Please enable Javascript
مرکزی مواد پر جائیں

یکے بعد دیگرے ڈیلیوریز کے بارے میں معلومات

With the back-to-back deliveries feature in the app, you can earn more and wait less. The app will send you another delivery request while you complete your existing delivery. Find out how it works.

Looking for driving info? Switch to driver

یکے بعد دیگرے ڈیلیوریوں کی مبادیات

ایپ میں موجود اس اسمارٹ خصوصیت کی مدد سے انتظار میں کم وقت خرچ کریں اور کمانے میں زیادہ۔

ایپ کی خصوصیت پر اسپاٹ لائٹ

کچھ دن ڈرائیور ایپ استعمال کرنے کے بعد، ممکن ہے کہ آپ کو آرڈر ڈراپ کرنے کے دوران ہی نئی درخواستیں ملنا شروع ہو جائیں۔ یکے بعد دیگرے درخواستوں کے ساتھ آپ اپنے اہداف جلدی حاصل کر سکتے ہیں۔ جب آپ ڈیلیوری کی درخواست قبول کرتے ہیں تو گہری نیلی لکیر آپ کا موجودہ راستہ دکھاتی ہے۔ جب آپ کو نیا پک اپ موصول ہوگا تو ایک ہلکی نیلی لکیر آپ کی سکرین پر ظاہر ہوگی۔

دن کے لیے کافی ہو گیا یا آرام کی ضرورت ہے؟

درخواستوں کو کسی بھی وقت بند کرنے کے لیے آپ اوپر سوائپ کر کے نیچے موجود ہاتھ کے بٹن پر ٹیپ کر سکتے ہیں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

  • یکے بعد دیگرے ڈیلیوری کی درخواستیں فعال کرنے کے لیے آپ کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ خود بخود ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی۔

  • زیادہ تر کورئیر ڈرائیور ایپ کے ذریعے ڈرائیو یا ڈیلیور کرنے کے لیے سائن اپ کرنے کے کچھ دن کے اندر اپنی ایپ میں ڈیلیوری کی یہ درخواستیں دیکھنا شروع کر دیتے ہیں۔

  • جب آپ ٹرپ کی مزید درخواستیں موصول نہ کرنا چاہتے ہوں تو بس نقشہ پر آف لائن ہوں کو ٹیپ کریں۔

ایپ میں اپنی مرضی کے لحاظ سے ڈیلیور کریں

اس ویب صفحے پر فراہم کردہ معلومات کا مقصد صرف معلومات دینا ہے اور ممکن ہے کہ یہ آپ کے ملک، خطے یا شہر میں قابل اطلاق نہ ہوں۔ یہ تبدیلی کے ساتھ مشروط ہے اور نوٹس کے بغیر اپ ڈيٹ ہو سکتی ہے۔