مرکزی مواد پر جائیں

اپنے مسافروں کو ان کا ابھی تک کا بہترین تجربہ آفر کریں

زیادہ کسٹمرز تک پہنچیں، کارکردگی کو بہتر بنائیں، اور لاگت میں بچت کرنے والے اقدامات اٹھائیں۔ ہماری تدابیر آپ کو ڈرائیور سیٹ پر بٹھا دیتی ہیں۔

"یہ پائلٹ اس قسم کی لچک پذيری، ردعمل، اور بر مطالبہ دستیاب کسٹمر سروس فراہم کرنے کی جانب ایک بڑا قدم ہے جو کہ ہماری اصلاحات کی توجہ کا مرکز رہا ہے، اور جس کے ہمارے پیرا ٹرانزٹ کے مسافر مستحق ہیں۔"

سٹیفنی پولاک ، سابق سیکرٹری اور CEO، محکمہ برائے ٹرانسپورٹیشن میساچوسٹس

ہماری حسب ضرورت پارٹنرشپس ایسی آسان تدابیر آفر کرتی ہیں جن میں آپ کی ضروریات کے مطابق بننے کے لیے لچک ہوتی ہے

ٹرانزٹ کے لیے TNC

اپنی موجودہ فلِیٹ اور طے شدہ سروس کے راستوں میں اضافہ کرنے، انتظار کے وقت کو بہتر بنانے، اور اپنے مسافروں کے لیے لچکدار آپشنز شامل کرنے کے لیے Uber کے ثابت شدہ ڈرائیورز اور گاڑیوں کے نیٹ ورک کا حصہ بنیں۔

مائیکرو ٹرانزٹ SaaS

اپنی ایجنسی کی موجودہ گاڑیوں اور ڈرائیورز کو پہلے سے زیادہ کارکردگی کے ساتھ تقویت دینے کے لیے Uber کی بر مطالبہ دستیاب اور ڈائنامک روٹنگ ٹیکنالوجی پر ٹیپ کریں۔ اس کے علاوہ، اپنی ایجنسی کو Uber ایپ میں بکنگ کے ایک آپشن کے طور پر ڈسپلے کرائیں۔

نقل و حرکت بطور سروس (MaaS)

وہاں نظر آئیں جہاں ہر شخص اپنا وقت صَرف کرتا ہے: یعنی اپنے فون پر۔ ایسی ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل کریں جو صارفین کو بآسانی Uber پلیٹ فارم کے ذریعے سفر کا منصوبہ بنانے اور ٹرانزٹ ٹکٹس خریدنے کی اجازت دیتی ہے۔

Uber کے ذریعے تقویت یافتہ کمیونٹی پروگرامز

آغاز کرنا آسان ہے

رابطہ کریں

ذیل میں دیا گیا فارم مکمل کریں یا contact-transit@uber.com پر ہمیں ای میل بھیجیں۔ اپنا نام، اپنی ایجنسی کا نام، اور اپنے اہداف کے بارے میں کچھ شامل کریں۔

Schedule a call

حکومتی فنڈنگ، افرادی وقت کی لچک پذيری، جیسی چیزوں اور مزید کے بارے میں سوالات کا جواب دینے کے لیے ہماری ٹیم رابطہ کرے گی۔

اپنے اہداف زیادہ تیزی سے حاصل کریں

ہم ایک ایسی حسب ضرورت تدبیر تلاش کرنے میں آپ کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں جس کی مدد سے کسی پائلٹ پروگرام کو یا آپ کی موجودہ پیشکش کے جائزے کو تیزی کے ساتھ لانچ کیا جا سکے۔

کارروائی شروع کرنے کے لیے ہمیں اپنی ایجنسی کے بارے میں کچھ بتائیں