آپ کو سائن اپ کرنے یا سیلز ٹیم کے ممبر سے فالو اپ موصول کرنے میں پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ سفر کے لیے واؤچرز آپ کے ملک میں دستیاب ہیں۔
واؤچرز کے ذریعے سفر اور کھانوں کا خرچہ کور کریں
نئے کسٹمرز تک پہنچیں اور آپ کے کاروبار کی ترقی میں کردار ادا کرنے والے لوگوں کو VIP ٹریٹمنٹ فراہم کریں۔
واؤچرز کے ذریعے کسی بھی تجربے کو بہتر بنائیں
کسٹمرز کو بہتر طریقے سے مطمئن کریں
چاہے آپ کسٹمرز کو حیران اور خوش کرنا چ اہتے ہوں یا پھر اپنی کوئی غلطی سدھارنا، واؤچرز کسٹمر لائلٹی حاصل کرنا آسان بناتے ہیں۔
آمد و رفت بڑھائیں
اگر سفر کا خرچہ آپ اٹھاتے ہیں تو وہ ضرور آئیں گے۔ اپنے اسٹور پر آنے اور جانے کے لیے کئے گئے سفر پر سبسڈی دیں۔ افتتاح اور کسٹمرز کو بار بار واپس آنے کی ترغیب دینے کیلئے بہترین ہے۔
پروموشنز کی مدد سے مانگ پیدا کریں
ستائشی سفر اور کھانوں کے لیے بنائی گئی پروموشنز کے ذریعے اپنی مارکیٹنگ کی کاوشوں کو تڑکا لگائیں۔ کسٹمر کے حصول کے لیے بہترین ہے۔
سیلز پراسپیکٹس کے لیے لنچ خریدیں
اپنے ٹاپ سیلز پراسپیکٹس کو واؤچرز بھیج کر لنچ کا خرچہ کور کرنے کی آفر دیں۔ کھانا بات چیت شروع کرنے میں ہمیشہ مدد کرتا ہے۔
ملازمین کو منفرد مراعت فراہم کریں
چاہے کام کے کسی ایونٹ کا سفر ہو یا پھر کھانوں کے لیے ماہانہ وظیفہ، واؤچرز آپ کے لوگوں کو خوش کرنے اور ان کا مورال بلند رکھنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
اپنے بھرتی کے عمل کو بہتر بنائیں
انٹرویو کے لیے آنے اور جانے کے سفر پر سبسڈی فراہم کر کے امیدواران کی عزت افزائی کریں اور ان کا بروقت پہنچنا یقینی بنائیں۔
واؤچرز کیوں استعمال کریں
ایک ایسا فائدہ جسے لوگ بے حد پسند کریں گے
دنیا بھر میں لاکھوں لوگ Uber استعمال کرتے ہیں۔ ایک ایسی سروس کے اخراجات کور کر کے اپنے کسٹمرز اور ملازمین کو خوش کریں جس پر وہ پہلے ہی اعتماد کرتے ہیں۔
بھیجنا اور ریڈیم کرنا آسان ہے
تیزی کے ساتھ واؤچرز بنائیں اور ای میل، ٹیکسٹ اور دیگر چینلز کے ذریعے بھیجیں۔ کسٹمرز بس ایک ٹیپ کی مدد سے انہیں ریڈیم کر سکتے ہیں اور آپ صرف اسی سفر کی ادائیگی کرتے ہیں جو وہ لیتے ہیں۔
انسائٹس اور رپورٹس جنریٹ کرنا آسان ہے
Uber for Business ڈیش بورڈ سے واؤچرز کی ریڈیمپشنز ٹریک کریں۔ نتائج کی مدد سے اپنی اگلی کوشش کو مزید کامیاب بنائیں۔