Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

Page owned/managed by the Web Ops team. Changes require a ticket to t.uber.com/dotcomrequest

ایپس کا مزید فائدہ اٹھائیں

Uber ہمیشہ دستیاب ہے۔ لہٰذا جب بھی آپ سفر کرنے، ڈرائیو کرنے یا کچھ کھانے کے یا دیگر آئٹمز ڈیلیور کروانے کے لیے تیار ہوں تو آپ کو بس Uber ایپ کھولنی ہے۔ آئیں ڈاؤن لوڈ کریں اور شروع کریں۔

Uber ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ڈرائیور ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

Uber ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

سفر کی درخواست کریں یا ریزرو کریں

دنیا بھر کے ان لاکھوں رائیڈرز میں شامل ہو جائیں جو اپنی روزمرہ کی ضروریات کے لئے Uber ایپ پر بھروسہ کرتے ہیں. چاہے آپ شہر میں کسی روزمرہ کے کام سے جا رہے ہوں یا گھر سے دور کسی شہر کو دریافت کر رہے ہوں، منزل تک پہنچنا آسان ہونا چاہیے.

Uber کے ساتھ کمانا شروع کریں

Uber کی ڈرائیور ایپ استعمال کر کے پیسے کمائیں۔ یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کیسے اور کب کمانا چاہتے ہیں۔ کوئی اور ایپ اس طرح کے مواقع پیش نہیں کرتی ہے۔

(تقریباً) کچھ بھی ڈیلیور کروائیں

Uber Eats کے ساتھ، آپ ہزاروں مقامی اور قومی مرچینٹس سے اپنے دروازے پر ڈیلیوری حاصل کر سکتے ہیں. اپنے پسند کا کھانا یا اپنی ضرورت کے آئٹمز تلاش کریں، پھر ریئل ٹائم میں اپنے آرڈر کو ٹریک کریں Uber Eats ایپ کے ساتھ تیزی سے آرڈر کریں.