The Uber driver app, your resource on the road
The Uber driver app is easy to use and provides you with information to help you make decisions and get ahead. We collaborated with drivers and delivery people around the world to build it. See for yourself.
مصروفیت کے وقت کہاں ڈرائیو کیا جائے اس پر الرٹس حاصل کریں
اپنے قریب مزید ٹرپس تلاش کرنے کیلئے اپنے نقشے پر مواقع کو ٹیپ کریں اور ایپ سے آپ کی وہاں تک رہنمائی کرنے کا کہیں۔
اپنا اگلا قدم جانیں
آپ کے نقشے کی اسکرین کے نیچے موجود اسٹیٹس بار آپ کو بتائے گا کہ آپ مصروف علاقے میں ہیں۔ اس طرح، آپ ایک باخبر فیصلہ لے پائیں گے کہ آیا آپ کو ٹھہرنا چاہیئے یا ڈرائیونگ کرتے رہنی چاہیئے۔
ایک نظر میں اپنی کمائیوں کو ٹریک کریں
اپنے روزانہ اور ہفتہ وار کمائی کے اہداف کی طرف اپنی پیشرفت باآسانی ٹریک کریں۔ آپ بس ایک ٹیپ کر کے اپنی کمائی کے خلاصوں تک بھی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
کمائیوں کو ٹریک کرنے کا طریقہ: اپنے نقشے کی اسکرین پر کرائے کے آئیکن کو ٹیپ کریں، پھر اپنی کمائیوں کو دریافت کرنے کے لیے دائیں اور بائیں طرف سوائپ کریں۔
اپنے دن کی باآسانی منصوبہ بندی کریں
گھنٹہ وار رجحانات دیکھیں، ترجیحات سیٹ کریں اور پروموشنز ملاحظہ کریں، سب کچھ ایک جگہ پر۔
ٹرپ منصوبہ ساز تلاش کرنے کا طریقہ: اپنے نقشے کی اسکرین کے نچلے بائیں کونے پر موجود تیر کے آئیکن کو ٹیپ کریں۔ ڈیلیوری پارٹنرز کیلئے یہ خصوصیت آپ کی ایپ پر جلد آنے والی ہے۔
سروس کھونے کے بعد بھی ایپ پر اعتماد کریں
کنکشن کھو گیا؟ آپ پھر بھی ٹرپس شروع اور ختم کر سکتے ہیں چاہے کچھ بھی ہو۔
اپ ٹو ڈیٹ رہیں
آئندہ آنے والے ایونٹس اور کمائیوں کے مواقع سے لے کر اپنے اکاؤنٹ اور نئی خصوصیات کی معلومات تک سب کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔
نوٹیفکیشنز تلاش کرنے کا طریقہ: جب بھی آپ کے پاس نیا پیغام ہو گا تو آپ کی نقشے کے اسکرین کے بالائی دائیں کونے پر موجود آپ کی تصویر پر ایک بیج نمودار ہو گا۔ انہیں پڑھنے کیلئے ٹیپ کریں۔
ایپ استعمال کرنے کا طریقہ سیکھیں
چاہے یہ آپ کا پہلا ٹرپ ہو یا آپ سو ٹرپس کر چکے ہوں، آپ کے پاس اب ایک ٹپس اور معلوماتی ویڈیوز سے بھرپور ریسورس موجود ہے جہاں آپ کبھی بھی جا سکتے ہیں۔
ڈرائیور ایپ کی مبادیات تلاش کرنے کا طریقہ: اپنے نقشے کی اسکرین کے بالائی دائیں کونے پر اپنی تصویر کو ٹیپ کریں۔ پھر اکاؤنٹ کے اوپر مدد کو ٹیپ کریں۔
زیادہ کمائیوں کی طرف نیویگیٹ ک ریں
بوسٹ کے علاقے پر ٹیپ کریں، جہاں آپ اپنے بنیادی کرایوں کے اوپر اضافی پیسے کما سکتے ہیں۔ ٹیپ کرنے پر ایپ آپ سے پوچھے گی کہ آیا آپ وہاں نیویگیٹ کرنا چاہتے ہیں۔
ڈرائیور ایپ کس طرح کام کرتی ہے
آن لائن ہونا
ڈرائیور ایپ ہمیشہ دستیاب ہوتی ہے۔ لہٰذا جب بھی آپ ڈرائیو کرنے کے لیے تیار ہوں تو ایپ کھولیں اور چلیں پر ٹیپ کریں۔
ٹرپ اور ڈیلیوری قبول کرنا
آن لائن ہونے کے بعد آپ اپنے علاقے میں خودبخود درخواستیں موصول کرنا شروع کر دیں گے۔ آپ کا فون بجے گا۔ قبول کرنے کے لیے سوائپ کریں۔
موڑ بہ موڑ ہدایات
ایپ آپ کے کسٹمر کو تلاش کرنا اور ان کی منزل تک نیویگیٹ کرنا آسان بناتی ہے۔
ہر ٹرپ کے ساتھ کمائیاں
دیکھیں کہ ہر ٹرپ کے بعد آپ نے کتنا کمایا اور اپنے روزانہ اور ہفتہ وار کمائیوں کے اہداف کی جانب اپنی پیشرفت کو ٹریک کریں۔ کمائیاں ہر ہفتے خود بخود آپ کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہو جاتی ہیں۔
درجہ بندی کا نظام
مسافروں اور ڈرائیورز نیز دیگر کسٹمرز سے ہر ٹرپ پر تاثرات فراہم کرنے کے لیے کہا جائے گا۔
ایپ میں اپنی مرضی کے لحاظ سے ڈرائیو کریں
ایپ میں اپنی مرضی کے لحاظ سے ڈرائیو کریں
Feature availability may vary based on your city and region.