زبردست کھانے کے ساتھ اپنے کاروبار کو تقویت دیں
ملازمین اور کلائنٹس کو کارپوریٹ کھانوں کے ساتھ ٹریٹ کریں۔ کھانے کی ڈیلیوری کو آسان بنائیں جو آپ کے کاروبار کے لحاظ سے حسب ضرورت ہو، چاہے آپ آفس میں، دور سے کام کرنے والے ملازمین کے لیے یا کسٹمر میٹنگ میں کھانا فراہم کرنا چاہتے ہوں۔
کاروباری طعام کسی بھی موقع کے لیے بہترین ہوتے ہیں
کھانا آفر کرنا ملازمین کو انعام دینے اور کسٹمرز کو مشغول کرنے کا مؤثر طریقہ ہے۔
دفتر میں کھانے
ملازمین کو آفس میں لنچز سے ٹریٹ دیں۔ ملازمین کو بجٹ اور پالیسی میں رہتے ہوئے لذیذ کھانا منتخب کرنے کی سہولت دیں۔
اوقات کار کے بعد کھانے
اپنے دیر رات کے ملازمین کا پیٹ ان کے پسندیدہ کھانوں سے بھرا رکھیں۔ کھانے کے پروگرام کے ساتھ وقت، دن، بجٹ اور آئٹم کی پابندیاں سیٹ کریں یا ملازمین کو واؤچرز فراہم کریں۔
گھر پر کھانے
ریموٹ ملازمین کے لیے وظیفے آفر کریں یا پھر کھانے کے واؤچرز کے ساتھ ورچوئل ایونٹ میں حاضری کی حوصلہ افزائی کریں۔ آپ مقام، وقت وغیرہ کے لحاظ سے اصول سیٹ کر سکتے ہیں۔
سفر کے دوران کھانے
چاہے سفر کرتی سیلز ٹیمز کے لیے ہو یا کلائنٹ کی سائٹس پر ملازمین کے لیے، آپ یہ یقینی بنانے کے لیے کھانے کے پروگرامز سیٹ اپ کر سکتے ہیں کہ ان کا پیٹ بھرا ہوا ہے، چاہے وہ کہیں پر بھی ہوں۔
ملازم کے انعام کے طور پر کھانے
اپنی ٹیم کو واؤچر یا Uber گفٹ کارڈ* بھیج کر بتائیں کہ آپ ان کی قدر کرتے ہیں، وہ اسے Uber Eats ایپ میں استعمال کر کے کھانے براہ راست اپنے پاس ڈیلیور کروا سکتے ہیں۔
دفتر میں کھانے
آفس میں کھانوں کے خودکار پلان کے ساتھ ٹیم کے کھانوں کا تجربہ بہتر بنائیں۔ بار بار آنے والے گروپ آرڈرز سیٹ اپ کریں، خود بخود چیک آؤٹ استعمال کریں اور ملازمین کی جانب سے آسان کسٹمائزیشن کے لیے روزانہ یاد دہانیاں بھیجیں۔
جشن کے لیے کھانے
نئے ٹیم ممبر کا استقبال کرنے، دفتری سال مکمل ہونے کی تقریبات منانے یا چھٹیاں منانے جیسے خصوصی موقعوں کے لیے ڈبوں میں کھانوں کا بندوبست کریں۔ گروپ آرڈرز سب کو ایک ساتھ لطف اندوز ہوتے ہوئے اپنے پسندیدہ آئٹمز منتخب کرنے کی سہولت دیتے ہیں۔ Uber Eats کسی بھی جشن کو یادگار بنانے میں مدد کر سکتی ہے۔
تقریبات اور کانفرنسوں کے لیے کھانے
کلائنٹس، کسٹمرز اور پارٹنرز میں ذاتی یا ورچوئل حاضری کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے واؤچرز اور گفٹ کارڈز فراہم کریں۔
ترغیب کے طور پر کھانے
اپنے ٹاپ سیلز پراسپیکٹس کو واؤچرز بھیج کر لنچ کا خرچہ کور کریں۔ کھانا بات چیت شروع کرنے میں ہمیشہ مدد کرتا ہے۔
انعام کے طور پر کھانے
واؤچر یا Uber گفٹ کارڈ* کے ذریعے ان کے کاروبار کے لیے اپنی ستائش کا اظہار کریں جنہیں وہ مزیدار لذیذ کھانوں کو ان تک پہنچانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
ایک پلیٹ فارم آپ کو متعدد طریقوں سے کھانا فراہم کرنے کا اختیار دیتا ہے
چاہے آپ ملازمین کو ماہانہ کھانے کا وظیفہ دینا چاہتے ہوں یا ایک کھانے کی لاگت کور کرنا چاہتے ہوں، ہمارے سلوشنز کے لچکدار سوٹ نے آپ کو کور کیا ہوا ہے۔
آغاز سے اختتام تک بلاجھنجھٹ آرڈر دینے کا تجربہ
عالمی ریسٹورنٹ کا انتخاب
Uber Eats پر دنیا بھر میں 825,000 سے زائد مرچینٹ پارٹنرز دستیاب ہیں، اپنے شہر میں دستیاب مرچینٹ پارٹںرز میں سے انتخاب کریں۔
کھانے کے متنوع آپشنز
مختلف پکوانوں اور غذائی ترجیحات سے انتخاب کریں، بشمول ویگن اور گلوٹین فری۔
آسان تلاش کے فلٹرز
اپنی عین مطلوبہ چیز تلاش کرنے کے لیے پکوان، ڈیلیوری کے وقت، درجہ بندی، قیمت وغیرہ کے لحاظ سے فلٹر کریں۔
گروپ آرڈرز
انفرادی ملازمین کو مشترکہ گروپ آرڈرز میں اپنے ذاتی آئٹمز شامل کرنے کی سہولت دے کر زیادہ مؤثر طریقے سے ٹیم کھانوں کا نظم کریں۔
پیشگی شیڈولنگ
کسی اہم ایونٹ یا میٹنگ کے لیے وقت سے پہلے آرڈر شیڈول کریں، ان ریسٹورنٹس سے بھی جو آرڈر دیے جانے کے وقت بند ہوں۔
خودکار چیک آؤٹ
خودکار چیک آؤٹ کا انتخاب کریں اور ہم آپ کے لیے منتخب کردہ آخری تاریخ پر آرڈر دیں گے۔ صرف گروپ آرڈر میں دستیاب ہے۔
متعدد کارٹس
بیک وقت متعدد آرڈرز بنائیں یا ان میں شرکت کریں اور ایک ہی جگہ سے Uber Eats ایپ یا سائٹ سے تمام کارٹس باآسانی دیکھیں۔
بل تقسیم کرنا
گروپ آرڈر دیتے وقت ٹیکسز، فیس اور ٹپس سمیت پورا بل بلاجھنجھٹ طریقے سے تقسیم کریں۔
آسان اخراجات بندی
بُک کیپنگ کو آسان اور بلاجھنجھٹ رکھنے کے لیے Concur، Expensify، Certify اور Chrome River جیسے اخراجات بندی کے ٹولز کے ساتھ انضمام کریں۔
رسید فارورڈ کرنا
خودکار ای رسید کی فارورڈنگ استعمال کریں تاکہ ملازمین کو اپنے ذاتی Uber اکاؤنٹ کے ساتھ اپنا SAP Concur اکاؤنٹ منسلک نہ کرنا پڑے۔
پریمیم سپورٹ
فون یا لائیو چیٹ کے ذریعے 24/7 پریمیم سپورٹ ایجنٹس تک رسائی حاصل کریں۔ امریکی نمبر 800-253-9377 ہے۔
Uber for Business کیوں؟ ثبوت پلیٹ فارم میں ہے
عالمی طور پر دستیاب
Uber for Business 32 ممالک کے 6000 سے زائد شہروں میں دستیاب ہے جس کی وجہ سے موجودہ بین الاقوامی دفاتر تک یا آپ کی ترقی کے ساتھ ساتھ ملازمین کے طعام کے سلوشنز کو بڑھانا آسان بناتا ہے۔
کھانوں اور سفر کے لیے ایک پلیٹ فارم
ایک ہی بدیہی پلیٹ فارم پر باآسانی ملازمین کے سفر اور eats کا نظم کریں اور متعدد بلنگ سسٹمز، وینڈر انوائسز وغیرہ سے نمٹنے سے بچیں۔
پائیداری پر متوجہ
چاہے اخراج کو کم کرنے کے لیے ملٹی موڈل ڈیلیوری ہو، پلاسٹک کے کچرے کو کم کرنے کے لیے برتنوں کا انتخاب ہو یا کارکردگی بہتر بنانے کے لیے گروپ آرڈرز ہوں، ہم پائیداری کو ذہن میں رکھ کر کام کرتے ہیں۔
بچت کرنے کے مزید طریقے
کھانے کے پروگرامز پر خرچ کی حد سیٹ کریں یا واؤچرز آفر کریں (آپ صرف استعمال شدہ رقم کے لیے ادائیگی کرتے ہیں)۔ نیز کثیر آرڈرز سے بچنے کے لیے گروپ سائز کے لحاظ سے آرڈر کریں۔ اس کے علاوہ، اضافی بچتوں کے لیے Uber One کے لیے سائن اپ کریں۔
زبردست کھانے کے ساتھ اپنے کاروبار کو تقویت دینا شروع کریں
"کارپوریٹ کارڈ شامل کر پانے کی صلاحیت ایک بڑی سہولت تھی، نہ صرف ملازمین کے لیے بلکہ اخراجات منظور کرنے والے افراد کے لیے بھی۔"
Suzanna Hodder، ورک پلیس مینیجر، BetterHelp
مزید وسائل دریافت کریں
گروپ آرڈرز کے ساتھ ٹیم کے کھانے کو آسان بنائیں
دیکھیں کہ کس طرح Uber Eats کے ساتھ گروپ آرڈرز باہمی اشتراک کے جذبے کو دوبارہ زندہ کرتے ہیں، چاہے دفتر ہو یا گھر۔
کھانے کے پروگرامز کے ساتھ ٹاپ ٹیلنٹ کو برقرار رکھیں
دریافت کریں کہ کھانے کے پروگرامز کس طرح ملازمین کو نئی تقویت دینے اور مشغولیت کو بڑھانے میں مدد کر سکتے ہیں، ایک وقت میں ایک کھانے کے ساتھ۔
Uber One کی ممبرشپ کے ساتھ نمایاں ہوں
اس بارے میں پڑھیں کہ کس طرح Uber One کی ممبرشپ آپ کے کاروبار اور ملازمین کو بچت اور صرف ممبرز کی مراعات دیتی ہے۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
- آفس کی کھانے کی ڈیلیوری کے لیے Uber Eats کیسے کام کرتا ہے؟
آپ کے آفس پر کھانے کی ڈیلیوری کے آپشنز میں ٹیم لنچز کے لیے اجتماعی آرڈر یا اخراجات کی حدود کے ساتھ کھانے کا پروگرام اور مقام کی پابندیاں سیٹ اپ کرنا شامل ہے تاکہ ملازمین از خود Uber Eats سے آرڈر کر سکیں۔
- میں اپنی کمپنی کیسے سائن اپ کروں نیز اس کی قیمت کیا ہے؟
Down Small Uber for Business پلیٹ فارم اندراج کے لیے مفت ہے۔ آپ کی تنظیم سے معمول کے مطابق Uber Eats پر کھانے کے آرڈرز دینے سے منسلک اخراجات کے لیے چارج کیا جائے گا۔
Uber for Business ڈیش بورڈ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے آپ آج ہی سائن اپ کر کے آغاز کر سکتے ہیں۔ سائن اپ کرنے کے لیے آپ کی دفتری ای میل کی توثیق کرنے اور اکاؤنٹ سیٹ اپ مکمل کرنے کے لیے ادائیگی کا طریقہ شامل کرنے کی ضرورت ہوگی (فکر نہ کریں، آپ کو چارج نہیں کیا جائے گا)۔
اگر آپ کے کاروبار کے 500 سے زائد ملازمین ہیں تو آپ اپنی زیادہ حسب منشا ضروریات کے سیٹ اپ میں مدد حاصل کرنے کے لیے ہماری سیلز ٹیم سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
- میں اپنے ملازمین کے لیے سیٹ اپ کردہ کھانے کے پروگرامز کیسے حسب منشا بناؤں؟
Down Small کھانے کے پروگرام کو وقت، دن، آئٹم کی پابندیوں، خرچ کی حد، مقام وغیرہ کے لیے استعمال کے اصول سیٹ اپ کر کے آپ کی کاروباری ضروریات کے مطابق حسب منشا بنایا جا سکتا ہے۔ یہاں مزید جانیں۔
- کیا کاروبار اپنے کھانے کے آرڈر کے بجٹس کو آفس کے تمام مقامات اور ممالک میں حسب ضرورت بنا سکتے ہیں؟
Down Small جی ہاں۔ Uber for Business ڈیش بورڈ کے ذریعے کھانے کے پروگرامز بہت زیادہ حسب ضرورت بنانے لائق ہیں۔ آپ مقام اور خرچ کی حد کے لیے حسب ضرورت بنانے تئیں جتنے چاہیں پروگرامز بنا سکتے ہیں۔
- کیا کسی کاروبار کے Uber Eats آفس کی کھانے کی ڈیلوری استعمال کرنے کے لیے کوئی مخصوص تقاضے ہیں؟
Down Small کسی بھی سائز کا کاروبار اپنے آفس کے لیے Uber Eats کی کھانے کی ڈیلیوری سروس استعمال کر سکتا ہے۔
- میں گروپ آرڈر دینے کے بارے میں مزید کیسے جانوں؟
Down Small گروپ آرڈر شروع کرنے کے لیے، ریسٹورنٹ منتخب کریں اور 'گروپ آرڈر' کے بٹن پر ٹیپ کریں۔ اپنی سیٹنگز حسب منشا بنائیں، شرکت کنندگان شامل کریں اور آرڈرز دیں۔ مزید جاننے کے لیے، یہ صفحہ ملاحظہ کریں۔
- میں کسٹمر سپورٹ سے کیسے رابطہ کروں؟
Down Small اگر آپ Uber for Business کے کسٹمر ہیں تو آپ اور آپ کے تمام ملازمین کو اعلی درجہ بندی والے پریمیم سپورٹ ایجنٹس تک رسائی حاصل ہوتی ہے جو 24/7 دستیاب ہیں۔ آپ لائیو چیٹ یا درون ایپ سپورٹ کے ذریعے سپورٹ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ امریکہ میں، فون سپورٹ 800-253-9377 پر کال کر کے دستیاب ہے۔
- Uber پائیداری کی جانب کیا اقدامات اٹھا رہی ہے؟
Down Small Uber پائیداری کے میٹرکس بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات لے رہی ہے، بشمول:
ملٹی موڈل ڈیلیوری: کورئیرز کے پاس پیدل چل کر یا بائیکس، اسکوٹرز یا الیکٹرک گاڑیوں کے ذریعے ڈیلیوریز کرنے کا آپشن ہے۔ مختلف پارٹنرشپس کے ذریعے، Uber کورئیرز کے لیے ماحول دوست گاڑیوں تک رسائی کو آسان بنا رہی ہے۔
گروپ آرڈرز: Uber Eats کے صارفین ایک ہی ریسٹورنٹ کے آرڈر پر کوریئر شیئر کرنے کے لیے دوستوں یا کولیگز کے ساتھ گروپ آرڈرز دے سکتے ہیں۔ آرڈرز بیچ کرنا افادیت بہتر کرتا ہے نیز سفر اور اخراج کے دہرائے جانے کو کم کرتا ہے۔
برتنوں کے لیے آپٹ ان: پلاسٹک کے فضلے کو کم کرنے کے لیے، Uber Eats کے صارفین کو برتنوں اور اسٹرا کی درخواست کرنی ہوگی کیونکہ یہ اب کھانے کے آرڈرز میں خود بخود شامل نہیں کیے جاتے۔
علاقہ میں پک اپ: Uber Eats علاقہ کے ان ریسٹورنٹس کے وسیع انتخاب کے ساتھ پک اپ کا نقشہ دکھاتی ہے جہاں کسٹمرز پیدل جا کر ذاتی طور پر اپنے آرڈرز پک کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
*امریکی ڈالر میں گفٹ کارڈز The Bancorp Bank, N.A. کی جانب سے جاری کیے جاتے ہیں۔
مجموعی جائزہ
ہمارے بارے میں
پروڈکٹس
سلوشنز
استعمال کے لحاظ سے
انڈسٹری کے لحاظ سے
کسٹمر سپورٹ
سپورٹ
وسائل
جانیں