آپ کے کاروبار کے لیے عالمی سفر کا پلیٹ فارم
70 سے زائد ممالک میں دستیاب ایپ کے ذریعے کسٹمرز اور ملازمین کو ان کی منزل تک پہنچنے کی لچکدار سہولت فراہم کریں۔
ہر موقع کیلئے سفر
کاروباری سفر
ائیرپورٹ کے سفر سے لے کر شہر کے دوسرے کونے میں میٹنگز تک۔ 10,000 سے زائد شہروں میں زمینی ٹرانسپورٹیشن تک رسائی کے ساتھ مسافروں کو آسان خرچ پیش کریں۔
روزمرہ کا سفر
اپنی ٹیم کی کارکردگی اچھی رکھنے اور انہیں محفوظ رکھنے میں مدد کیلئے اپنا روزمرہ کے سفر کا پروگرام سیٹ اپ کریں۔ یہ علی الصبح، آخری مرحلے اور دیر رات کے سفر سبھی کیلئے موزوں ہے۔
ایونٹس اور ستائش
ملازمین کیلئے مراعات، پارٹیاں اور ستائشیں۔ کمپنی کے ایونٹس میں آنے اور جانے کیلئے سفر آفر کر کے اپنے لوگوں کو مشغول رکھیں۔
ملازمین کے لیے شٹلز
ہمارے شٹل سلوشنز کے ساتھ ملازمین کے ایک بڑے گروپ کے لیے سفر کی درخواست کریں۔
تعظیمی سفر
اپنے کسٹمرز اور مہمانوں کی جانب سے گھر گھر سفر کی درخواست کریں اور اپنے کاروبار تک باآسانی آنے اور جانے میں ان کی مدد کریں۔
پروموشنل سفر
آمد و رفت بڑھائیں، کسٹمر سروس کو بہتر بنائیں اور کسٹمر کے سفر کی لاگت کور کر کے انہیں بار بار آنے پر اکسائیں۔
ایونٹ کے سفر
اپنے مہمانوں کے ساتھ VIPs جیسا برتاؤ کریں۔ انہیں اپنے ایونٹ میں آنے اور وہاں سے جانے کیلئے سبسڈی شدہ یا مکمل طور پر کور شدہ سفر کے ذریعے خوش کریں۔
آپ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا پلیٹ فارم
COVID-19 کی حفاظتی چیک لسٹس سے لے کر ڈرائیور کے پس منظر کی لازمی جانچوں تک، ہم نے یہ یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے ہیں کہ حفاظت کو اولین ترجیح دی جائے۔