نے دنیا بھر میں ڈرائیورز، کوریئرز، ریسٹورنٹس اور کمیونٹیز پر کیا اثرات مرتب کئے ہیں نیچے اسکرول کریں۔

10 ملین مفت سفر، کھانے، اور ڈیلیوریز

جب وباء کی پہلی لہر کے دوران دنیا رک گئی تھی، تب ہم 10 ملین مفت سفر، کھانے اور ڈیلیوریز کے ساتھ سامنے آئے تھے۔

خواتین کی حفاظت

اُن افراد کو 50000 مفت سفر اور کھانے فراہم کرنا جنہیں اس وباء کے دوران تشدد اور حملے کا خطرہ ہے۔

ویکسینیشن کے لئے سفر

اساتذہ سے لے کر بزرگ شہریوں تک، ہم اس بات کو یقینی بنانے میں مدد کررہے ہیں کہ COVID-19 کی ویکسین حاصل کرنے کے لئے ٹرانسپورٹیشن ایک رکاوٹ نہ بنے۔

نسل پرستی کے لئے عدم برداشت

ہماری دنیا میں نسل پرستی اور امتیازی سلوک کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے—ہم ان سے لڑنے کے لئے جو کچھ کر رہے ہیں وہ یہ ہے۔

نیو یارک کے ہارلیم میں پاپ اپ ریسٹورنٹس

سردیوں کے مہینوں میں سیاہ فام افراد کے زیر ملکیت ریسٹورنٹس کا کاروبار جاری رکھنے میں مدد کرنا۔

واشنگٹن، ڈی سی میں پاپ اپ ریسٹورنٹس

سیاہ فام افراد کے زیر ملکیت ریسٹورنٹس کو نئے علاقوں میں اپنے کاروبار میں توسیع کرنے کے قابل بنانا۔

سیاہ فام لوگوں کے کاروبار اہمیت کے حامل ہیں

دنیا بھر میں سیاہ فام افراد کے کاروباروں کی مدد کرنا۔

کام کرنے کا ایک بہتر طریقہ

دنیا بھر میں ڈرائیورز اور کوریئرز کی اپنے عزائم حاصل کرنے میں مدد کرنا۔

تمام ڈرائیورز اور کوریئرز کا شکریہ ادا کرنا

عالمی وباء کے باوجود ہزاروں ڈرائیورز اور کوریئرز نے اپنا کام جاری رکھا۔