معذرت، Uber Pro ابھی تک اس مقام پر دستیاب نہیں ہے جہاں آپ ڈرائیور ایپ استعمال کرتے ہیں۔ اگر انعامات کا یہ پروگرام آپ کے مقام پر دستیاب ہوتا ہے تو آپ' کو مطلع کر دیا جائے گا۔
ایک Uber PRO کے ساتھ آگے بڑھیں
ڈرائیو کریں۔ ادائیگی پائیں۔ انعام پائیں۔ نئے Uber Pro میں خوش آمدید: ایک انعامی پروگرام جو آپ سے متاثر ہے اور آپ کے اہداف تک پہنچنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
اپنے انعامات دیکھنے کے لیے اپنی ڈرائیور ایپ ملاحظہ کریں۔
ہمیں آپ کی ڈرائیو دکھائی دیتی ہے
ایسے انعامات کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں جو آپ کو مزید: کنٹرول، سپورٹ اور موقع دیتے ہیں۔
ایک Uber PRO کے ساتھ جڑیں
آپ کی کامیابی ہمارے لیے اہم ہے۔ ترجیحی سپورٹ کا مطلب ہے فوری جوابات اور زیادہ تجربہ کار ایجنٹس۔
ایک Uber PRO کے ساتھ ڈرائیو کریں
آپ اپنے شہر کو جانتے ہیں اپنے پک اپ اور ڈراپ آف کے لیے علاقہ کی ترجیحات سیٹ کرنے کا موقع ان لاک کریں۔
ایک Uber PRO کے ساتھ حاصل کریں
اپنی کوشش پر انعام پائیں۔ Diamond تک پہنچیں اور اگلے 3 ماہ کی مدت تک اپنے Uber Pro اسٹیٹس کی حفاظت کریں۔
اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے
آپ پہلے سے ہی ایک Uber PRO کے ساتھ ڈرائیو کر رہے ہیں۔ اب ایک Uber PRO کے ساتھ کمانے کا بھی وقت ہے۔
پوائنٹس کمائیں
ہر ٹرپ لینے پر 1 پوائنٹ کمائیں۔ مصروف اوقات کے دوران ڈرائیو کرنے پر آپ بونس پوائنٹس حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ جتنا زیادہ ڈرائیو کریں گے اتنے زیادہ پوائنٹ کمائیں گے۔ آپ ان مدتوں کے دوران پوائنٹ جمع کرتے ہیں جو 3 ماہ تک چلتے ہیں: نومبر-جنوری، ف روری-اپریل، مئی-جولائی اور اگست-اکتوبر۔
مسافروں کو شاندار سروس دیں
آپ کا اسٹیٹس گزشتہ دور میں جمع ہونے والے پوائنٹس کی کُل تعداد پر جبکہ مخصوص معیار کو برقرار رکھنے پر مبنی ہوتا ہے جو شہر بہ شہر مختلف ہوتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ڈرائیور ایپ چیک کریں۔
پوائنٹس سے یہ تعین کرنے میں مدد ملتی ہے کہ آیا آپ Blue، Gold، Platinum یا Diamond ہیں۔ آپ کا اسٹیٹس جتنا زیادہ ہوگا آپ کو اتنے ہی زیادہ انعامات مل سکتے ہیں۔
انعامات ایک نظر میں
اپنے ارد گرد ڈیزائن کردہ خصوصی انعامات کا لطف اٹھائیں۔ ذیل میں خلاصہ دیا گیا ہے، اپنے انعامات کا مکمل جائزہ اور مزید تفصیلات اپنے Uber Pro ڈیش بورڈ میں تلاش کریں۔
Blue | Gold | Platinum | Diamond | |
---|---|---|---|---|
اسٹیٹس کا تحفظ | - | - | - | ✓ |
علاقہ کی ترجیحات | - | - | ✓ | ✓ |
مسافروں کی ایپ میں قدر شناسی کے بیجز | - | ✓ | ✓ | ✓ |
ترجیحی سپورٹ | - | ✓ | ✓ | ✓ |
صرف انعام حاصل نہ کریں، آگے بڑھیں
- Uber Pro اسٹیٹس کیا ہے؟
آپ کا Uber Pro اسٹیٹس انعامات کے جس حجم اور معیار تک آپ رسائی حاصل کر سکتے ہیں اس کا تعین کرتا ہے، جو ایپ پر آپ کی ڈرائیونگ کی سرگرمی اور مکمل کردہ ٹرپس کی تعداد پر مبنی ہے۔ بڑھتے انعامات کے ساتھ چار اسٹیٹس ہیں جن کا آغاز Blue، پھر Gold، Platinum اور Diamond سے ہوتا ہے۔
جب آپ کسی اعلی اسٹیٹس پر پہنچ جاتے ہیں تو آپ اس اسٹیٹس پر موجود انعامات تک رسائی ان لاک کرنے کے ساتھ ساتھ نچلی سطحوں پر موجود انعامات تک رسائی برقرار رکھتے ہیں۔
- میں اپنے Uber Pro انعامات اور اسٹیٹس کے بارے میں مزید کہاں پڑھ سکتا ہوں؟
Down Small آپ اپنا موجودہ Uber Pro اسٹیٹس اور دستیاب تمام انعامات کی تفصیلات اپنے Uber Pro ڈیش بورڈ میں یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
- مجھے اپنا اسٹیٹس کیسے ملا؟
Down Small آپ 3 ماہ کی متعین مدت میں پوائنٹس کماتے ہیں۔ 3 ماہ کی مدت کے آغاز میں، آپ کے اسٹیٹس کا تعین گزشتہ 3 ماہ کی مدت میں آپ کے کمائے گئے پوائنٹس کے لحاظ سے ہوا تھا۔ اگر آپ نے اگلے اسٹیٹس کیلئے کافی پوائنٹس حاصل کر لیے ہوں اور اعلی درجہ بندیاں برقرار رکھی ہوں تو آپ کسی بھی وقت اگلے اسٹیٹس پر جا سکتے ہیں اور زیادہ انعامات ان لاک کر سکتے ہیں۔
- میں اپنے اسٹیٹس کو کیسے بڑھا سکتا ہوں اور مزید انعامات ان لاک کیسے کر سکتا ہوں؟
Down Small آپ تقاضے پورا کر کے اگلے 3 ماہ کی مدت کے لیے اپنے اسٹیٹس میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگلے لیول تک پہنچنے کے لیے درکار تقاضوں کو اپنے Uber Pro ڈیش بورڈ میں یہاں دیکھیں۔
نئی مدت کے آغاز پر، آپ کا اسٹیٹس گزشتہ 3 ماہ کے Uber Pro دورانیے کے دوران آپ کے جمع کردہ پوائنٹس کی کُل تعداد پر، جبکہ مخصوص معیار کو برقرار رکھنے پر بھی مبنی ہوتا ہے جو شہر بہ شہر مختلف ہوتے ہیں۔
- میری اسٹار درجہ بندی کا حساب کس طرح لگایا جاتا ہے؟
Down Small آپ کی مجموعی اسٹار درجہ بندی گزشتہ 500 ٹرپس میں آپ کے مسافروں کی جانب سے فراہم کردہ انفرادی درجہ بندیوں کی اوسط ہے۔
اگر آپ کو کسی ایسی وجہ سے 4 اسٹارز یا اس سے کم درجہ بندی ملتی ہے جو آپ کے اختیار سے باہر ہو جیسے کہ GPS کا خراب راستہ یا ٹریفک تو درجہ بندی آپ کی مجموعی درجہ بندی سے خارج کر دی جائے گی۔
- میری منسوخی کی شرح کو میرے اسٹیٹس میں کیسے فیکٹر کیا جاتا ہے؟
Down Small اگر آپ Gold، Platinum یا Diamond اسٹیٹس والے ڈرائیور ہیں اور آپ کی منسوخی کی شرح ایک مخصوص سطح سے بڑھ جاتی ہے تو آپ زیادہ پوائنٹس کما کر اعلی تر اسٹیٹس تک نہیں پہنچ سکتے۔ مزید معلومات کے لیے اپنا Uber Pro ڈیش بورڈ چیک کریں۔ آپ کا موجودہ اسٹیٹس برقرار رہے گا اور آپ کے موجودہ انعامات تک رسائی حاصل رہے گی۔
اگر آپ کی منسوخی کی شرح مزید بڑھ جاتی ہے تو آپ اپنے Gold، Platinum اور Diamond انعامات تک رسائی فوری طور پر کھو سکتے ہیں۔ اس صورتحال میں اپنے انعامات کو دوبارہ فعال کرنے کے طریقے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اپنا Uber Pro ڈیش بورڈ چیک کریں۔
مزید معلومات کے لیے، Uber Pro کی شرائط و ضوابط دیکھیں۔
کے بارے میں