ڈرائیور کے تقاضے
Uber خود کا باس بننے اور زبردست پیسے کمانے کا ایک بہترین طریقہ ہے ۔ کمرشل لائسنس سے لے کر کار تک، Uber ہر قدم پر آپ کی مدد کر سکتی ہے ۔
کمانے کے تین طریقے
ڈرائیور مع مالک
ایک ڈرائیور مع مالک اپنی گاڑی چلاتا یا چلاتی ہے۔ تقاضے شہر کے حساب سے مختلف ہوتے ہیں مگر کچھ کم از کم تقاضے یہ ہیں:
- ڈرائیونگ لائسنس
- گاڑی کی رجسٹریشن
- گاڑی کی انشورنس
- گاڑی کا پرمٹ
پارٹنر کے تحت ڈرائیور
پارٹنر کے تحت کام کرنے والا ڈرائیور نان ڈرائیونگ پارٹنر کی زیر ملکیت گاڑی ڈرائیو کرتا ہے۔ پارٹنر کے تحت کام کرنے والے ڈرائیور کے لیے مندرجہ ذیل دستاویز کی ضرورت ہوتی ہے:
- ڈرائیونگ لائسنس
نان ڈرائیونگ پارٹنر
نان ڈرائیونگ پارٹنر یا فلیٹ پارٹنر وہ ہوتا ہے جو Uber پلیٹ فارم پر ڈرائیو نہیں کرتا بلکہ گاڑی (گاڑیوں) کا مالک ہوتا ہے اور کم از کم ایک ڈرائیور کا نظم کرتا ہے۔ نان ڈرائیونگ پارٹنر بننے کے لیے درج ذیل کی ضرورت ہوتی ہے:
- ڈرائیونگ لائسنس یا تصویری ID
- گاڑی کی انشورنس
- گاڑی کی رجسٹریشن
- گاڑی کا پرمٹ
سڑک پر نکلیں